تازہ ترین

ماہر نجوم

فیفا ورلڈ کپ : ماہر نجوم کی انگلینڈ اور ارجنٹینا کے سیمی فائنل کی پیشگوئی

فیفا ورلڈ کپ میں ماہر علم نجوم نے انگلینڈ اور ارجنٹینا کے سیمی فائنل میچ سے متعلق پیشگوئی کردی ہے۔ کوارٹر فائنل میں ارجنٹائن نے اضافی وقت میں سوئٹزرلینڈ کو 1-3 سے شکست د یکر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کی اور اب ارجنٹائن کی نظریں انگلینڈ سے سیمی فائنل پر مرکوز ہیں۔ تاہم اس […]

فیفا ورلڈ کپ : ماہر نجوم کی انگلینڈ اور ارجنٹینا کے سیمی فائنل کی پیشگوئی Read More »

ادائیگیوں

خلیجی ملک نے نقد ادائیگیوں سے متعلق بڑی پابندی عائد کر دی

کویتی حکومت نے نجی شعبہ صحت میں مالیاتی شفافیت لانے اور ڈیجیٹل معیشت کو فروغ دینے کیلئے ایک بڑا فیصلہ کرتے ہوئے 10 کویتی دینار سے زائد کی تمام نقد (کیش) ادائیگیوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔ وزارتِ تجارت و صنعت کی جانب سے جاری کردہ نئے ضوابط کے مطابق، نجی صحت کی دیکھ

خلیجی ملک نے نقد ادائیگیوں سے متعلق بڑی پابندی عائد کر دی Read More »

امریکی سینٹرل کمانڈ

ایران کیخلاف مسلسل تیسری رات حملوں کا آغاز کردیا، امریکی سینٹرل کمانڈ

امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے اعلان کیا ہے کہ امریکی صدر کی ہدایت پر آج امریکی وقت کے مطابق شام 4:45 بجے ایران کے خلاف مسلسل تیسرے روز فضائی حملوں کا آغاز کر دیا گیا۔ امریکی حکام کے مطابق ان کارروائیوں کا مقصد ایرانی فوجی صلاحیتوں کو کمزور کرنا اور انہیں آبنائے ہرمز میں شہری

ایران کیخلاف مسلسل تیسری رات حملوں کا آغاز کردیا، امریکی سینٹرل کمانڈ Read More »

خام تیل

امریکا ایران کشیدگی، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی فوجی و سفارتی کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اچانک تقریباً 9 فیصد کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس سے عالمی توانائی کے بحران کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ خام تیل کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ: میڈیا رپورٹس کے

امریکا ایران کشیدگی، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ Read More »

جاں بحق

کوہاٹ ، خستہ حال مکان کی چھت منہدم، ایک ہی خاندان کے 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی

خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں طوفانی بارشوں کے دوران ایک خستہ حال مکان کی چھت گرنے سے بڑا سانحہ رونما ہوا ہے، جہاں ملبے تلے دب کر ایک ہی خاندان کے 11 افراد جاں بحق اور 12 شدید زخمی ہو گئے۔ کئی گھنٹوں کا ریسکیو آپریشن: ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے

کوہاٹ ، خستہ حال مکان کی چھت منہدم، ایک ہی خاندان کے 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی Read More »

پولنگ اسٹیشن

آزاد کشمیر انتخابات ، ضلع نیلم کے دو حلقوں کے ووٹرز کے اعداد و شمار جاری

نیلم(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات 2026 کیلئے ضلع نیلم کے دونوں انتخابی حلقوں میں مجموعی طور پر 1 لاکھ 51 ہزار 911 رجسٹرڈ ووٹرز اپنا حقِ رائے دہی استعمال کریں گے۔ الیکشن کمیشن کی جاری کردہ پولنگ اسکیم کے مطابق حلقہ نمبر 25 نیلم ون میں رجسٹرڈ ووٹرز کی

آزاد کشمیر انتخابات ، ضلع نیلم کے دو حلقوں کے ووٹرز کے اعداد و شمار جاری Read More »

امریکی کونسل خانے کا پاکستان میں ویزہ سروسز بحال کرنے کا اعلان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) امریکہ نے لاہور اور کراچی کے قونصل خانوں میں ویزا سروسز بحال کرنے کا اعلان کردیا۔ جس سے ویزا کے حصول کے لیے مہینوں سے انتظار کرنے والے شہریوں کو ریلیف ملے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں امریکی ویزا کے حصول کے لیے مہینوں سے انتظار کرنے والے شہریوں کیلئے ایک

امریکی کونسل خانے کا پاکستان میں ویزہ سروسز بحال کرنے کا اعلان Read More »

وزیراعظم شہبازشریف سے سیکرٹری جنرل مسلم ورلڈ لیگ شیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ کی اہم ملاقات

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)مسلم ورلڈ لیگ کے سیکرٹری جنرل، شیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ نے آج وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی۔ اس موقع پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، ارکین قومی اسمبلی محترمہ فرح ناز اکبر، زیب جعفر اور سیکرٹری خارجہ ایمبیسڈر آمنہ بلوچ بھی موجود

وزیراعظم شہبازشریف سے سیکرٹری جنرل مسلم ورلڈ لیگ شیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ کی اہم ملاقات Read More »

پاکستان میں پیٹرولیم قیمتیں بنگلہ دیش، سری لنکا اور ترکیہ سے کم ہیں،علی پرویز ملک

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا کہ پاکستان میں پیٹرول کی قیمتیں بنگلہ دیش، سری لنکا اور ترکیہ سے کم ہیں۔ جبکہ بھارت کے تقریباً برابر ہیں، مقامی ڈیزل کی پیداوار بڑھانے کے لیے ریفائنری پالیسی میں ترامیم تجویز کر دی ہیں۔ پیٹرولیم نرخوں کے تعین کے نظام میں اصلاحات کے

پاکستان میں پیٹرولیم قیمتیں بنگلہ دیش، سری لنکا اور ترکیہ سے کم ہیں،علی پرویز ملک Read More »

برار کوٹ:بیرسٹر افتخار گیلانی کا تگڑا وار،عوام کا جم غفیر اُمڈ آیا

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)دارالحکومت مظفرآباد میں سیاسی درجہ حرارت میں تیزی ،مسلم لیگ ن کا برارکورٹ میں تگڑا وار، عوام کا جم غفیر امڈ آیا۔ سابق وزیر تعلیم بیرسٹر افتخار گیلانی کے قافلے میں اہم شخصیات کی شمولیت ،شمولیتی پروگرام و جلسہ کے موقع پر پاکستان ذندہ باد ریلی نکالی گئی جس بڑی تعداد میں شہریوں

برار کوٹ:بیرسٹر افتخار گیلانی کا تگڑا وار،عوام کا جم غفیر اُمڈ آیا Read More »