تازہ ترین

فیفا ورلڈ کپ، فرانس کو شکست،اسپین 16سال بعد فائنل میں پہنچ گیا

فیفا ورلڈکپ 2026 کے پہلے سیمی فائنل اسپین نے فرانس کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ ڈیلس میں کھیلے گئے فیفا ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں اسپین نے فرانس کے خلاف 0-2 سےکامیابی حاصل کی۔ یہ بھی پڑھیں: فیفا ورلڈ کپ : ماہر نجوم کی انگلینڈ اور ارجنٹینا کے سیمی فائنل کی پیشگوئی […]

فیفا ورلڈ کپ، فرانس کو شکست،اسپین 16سال بعد فائنل میں پہنچ گیا Read More »

ٹرمپ نے آبنائےہرمز میں 20فیصد ٹیکس وصولی سے متعلق بیان پر یوٹرن لے لیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یو ٹرن لیتے ہوئے آبنائے ہرمز میں 20 فیصد ٹیکس وصولی کا فیصلہ واپس لے لیا۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیکس کو امریکا میں خلیجی ملکوں کی سرمایہ کاری کے معاہدوں سے بدلنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یہ سرمایہ کاریاں خلیجی ملکوں کے لیے غیر معمولی اور

ٹرمپ نے آبنائےہرمز میں 20فیصد ٹیکس وصولی سے متعلق بیان پر یوٹرن لے لیا Read More »

امریکی فوج کے ایرانی جزیروں پر مزید حملے، ایران کا بھی پلٹ کر وار

امریکا نے ایران پر مزید حملے شروع کر دیئے جبکہ ایرانی پاسداران انقلاب نے بحرین اور کویت میں دشمن کے اسلحہ ذخائر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے اعلان کیا ہے کہ امریکی فوج نے ایران کے خلاف مزید فضائی حملوں کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ بھی

امریکی فوج کے ایرانی جزیروں پر مزید حملے، ایران کا بھی پلٹ کر وار Read More »

مسائل دھرنوں سے نہیں جمہوری عمل سے حل ہوں گے، طارق فضل چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ وفاقی یا آزاد کشمیر حکومت کا کبھی بھی مظاہرین کو ڈرانے، دھمکانے یا ان پر تشدد کرنے کا کوئی ارادہ نہیں تھا بلکہ حکومت نے ہر مرحلے پر مذاکرات کے ذریعے مسائل کے حل کو ترجیح دی۔ نجی ٹی وی سے

مسائل دھرنوں سے نہیں جمہوری عمل سے حل ہوں گے، طارق فضل چوہدری Read More »

بیٹھک بلوچ میں کالعدم ایکشن کمیٹی کے کارندوں کی فائرنگ،ایک اہلکار شہید،8زخمی

بیٹھک بلوچ میں کالعدم ایکشن کمیٹی کے کارندون کی فائرنگ سے ایک کانسٹیبل شہید،فیڈرل کانسٹیبلری کے ایک اہلکار سمیت8اہلکار اور2محکمہ پی ڈبلیو پی کے ملازمین زخمی ہو گئے ہیں۔ ترجمان آئی جی پولیس کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے کارندوں نے کوٹلی/ تراڑکھل شاہراہ کے مختلف مقامات پر

بیٹھک بلوچ میں کالعدم ایکشن کمیٹی کے کارندوں کی فائرنگ،ایک اہلکار شہید،8زخمی Read More »

قومی اسمبلی میں آزادکشمیر کی عبوری نمائندگی چاہتا ہوں، بلاول بھٹو

مظفرآباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں آزاد جموں و کشمیر میں ریاستی حکام، پارٹی عہدیداران و ٹکٹ ہولڈرز کا اجلاس ہوا چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ سابق وزیراعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف، صدر ریاست چوہدری لطیف اکبر، صدر پی پی پی چوہدری یاسین، وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور، سینئر وزیر

قومی اسمبلی میں آزادکشمیر کی عبوری نمائندگی چاہتا ہوں، بلاول بھٹو Read More »

پاک فوج کیخلاف ہرزاسرائی، فیاض الحسن چوہان کا مولانا فضل الرحمن سے معافی کا مطالبہ

اسلام آباد( کشمیر ڈیجیٹل) استحکام پاکستان پارٹی کے مرکزی ترجمان فیاض الحسن چوہان کا سربراہ جے یوآئی ف مولانا فضل الرحمن کے حالیہ بیان پر شدید ردعمل سامنے آگیا۔ فیاض الحسن چوہان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج کے شہداء اور سکیورٹی فورسز کی قربانیوں پر سوال اٹھانا پوری قوم کے جذبات

پاک فوج کیخلاف ہرزاسرائی، فیاض الحسن چوہان کا مولانا فضل الرحمن سے معافی کا مطالبہ Read More »

منظوری

وزیراعظم شہبازشریف کی سعودی عرب پر حملوں کی مذمت، غیرمتزلزل حمایت کا اعادہ

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سعودی عرب پر گزشتہ رات ہونیوالے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ حملے سعودی عرب کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایسے حملے خطے کے

وزیراعظم شہبازشریف کی سعودی عرب پر حملوں کی مذمت، غیرمتزلزل حمایت کا اعادہ Read More »

آزادکشمیرتنازعہ، جماعت اسلامی پاکستان کا امن جرگہ تشکیل دینے کا اعلان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)جماعت اسلامی پاکستان کے زیراہتمام آزاد کشمیر کی موجودہ صورتحال پر اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کی ۔ اجلاس میں کشمیر کے حالیہ تنازعہ حل کیلئے ’’امن جرگہ‘‘ تشکیل دیدیا گیا۔ ذرائع کے مطابق جماعت اسلامی کا امن جرگہ وزیراعظم، صدر مملکت، پاکستانی ریاستی

آزادکشمیرتنازعہ، جماعت اسلامی پاکستان کا امن جرگہ تشکیل دینے کا اعلان Read More »

عبدالماجد خان کو بڑا جھٹکا، خواجہ دلاور درانی کی ہزارہ میں دھوم

مانسہرہ(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر الیکشن گہما گہمی عروج پر، وادی 6 ایل اے 45 امیدوار خواجہ دلاور وانی کے ہزارہ بھر سمیت مانسہرہ میں طوفانی دورے۔ بفہ دوراہا میں گرینڈ شمولیتی جرگہ منعقد کیا گیا۔ بفہ دوراہا کی کشمیری برادری کا خواجہ دلاور وانی کی حمایت کا اعلان۔ عبدالماجد خان کو بڑا جھٹکا، 27جولائی کو

عبدالماجد خان کو بڑا جھٹکا، خواجہ دلاور درانی کی ہزارہ میں دھوم Read More »