پاکستان دنیا کا پانچواں بڑا آبادی والا ملک ، 2050 تک کہاں تک پہنچنے کا خدشہ؟
پاکستان آبادی کے لحاظ سے دنیا کا پانچواں بڑا ملک بن چکا ہے جہاں سالانہ شرح نمو 2.5 فیصد تک پہنچ گئی ہے، جس پر ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگر یہ رفتار برقرار رہی تو سال 2050 تک ملک کی کل آبادی 40 کروڑ سے تجاوز کر جائے گی۔ اعداد و شمار کے […]
پاکستان دنیا کا پانچواں بڑا آبادی والا ملک ، 2050 تک کہاں تک پہنچنے کا خدشہ؟ Read More »









