مون سون بارشیں، کونسے علاقوں میں طغیانی،سیلابی صورتحال کا خدشہ ہے؟الرٹ جاری
اسلام آباد:نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے 24 جولائی تک شدید مون سون بارشوں کے پیش نظر ندی نالوں میں طغیانی اور سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق آزادکشمیر،گلگت بلتستان، خیبرپختونخوا، بلوچستان اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ […]
مون سون بارشیں، کونسے علاقوں میں طغیانی،سیلابی صورتحال کا خدشہ ہے؟الرٹ جاری Read More »









