تازہ ترین

آزاد کشمیر کے انتخابی جلسے میں بلاول کے اٹھائے گئے سوالات پر مریم اورنگزیب کا ویڈیو ثبوت کے ساتھ ردعمل

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی جانب سے پنجاب کے مختلف شہروں کی صورتِ حال پر اٹھائے گئے سوالات کے بعد پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے ویڈیو ثبوت کے ساتھ باضابطہ جواب دے دیا ہے۔ آزاد کشمیر کے انتخابی جلسے میں بلاول بھٹو کی جانب سے پنجاب کے انتظام اور شہروں […]

آزاد کشمیر کے انتخابی جلسے میں بلاول کے اٹھائے گئے سوالات پر مریم اورنگزیب کا ویڈیو ثبوت کے ساتھ ردعمل Read More »

سرکاری ملازمین کے لیے ‘پاک آواز’منصوبے کی منظوری

وفاقی حکومت نے ملکی تاریخ میں پہلی بار سرکاری مواصلات کو مکمل طور پر سائبر محفوظ بنانے کے لیے ایک انقلابی قدم اٹھایا ہے۔ وزارتِ اطلاعاتی ٹیکنالوجی و مواصلات نے ملکی تاریخ کا سب سے محفوظ اور خود مختار موبائل کمیونیکیشن نیٹ ورک ‘پاک آواز’ بنانے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے، جس کا مقصد

سرکاری ملازمین کے لیے ‘پاک آواز’منصوبے کی منظوری Read More »

پی ٹی اے نےکروڑوں موبائل صارفین کے لیے نئی سہولت متعارف کردی

پاکستان کے کروڑوں موبائل فون صارفین کے لیے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے اہم سہولت متعارف کرا دی ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے موبائل صارفین کی آگہی اور ٹیرف کی شفافیت کے اپنے جاری اقدامات کے ایک حصے کے طور پر، پی ٹی اے کی آفیشل ویب سائٹ کے “صارفین کی

پی ٹی اے نےکروڑوں موبائل صارفین کے لیے نئی سہولت متعارف کردی Read More »

ملک میں مزید بارشوں کی پیش گوئی، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا

اسلام آباد میں نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے 24 جولائی تک شدید مون سون بارشوں کے پیش نظر ندی نالوں میں طغیانی اور سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق آزادکشمیر، گلگت بلتستان، خیبرپختونخوا، بلوچستان اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا

ملک میں مزید بارشوں کی پیش گوئی، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا Read More »

oil price

ایران پر امریکی حملے: عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں

امریکی افواج کی جانب سے ایران پر نئے حملوں اور بحیرۂ احمر میں حوثیوں کے اقدامات کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں کو شدید جھٹکا لگا ہے، جس کے نتیجے میں عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئی ہیں۔ اس تازہ ترین صورتحال کے بعد بین الاقوامی سطح پر

ایران پر امریکی حملے: عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں Read More »

مظفرآباد میں پی پی پی کے پاور شو کو بڑا دھچکا، انتخابی جلسہ ملتوی

پاکستان پیپلز پارٹی کے مظفرآباد میں ہونے والے انتخابی پاور شو کو اس وقت شدید سیاسی دھچکا پہنچا ہے جب 24 جولائی کو طے شدہ انتخابی جلسے کی منسوخی کا غیر متوقع اعلان کیا گیا۔ اس اچانک فیصلے کے بعد پارٹی کی انتخابی حکمت عملی اور تنظیمی صلاحیتوں پر سنگین سوالات اٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔

مظفرآباد میں پی پی پی کے پاور شو کو بڑا دھچکا، انتخابی جلسہ ملتوی Read More »

ایران کیخلاف بڑی کارروائی کی تیاریاں،امریکی فوجی دستوں کی تعیناتی شروع

واشنگٹن: امریکا نے ایران کیخلاف ممکنہ کارروائی کے پیشِ نظر مشرقِ وسطیٰ میں خصوصی فوجی دستوں کی تعیناتی شروع کردی۔ امریکی اخبار نے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ امریکا نے مشرقِ وسطیٰ میں مزید فوجی دستے، طبی عملہ اور اسلحہ بھیجنا شروع کر دیا ہے تاکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران کے

ایران کیخلاف بڑی کارروائی کی تیاریاں،امریکی فوجی دستوں کی تعیناتی شروع Read More »

میرپور ڈویژن انتخابات،سرکاری ملازمین مکمل غیرجانبدار رہیں، ڈی سی کوٹلی

کوٹلی :میرپور ڈویژن میں 27جولائی 2026 کو ہونے والے عام انتخابات کے پرامن، شفاف اور غیر جانبدارانہ انعقاد کو یقینی بنانے اور الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق پر سختی سے عملدرآمد کے سلسلہ میں ڈپٹی کمشنر کوٹلی راجہ عمران شاہین کی زیر صدارت سرکاری محکموں کے سربراہان کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سپرنٹنڈنٹ

میرپور ڈویژن انتخابات،سرکاری ملازمین مکمل غیرجانبدار رہیں، ڈی سی کوٹلی Read More »

ن لیگ کا چڑہوئی میں پاور شو،ہمیشہ کشمیری عوام کیساتھ کھڑے رہیں گے، امیر مقام

چڑہوئی: وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے حلقہ LA-12 چڑہوئی میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار راجہ ریاست خان کی انتخابی مہم کے سلسلے میں منعقدہ ایک عظیم الشان شمولیتی جلسے میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی جہاں مختلف سیاسی و سماجی شخصیات نے اپنے ہزاروں ساتھیوں

ن لیگ کا چڑہوئی میں پاور شو،ہمیشہ کشمیری عوام کیساتھ کھڑے رہیں گے، امیر مقام Read More »

دنیا کے سب سے مشہور یوٹیوبر مسٹر بیسٹ کی شادی، اہلیہ کون ہیں؟

دنیا کے سب سے زیادہ سبسکرائبرز رکھنے والے یوٹیوبر اور مسٹر بیسٹ کے نام سے مشہور جمی ڈونلڈسن نے اپنی دیرینہ دوست تھییا بوئسن سے شادی کر لی ہے۔ اس خوشخبری کا اعلان انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شادی کی تصویریں شیئر کرتے ہوئے کیا۔ تصویروں کے ساتھ جمی ڈونلڈسن نے لکھا کہ

دنیا کے سب سے مشہور یوٹیوبر مسٹر بیسٹ کی شادی، اہلیہ کون ہیں؟ Read More »