تازہ ترین

سپینش فٹبالر کے لمبے بالوں کے پیچھے دل کو چھو لینے والی محبت سامنے آگئی

حال ہی میں ارجنٹینا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ جیتنے والی ٹیم اسپین کے اسٹار کھلاڑی مارک کوکوریلا کے لمبے بالوں کے پیچھے جذباتی کہانی سامنے آگئی۔ اسپینش فٹبالر مارک کوکوریلا کے گھنگریالے لمبے بال دنیا بھر میں ان کی پہچان بن چکے ہیں، تاہم ان کے لیے یہ صرف ایک منفرد انداز نہیں بلکہ […]

سپینش فٹبالر کے لمبے بالوں کے پیچھے دل کو چھو لینے والی محبت سامنے آگئی Read More »

بارش

بارشوں سے کہاں اربن فلڈنگ، فلیش فلڈ، لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے؟

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مون سون بارشوں کے نئے اسپیل کا الرٹ جاری کرتے ہوئے آزادکشمیر، اسلام آباد، راولپنڈی، مری، گلیات، کراچی، لاہور، خیبرپختونخوا، سندھ اورگلگت بلتستان سمیت مختلف علاقوں میں آئندہ چند روز کے دوران گرج چمک، تیز ہواؤں اور بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔ متعلقہ اداروں نے اربن فلڈنگ، فلیش فلڈ،

بارشوں سے کہاں اربن فلڈنگ، فلیش فلڈ، لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے؟ Read More »

سعودی اتحادی افواج کا یمن کے شہر الحدیدہ میں حملہ، حوثی ٹھکانے تباہ کر دیئے

سعودی اتحادی افوا ج نے یمن کے الحدیدہ گورنریٹ میں حملے کی تصدیق کردی ہے جس میں حوثیوں کے ٹھانوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ سعودی اتحادی افوا ج کا کہنا ہے کہ یمن کے الحدیدہ گورنریٹ میں حوثی فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔حدیدہ بندرگاہ کو نشانہ نہیں بنایا گیا، تمام بندرگاہیں جہاز رانی

سعودی اتحادی افواج کا یمن کے شہر الحدیدہ میں حملہ، حوثی ٹھکانے تباہ کر دیئے Read More »

نواز شریف کے بیان کے بعد پنجاب اور سندھ حکومت آمنے سامنے

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن کا سابق وزیر اعظم نواز شریف کے بیان پر ردعمل آ گیا اور انہوں نے نوازشریف کے بیان کو تقسیم کا باعث قرار دیا ہے جبکہ پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے سندھ کے ترجمانوں کو ردعمل دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سندھ کے سینئر وزیر

نواز شریف کے بیان کے بعد پنجاب اور سندھ حکومت آمنے سامنے Read More »

چوہدری لطیف اکبر کی بڑی کامیابی، جے یو آئی امیدوار مولانا فیض الحسن دستبردار

مظفرآباد: جمعیت علماء اسلام (ف) کا حلقہ کھاوڑہ میں پیپلز پارٹی سے انتخابی اتحاد طے پا گیا اورجمعیت علماء اسلام کے امیدوار مولانا فیض الحسن پیپلزپارٹی کے امیدوار چوہدری لطیف اکبر کے حق میں دستبردار ہو گئے۔ مولانا فیض الحسن نے جید علماء کرام کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے امیدوار چوہدری

چوہدری لطیف اکبر کی بڑی کامیابی، جے یو آئی امیدوار مولانا فیض الحسن دستبردار Read More »

مودی کا مطالبہ مسترد،کاکروچ جنتا پارٹی کی ملک گیر احتجاج کی دھمکی

نئی دہلی: بھارت میں نوجوانوں کی جماعت کاکروچ جنتا پارٹی نے پیپر لیک سے متعلق نریندر مودی کا بیان مسترد کرتے ہوئے احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ بھارت میں پیپر لیک معاملے پر شروع ہونے والا احتجاج جاری ہے اور طلبہ نے اس حوالے سے گزشتہ روز آنے والے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی

مودی کا مطالبہ مسترد،کاکروچ جنتا پارٹی کی ملک گیر احتجاج کی دھمکی Read More »

موٹیویشن سروس کیلئے این اوسی جاری کیا جائے،نیئر بخاری کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات

مظفرآباد:پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور سابق چیئرمین سینیٹ سید نیئر حسین بخاری نے چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر جسٹس (ر) غلام مصطفیٰ مغل سے اہم ملاقات کی۔ سید نیئر حسین بخاری نے آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی کو پارٹی منشور اور انتخابی مہم کے سلسلے میں موٹیویشن سروس چلانے کے لیے این او

موٹیویشن سروس کیلئے این اوسی جاری کیا جائے،نیئر بخاری کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات Read More »

الیکشن کمیشن کی تحریک پر 27جولائی کو میرپور ڈویژن میں عام تعطیل کا اعلان

مظفرآباد؛آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات 2026 کے پہلے مرحلے کے انعقاد کے باعث 27 جولائی بروزپیر کو میرپور ڈویژن میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر نے حسب تحریک آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن، آزاد جموں و کشمیر

الیکشن کمیشن کی تحریک پر 27جولائی کو میرپور ڈویژن میں عام تعطیل کا اعلان Read More »

آزادکشمیر الیکشن، چاروں صوبوں، گلگت بلتستان سے اضافی پولیس نفری طلب

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی انتخابات 2026 کے پرامن، شفاف اور محفوظ انعقاد کے لیے حکومتِ آزاد کشمیر کی درخواست پر وفاقی وزارتِ داخلہ نے مختلف صوبوں سے 16,800 اضافی پولیس نفری طلب کر لی ہے۔ دستاویزات کے مطابق پنجاب پولیس سے 14 ہزار اہلکار فراہم کیے جائیں گے، جن میں پنجاب ہائی

آزادکشمیر الیکشن، چاروں صوبوں، گلگت بلتستان سے اضافی پولیس نفری طلب Read More »

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کا کریک ڈاؤن، 3500کشمیری گرفتار، متعدد مکان مسمار

مقبوضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی افواج نے بڑے پیمانے پر سرچ اور محاصرے کی کارروائیاں کرتے ہوئے3500کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا، جبکہ متعدد رہائشی مکانات بھی مسمار کر دیے گئے۔ کشمیر میڈیا سروس (KMS) کے مطابق بھارتی فوج، پولیس اور دیگر سیکیورٹی اداروں نے سرچ آپریشن کے نام پر مختلف علاقوں میں

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کا کریک ڈاؤن، 3500کشمیری گرفتار، متعدد مکان مسمار Read More »