تازہ ترین

کالعدم ایکشن کمیٹی کلائنٹ نےتقریباً 3.6 ملین روپے کے آرڈرز دیئے ، را سہولت کار کا انکشاف

اسلا م آباد(کشمیر ڈیجیٹل)سینئر اینکر وسیم بادامی کیساتھ سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کر نیوالے را کے سہولت کار نے خصوصی گفتگو کرتےہوئے بتایاکہ آج کل لوگ اپنے اکاؤنٹس یا کاروبار کو اچھا بنانے کیلئے ٹولز خریدتے ہیں، را سہولت کار کا مزید کہنا تھا کہ کلائنٹس ہمیں اپنے اکاؤنٹ اور دیگر تفصیلات سے آگاہ کرتے […]

کالعدم ایکشن کمیٹی کلائنٹ نےتقریباً 3.6 ملین روپے کے آرڈرز دیئے ، را سہولت کار کا انکشاف Read More »

علاقائی کشیدگی: فیلڈ مارشل عاصم منیر عالمی سطح پر امن کے سفیر بن کر سامنے آئے، ایران انٹرنیشنل کی خصوصی رپورٹ

ایران انٹرنیشنل کے ایران امریکہ جنگ کے باعث پیدا ہونے والی علاقائی کشیدگی میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے کردار کو سراہا ہے اور اس حوالے سے ایک خصوصی رپورٹ شائع کی ہے۔ ایران انٹرنیشنل کی ایک خصوصی رپورٹ کے مطابق خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے نازک مرحلے پر پاکستان کے فیلڈ مارشل

علاقائی کشیدگی: فیلڈ مارشل عاصم منیر عالمی سطح پر امن کے سفیر بن کر سامنے آئے، ایران انٹرنیشنل کی خصوصی رپورٹ Read More »

امیرالعظیمؒ کی رحلت جماعت اسلامی پاکستان کیساتھ ہمارے لئے بھی ناقابل تلافی نقصان ہے، جماعت اسلامی جموں وکشمیر

سرینگر(کشمیر ڈیجیٹل)امیر جماعتِ اسلامی جموں و کشمیر غلام محمد بٹ، نائب امراء محمد عبداللہ وانی، فہیم محمد رمضان اور مفتی شبیر احمد اصلاحی نے جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل امیرالعظیم کے سانحہ ارتحال پر امیر جماعتِ اسلامی انجینئر حافظ نعیم الرحمٰن، جماعت اسلامی کی مرکزی قیادت، کارکنان سے بالعموم اور مرحوم کے اہلِ خانہ

امیرالعظیمؒ کی رحلت جماعت اسلامی پاکستان کیساتھ ہمارے لئے بھی ناقابل تلافی نقصان ہے، جماعت اسلامی جموں وکشمیر Read More »

مختلف شہروں میں طوفانی بارشیں، چھتیں بیٹھ گئیں، دریا بپھر گئے، الرٹ جاری

ملک کے مختلف حصوں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث آزادکشمیر ،خیبر پختونخوا سمیت پنجاب میں طوفانی بارش کا سلسلہ جاری ہے ۔ لاہور میں متعدد حادثات، شہری علاقوں میں اربن فلڈنگ، دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں اضافہ جبکہ خیبر پختونخوا میں لینڈ سلائیڈنگ اور فلیش فلڈ کے

مختلف شہروں میں طوفانی بارشیں، چھتیں بیٹھ گئیں، دریا بپھر گئے، الرٹ جاری Read More »

سماہنی:چوہدری عبدالرزاق اور علی شان سونی کے درمیان کانٹے دار مقابلہ متوقع

حلقہ 6 سماہنی میں انتخابی مہم آخری مرحلے میں داخل ہو گئی ہے 27 جولائی کو 108023 ووٹرز حقِ رائے دیہی استعمال کریں گے،۔ جن میں 53334 خواتین جبکہ مرد ووٹرز کی تعداد 55689 ہے ٹاؤن کمیٹی سماہنی سمیت 10 یونین کونسلز میں مسلم لیگ ن کے چوہدری محمد رزاق اور استحکام پاکستان پارٹی کے

سماہنی:چوہدری عبدالرزاق اور علی شان سونی کے درمیان کانٹے دار مقابلہ متوقع Read More »

ہٹیاں دوپٹہ: 68 ہزار 228 رجسٹرڈ ووٹرز اپنا حقِ رائے دہی استعمال کریں گے،رپورٹ

آزاد کشمیر کے عام انتخابات 2026 میں انتخابی حلقہ ایل اے 30 مظفرآباد 4، ہٹیاں دوپٹہ بھی اہم حلقوں میں شامل ہے، جہاں 68 ہزار 228 رجسٹرڈ ووٹرز اپنا حقِ رائے دہی استعمال کریں گے۔ حلقے میں 129 پولنگ اسٹیشنز اور 192 پولنگ بوتھ قائم کیے گئے ہیں۔ سات یونین کونسلز اور ٹاؤن کمیٹی کے

ہٹیاں دوپٹہ: 68 ہزار 228 رجسٹرڈ ووٹرز اپنا حقِ رائے دہی استعمال کریں گے،رپورٹ Read More »

ایڈونچر یا پاگل پن؟ 950 میٹر بلندی پراڑتے غبارے پر سائیکلنگ کا انوکھا کرتب

آسٹریا کے 30 سالہ الیاس شوارزلر 950 میٹر کی بلندی پر پرواز کرتے ہوئے غبارے پر سائیکل چلانے اور پھر دوہری قلابازی لگانے کا کرتب دکھانے والے دنیا کے پہلے شخص بن گئے ہیں۔ مزید یہ بھی پڑھیں:ملک بھر میں بادلوں کا راج، تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی آسٹریا کے

ایڈونچر یا پاگل پن؟ 950 میٹر بلندی پراڑتے غبارے پر سائیکلنگ کا انوکھا کرتب Read More »

گلگت بلتستان قومی اسمبلی، سینیٹ میں نمائندگی دی جائے، وزیراعلیٰ امجد حسین ایڈووکیٹ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ امجد حسین ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان کو عبوری طور پر پاکستان کا آئینی صوبہ بنانا وقت کی اہم ضرورت ہے انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان کے عوامبھی قومی اسمبلی، سینیٹ اور قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی) سمیت تمام قومی اداروں میں مؤثر اور آئینی نمائندگی

گلگت بلتستان قومی اسمبلی، سینیٹ میں نمائندگی دی جائے، وزیراعلیٰ امجد حسین ایڈووکیٹ Read More »

انتخابات کے حوالے سے افواہوں کو غلط ثابت کرنا ہوگا،چیف الیکشن کمشنر

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل)چیف الیکشن کمشنر آزادجموں وکشمیر جسٹس(ر) غلام مصطفٰی مغل کی زیر صدارت عام انتخابات 2026 کے انتظامات کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سیکرٹری الیکشن کمیشن راجہ محمد شکیل خان، ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسران، ریٹرننگ افسران، ڈویژنل اور ضلعی انتظامیہ اور پولیس کی شرکت ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسران میرپورجہانگیر جرال، کوٹلی محمد ادریس بھٹی اور

انتخابات کے حوالے سے افواہوں کو غلط ثابت کرنا ہوگا،چیف الیکشن کمشنر Read More »

الیکشن میں صرف 48 گھنٹے باقی: حلقہ راج محل میں بڑا سیاسی دھماکہ، جموں کشمیر یونائٹڈ موومنٹ کا امیدوار دستبردار

راج محل (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر میں عام انتخابات کے لیے پولنگ میں صرف 48 گھنٹے باقی رہ گئے ہیں، جس کے ساتھ ہی مختلف حلقوں میں سیاسی جوڑ توڑ اور جوڑ کے سلسلے انتہائی تیز ہو گئے ہیں۔ حلقہ راج محل سے استحکام پاکستان پارٹی (IPP) کے امیدوار ذو الفقار ملک نے الیکشن سے

الیکشن میں صرف 48 گھنٹے باقی: حلقہ راج محل میں بڑا سیاسی دھماکہ، جموں کشمیر یونائٹڈ موومنٹ کا امیدوار دستبردار Read More »