موسم کروٹ بدلنے کو تیار؟ محکمہ موسمیات کی تازہ ترین رپورٹ سامنے آ گئی!
اسلام آباد: محکمہ موسمیات کے مطابق آج پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی توقع ہے، تاہم بالائی اور پہاڑی علاقوں میں موسم کی صورتحال مختلف رہ سکتی ہے۔ مطلع جزوی طور پر ابر آلود ہونے کی وجہ سے ملک کے چند حصوں میں شہریوں کو گرمی سے […]
موسم کروٹ بدلنے کو تیار؟ محکمہ موسمیات کی تازہ ترین رپورٹ سامنے آ گئی! Read More »









