ڈڈیال تاجر برادری نے ایکشن کمیٹی کو آڑے ہاتھوں لے لیا، شدید احتجاج
ڈڈیال : ڈڈیال کی تاجر برادری نے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے رویے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کمیٹی کو آڑے ہاتھوں لے لیا ہے۔ طویل ہڑتال اور کاروبار کی مسلسل معطلی کے بعد پیش آنے والی سنگین صورتحال اور سوشل میڈیا سمیت مختلف سطحوں پر مسلسل طعنہ زنی کے خلاف […]
ڈڈیال تاجر برادری نے ایکشن کمیٹی کو آڑے ہاتھوں لے لیا، شدید احتجاج Read More »









