گلگت بلتستان :سپارکو کے زیراہتمام سپیس 4 کلائمیٹ پر دوسرے علاقائی سیمپوزیم کی تیاریاں
گلگت(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان سپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو)، اپنے سپیس ایپلی کیشنز سینٹر فار کلائمیٹ سائنسز کے ذریعے، 05 اگست 2026 کو رامادا ہوٹل، گلگت میں سپیس فار کلائمیٹ، برف سے ڈھکے علاقوں کی تشخیص، گلیشیئرز کی مانیٹرنگ، جنگلات، ہوا کی کوالٹی،ماحول اور آبی گزرگاہوں کی حرکیات کے موضوع پر دوسرے علاقائی سیمپوزیم […]
گلگت بلتستان :سپارکو کے زیراہتمام سپیس 4 کلائمیٹ پر دوسرے علاقائی سیمپوزیم کی تیاریاں Read More »









