تازہ ترین

وزیر اعظم

بلوچستان سے وطن کی محبت کا خوبصورت تحفہ، ’’پاک اے وطن‘‘ نے دل جیت لیے،شہباز شریف

یومِ آزادی کے موقع پر بلوچستان سے بلوچی زبان میں خوبصورت اور حب الوطنی سے بھرپور ملی نغمہ ’’پاک اے وطن‘‘ ریلیز کردیا گیا، جسے وزیراعظم شہباز شریف نے سراہتے ہوئے نغمے کی تیاری میں شامل فنکاروں اور دیگر افراد کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ ’’پاک اے وطن‘‘ نے دل جیت لیے، وزیراعظم وزیراعظم […]

بلوچستان سے وطن کی محبت کا خوبصورت تحفہ، ’’پاک اے وطن‘‘ نے دل جیت لیے،شہباز شریف Read More »

انتخابات

آزاد کشمیر انتخابات کاتیسرے مرحلہ ، کل باغ اور حویلی میں انتخابی دنگل سجے گا

ضلع باغ اور حویلی کے نتائج انتخابی منظرنامے کو مکمل کرنے کیساتھ ساتھ نئی قانون ساز اسمبلی میں حکومت سازی کے لیے بھی انتہائی اہم ہوں گے۔ وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کو ن لیگ کے نوجوان اُمیدوار انجینئر محسن عزیز اور آزاد اُمیدوار خواجہ طارق سعید کی صورت میں سخت مقابلے کا سامنا ہے۔ انجینئر

آزاد کشمیر انتخابات کاتیسرے مرحلہ ، کل باغ اور حویلی میں انتخابی دنگل سجے گا Read More »

قاضی جواد

بی بی سی کے مواد پر قاضی جواد الرحمٰن کا اعتراض ، پاکستان مخالف بیانیے کا الزام

قاضی جواد الرحمٰن نے بی بی سی کے بعض مواد اور پروگراموں پر اعتراض کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ ان کے ذریعے پاکستانی معاشرے اور نوجوانوں کے بارے میں منفی تاثر اجاگر کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ بی بی سی پر پاکستان مخالف بیانیہ اپنانے کا الزام قاضی جواد الرحمٰن کا

بی بی سی کے مواد پر قاضی جواد الرحمٰن کا اعتراض ، پاکستان مخالف بیانیے کا الزام Read More »

محمد زبیر

ای اسپورٹس ورلڈ کپ،پاکستان کے محمد زبیر نے ٹیکن 8 کا عالمی ٹائٹل جیت لیا

پاکستان کے محمد زبیر نے عالمی سطح پر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ای اسپورٹس ورلڈ کپ میں ٹیکن 8 کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ محمد زبیر نے فائنل میں جنوبی کوریا کے معروف کھلاڑی لو ہائی کو یکطرفہ مقابلے میں 5-0 سے شکست دیکر عالمی اعزاز حاصل کیا اور پاکستان کا نام روشن

ای اسپورٹس ورلڈ کپ،پاکستان کے محمد زبیر نے ٹیکن 8 کا عالمی ٹائٹل جیت لیا Read More »

انتخابی

کس کے سر سجے گا اقتدار کا تاج؟ باغ اور حویلی میں فیصلہ کن انتخابی مقابلہ کل

آزاد کشمیر کے عام انتخابات کے تیسرے اور آخری مرحلے میں 10 اگست کو باغ اور حویلی میں انتخابی معرکہ ہوگا، جہاں 4 جنرل نشستوں پر ہونے والے مقابلے کے نتائج نئی قانون ساز اسمبلی میں حکومت سازی کے لیے انتہائی اہم قرار دیے جا رہے ہیں۔ باغ اور حویلی کی 4 نشستوں پر 82

کس کے سر سجے گا اقتدار کا تاج؟ باغ اور حویلی میں فیصلہ کن انتخابی مقابلہ کل Read More »

چوہدری یاسین

آزاد کشمیر میں مسلم لیگ ن کی حکومت چلنے والی نہیں ، چوہدری یاسین

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری یاسین نے الزام عائد کیا ہے کہ آزاد کشمیر کے انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کو زبردستی کامیاب کرایا جا رہا ہے جبکہ متنازع حلقوں میں شفاف تحقیقات کی ضرورت ہے۔ اسلام آباد میں نیشنل پریس کلب میں سابق وزیر صحت جاوید بڈھانوی اور

آزاد کشمیر میں مسلم لیگ ن کی حکومت چلنے والی نہیں ، چوہدری یاسین Read More »

آن لائن اسٹور پر 75 کروڑ روپے کے جعلی آرڈرز دے کر منسوخ کرنے والی جاپانی خاتون گرفتار

ٹوکیو پولیس نے ایک 32 سالہ خاتون کو مبینہ طور پر ایک معروف آن لائن اسٹور پر بڑی تعداد میں جعلی آرڈرز دینے اور بعد میں انہیں مسلسل منسوخ کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ جاپانی خاتون نے 2 ہزار سے زائد جعلی آرڈرز دے کر کمپنی کو بھاری مالی نقصان پہنچایا۔ جاپانی

آن لائن اسٹور پر 75 کروڑ روپے کے جعلی آرڈرز دے کر منسوخ کرنے والی جاپانی خاتون گرفتار Read More »

فتنہ الہندوستان

بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیوں میں 15 خوارج جہنم واصل

کوئٹہ: آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں دہشت گردوں کے خلاف مؤثر انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں کرتے ہوئے سیکیورٹی فورسز نے 15 خوارج کو جہنم واصل کر دیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے مستونگ، بولان، واشک، آواران، سبی، خضدار، ہرنائی اور نوشکی میں خوارج کے ٹھکانوں کے خلاف

بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیوں میں 15 خوارج جہنم واصل Read More »

سونے کی قیمتیں آسمان پر ! صرف چار روز میں فی تولہ سونا 29 ہزار روپے مہنگا

پاکستان میں سونے کی قیمت نے ایک بار پھر بڑی اڑان بھر لی ہے، جس نے سونا خریدنے والوں اور سرمایہ کاروں کے ہوش اڑا دیے ہیں۔ مقامی صرافہ مارکیٹ میں صرف چار دن کے مختصر عرصے کے دوران فی تولہ سونے کی قیمت میں تقریباً 29 ہزار روپے کا ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آیا

سونے کی قیمتیں آسمان پر ! صرف چار روز میں فی تولہ سونا 29 ہزار روپے مہنگا Read More »

کامن ویلتھ گیمز میں تاریخ رقم کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون باکسر فاطمہ زہرا کی جذباتی کہانی

پاکستان کی 19 سالہ ہونہار باکسر فاطمہ زہرا نے گلاسگو میں منعقدہ کامن ویلتھ گیمز کی باکسنگ کیٹگری (60 کلوگرام) میں کانسی کا تمغہ جیت کر تاریخ رقم کر دی ہے۔ وہ کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے لیے باکسنگ میں میڈل حاصل کرنے والی پہلی خاتون باکسر بن گئی ہیں۔ وطن واپسی کے بعدایک

کامن ویلتھ گیمز میں تاریخ رقم کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون باکسر فاطمہ زہرا کی جذباتی کہانی Read More »