تازہ ترین

محسن رضائی

محسن رضائی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل میں سپریم لیڈر کے نمائندہ مقرر

ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے پاسداران انقلاب کے سابق کمانڈر میجرجنرل محسن رضائی کو سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل میں اپنا نمائندہ مقرر کردیاجس کے بعد صدر مسعود پزشکیان نے انہیں کونسل کا نیا سیکرٹری تعینات کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سپریم لیڈر کی جانب سے جاری حکم نامے میں بتایا گیا […]

محسن رضائی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل میں سپریم لیڈر کے نمائندہ مقرر Read More »

پریزائیڈنگ افسران کی گرفتاری کی خبر، پیپلزپارٹی حویلی کی وضاحت آگئی

پیپلزپارٹی ضلع حویلی کی جانب سے کہا گیا ہےکہ ایک  صحافی کی جانب سے جھوٹے الزامات لگائے جا رہے ہیں، حویلی میں کوئی پریزائیڈنگ افسران گرفتار نہیں ہوا ہے۔ پیپلزپارٹی ضلع حویلی کے سوشل میڈیا پیج پر جاری وضاحت میں کہا گیا ہے گزشتہ تین دن سے  ایک صحافی کی جانب سے سوشل میڈیا پر ضلع

پریزائیڈنگ افسران کی گرفتاری کی خبر، پیپلزپارٹی حویلی کی وضاحت آگئی Read More »

اسحاق ڈار

مکہ معاہدہ خالصتاً دفاعی ، مقصد امن، استحکام اور تعاون کو فروغ دینا ہے، اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مکہ جوائنٹ ڈیفنس ایگریمنٹ ایک خالصتاً دفاعی معاہدہ ہے جس کا مقصد کسی ملک کے خلاف جارحیت نہیں بلکہ علاقائی امن و استحکام کو تقویت دینا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے تفصیلی بیان میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا

مکہ معاہدہ خالصتاً دفاعی ، مقصد امن، استحکام اور تعاون کو فروغ دینا ہے، اسحاق ڈار Read More »

آزادکشمیر انتخابات تیسرامرحلہ، 3سابق وزرائےا عظم کا سیاسی مستقبل دائو پر،حیران کن اعداد وشمار آگئے

اسلام آباد( عامر اقبال ہاشمی سے) آزادکشمیر انتخابات کے تیسرامرحلہ کے 4اہم حلقوں میں آج پیر کے روز پولنگ ہوگی جہاں موجودہ وزیراعظم فیصل راٹھور سمیت 3سابق وزرائے اعظم کے سیاسی مستقبل کا بھی فیصلہ ہوگا۔ سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس، مسلم کانفرنس کے سربراہ اور سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان جبکہ موجودہ وزیراعظم

آزادکشمیر انتخابات تیسرامرحلہ، 3سابق وزرائےا عظم کا سیاسی مستقبل دائو پر،حیران کن اعداد وشمار آگئے Read More »

دھاندلی سے مسلط حکومت حالات خرابی کا باعث بنے گی ، چوہدری یاسین کا انتباہ

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر و سینئر پارلیمنٹرین چوہدری محمد یاسین نے حالیہ آزاد کشمیر انتخابات کے نتائج پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے انتخابی عمل پر اثرانداز ہو کر جمہوری مینڈیٹ پر شب خون مارا ہے، ایسی دھاندلی کی بنیاد

دھاندلی سے مسلط حکومت حالات خرابی کا باعث بنے گی ، چوہدری یاسین کا انتباہ Read More »

ارکان مقرر

حویلی کہوٹہ میں پریزائیڈنگ افسران کی گرفتاری و رہائی، کئی سوالات اٹھ گئے

ایل اے17حویلی فارورڈ کہوٹہ میں بیلٹ پیپرز پر دستخط و مہریں لگانے کے الزام میں حراست میں لئے گئے دونوں پریزائیڈنگ افسران کو سیاسی دباؤ پر بغیر مقدمہ درج کیے رہا کردیا گیا تاہم پولنگ ڈیوٹی سے ہٹا دیئے گئے ہیں۔ مسلم لیگ ن کے امیدوار چوہدری محسن عزیز نے دونوں پریزائیڈنگ افسران کے خلاف مقدمہ

حویلی کہوٹہ میں پریزائیڈنگ افسران کی گرفتاری و رہائی، کئی سوالات اٹھ گئے Read More »

ارکان مقرر

آزاد کشمیر حکومت نے پبلک سروس کمیشن کے 7نئے ارکان مقرر کردئیے

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر حکومت نے عام انتخابات کے جاری عمل کے دوران آزاد کشمیر پبلک سروس کمیشن کیلئے 7 نئے ارکان کو 3 سال کی مدت کے لیے مقرر کردیا، جس پر اپوزیشن جماعتوں پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان تحریک انصاف نے تقرریوں کے وقت اور طریقہ کار پر شدید تحفظات

آزاد کشمیر حکومت نے پبلک سروس کمیشن کے 7نئے ارکان مقرر کردئیے Read More »

حج

حج 2027 کی تیاریاں مکمل، درخواستیں اگست کے تیسرے ہفتے سے وصول کئے جانے کا امکان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) حج 2027 کیلئے درخواستوں کی وصولی اور حج اخراجات جمع کرانے کے طریقہ کار کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ ذرائع وزارتِ مذہبی امور کے مطابق سرکاری حج اسکیم کے تحت درخواستیں اگست کے تیسرے ہفتے سے وصول کیے جانے کا امکان ہے، جبکہ بیرون ملک مقیم پاکستانی بھی حج درخواستیں

حج 2027 کی تیاریاں مکمل، درخواستیں اگست کے تیسرے ہفتے سے وصول کئے جانے کا امکان Read More »

تنویر الیاس

وسطی باغ : آج عوامی ریفرنڈم ، سردار تنویر الیاس کا پلڑا بھاری

باغ (کشمیر ڈیجیٹل) حلقہ ایل اے ۔15 وسطی باغ میں آج عوام اپنے ووٹ کے ذریعے سیاسی سمت کا فیصلہ کریں گے۔ استحکام پاکستان پارٹی کے اُمیدوار اور سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کی کامیابی کیلئے ان کے حامیوں میں بھرپور جوش و جذبہ پایا جا رہا ہے۔ وسطی باغ میں آج

وسطی باغ : آج عوامی ریفرنڈم ، سردار تنویر الیاس کا پلڑا بھاری Read More »

راشد لطیف

انگلینڈ میں بابر اعظم کو میڈیا سے دور رکھنے کا مشورہ، راشد لطیف نے حکمت عملی بتا دی

پاکستان کرکٹ ٹیم 3 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کے لیے انگلینڈ پہنچ گئی، جہاں بابر اعظم کی قیادت میں قومی ٹیم 19 اگست سے ہیڈنگلے، لیڈز میں میزبان انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں میدان میں اترے گی۔ دورہ انگلینڈ سے قبل سابق قومی کپتان اور وکٹ کیپربیٹر راشد لطیف نے پاکستان کرکٹ بورڈ

انگلینڈ میں بابر اعظم کو میڈیا سے دور رکھنے کا مشورہ، راشد لطیف نے حکمت عملی بتا دی Read More »