مظفرآباد: جہلم ویلی کے قریب سیلفی لیتے ہوئے دو نوجوان دریا میں بہہ کر لاپتہ
آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کے قریب جہلم ویلی کے علاقے میں ایک انتہائی دلخراش پیش آیا ہے، جہاں سیلفیاں بنانے کا شوق دو نو عمر نوجوانوں کی زندگی کے لیے بلا بن گیا۔ نوشہرہ پل کے بالکل سامنے بیلہ کے مقام پر سیلفی لیتے ہوئے دو نوجوان اچانک پاؤں پھسلنے اور توازن برقرار نہ […]
مظفرآباد: جہلم ویلی کے قریب سیلفی لیتے ہوئے دو نوجوان دریا میں بہہ کر لاپتہ Read More »








