آزاد کشمیر کے تعلیمی اداروں میں ہفتے کی تعطیل ختم، نوٹیفکیشن جاری
مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) حکومتِ آزاد جموں و کشمیر نے ریاست بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں ہفتے کی ہفتہ وار چھٹی ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کے بعد اب سرکاری و دیگر تعلیمی اداروں میں ہفتے کے ساتوں دن تدریسی عمل جاری رہے گا۔ محکمۂ تعلیم کے مطابق آزاد جموں و کشمیر […]
آزاد کشمیر کے تعلیمی اداروں میں ہفتے کی تعطیل ختم، نوٹیفکیشن جاری Read More »









