نو منتخب وزیراعظم بیرسٹر افتخار گیلانی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
مظفرآباد(سٹاف رپورٹر )آزاد کشمیر کے نو منتخب وزیراعظم بیرسٹر افتخار علی گیلانی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ وزیراعظم کی حلف برداری کی تقریب ایوانِ صدر مظفرآباد میں منعقد ہوئی، جہاں قائم مقام صدر آزاد کشمیر چوہدری طارق فاروق نے ان سے وزارتِ عظمیٰ کے عہدے کا حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں […]
نو منتخب وزیراعظم بیرسٹر افتخار گیلانی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا Read More »









