مظفرآباد: مختلف وارداتوں میں اضافہ،شہری لٹنے لگے، دود ملزم گرفتار
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر کے مختلف علاقوں میں گزشتہ عرصے کے دوران چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ مظفرآباد پولیس شہر میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے میں ناکام ہوگئی ۔ شہری چوروں ، ڈکیتوں کے ہاتھوں یرغمال بن گئے ، لاکھوں روپے سے محروم ہوگئے ۔ پہلے پاپولر وزیراعظم کہا گیا […]
مظفرآباد: مختلف وارداتوں میں اضافہ،شہری لٹنے لگے، دود ملزم گرفتار Read More »









