آزاد کشمیر میں عبوری کابینہ کی تشکیل: ن لیگ قیادت نے ممکنہ وزراء کے ناموں کی منظوری دے دی
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی قیادت نے آزاد جموں و کشمیر کی عبوری کابینہ میں شامل کیے جانے والے ممکنہ اراکین کے ناموں کی منظوری دے دی ہے۔ باخبر ذرائع کے مطابق ن لیگ کی اعلیٰ ترین قیادت کی جانب سے ناموں کی اس منظوری کے بعد آزاد کشمیر کی حکومت میں عبوری کابینہ […]









