Web Desk

ٹرائی سیریز : چوتھے میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو شکست دیدی

 سہ ملکی سیریز کے چوتھے ون ڈے میچ میں شاداب خان کی عمدہ سنچری کی بدولت پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کے جبڑوں سے یقینی فتح چھین لی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے سیریز کے چوتھے میچ میں پاکستان نے انگلش ٹیم کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ مہمان […]

ٹرائی سیریز : چوتھے میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو شکست دیدی Read More »

پاکستان ہے تو کشمیر کی اُمید زندہ ہے، سید جی ایم  بخاری

وادی لیپہ (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر کی وادی لیپہ میں زیرو لائن سے سید جی ایم بخاری نے مقبوضہ اور آزاد کشمیر کے عوام کے نام پیغام جاری کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر کے حوالے سے پاکستان کے کردار کو اہم قرار دیا ہے۔  انہوں نے کشمیریوں پر زور دیا کہ وہ باہمی اتحاد برقرار رکھیں

پاکستان ہے تو کشمیر کی اُمید زندہ ہے، سید جی ایم  بخاری Read More »

شاردہ، کیل اور گریس ویلی میں ریسکیو 1122 کے قیام کی تیاریاں

وادی نیلم(راجہ ساجد) ڈائریکٹرآپریشنز وریسکیو 1122،(SDMA)مظفرآبادمعظم ظفرنےاپر نیلم کا دو روزہ دورہ کیا،جس کا مقصد شاردہ، کیل اور گریس ویلی میں ریسکیو 1122 ایمرجنسی سروسز کا باقاعدہ سیٹ اپ قائم کرنے کے امکانات کا جائزہ لینا اور اس حوالے سے سفارشات مرتب کرکے حکومت آزاد جموں و کشمیر کو پیش کرنا ہے۔ دورے کے دوران ڈائریکٹر

شاردہ، کیل اور گریس ویلی میں ریسکیو 1122 کے قیام کی تیاریاں Read More »

آزاد کشمیر کابینہ کل آئندہ کے لائحہ عمل پر مشاورت کرے گی

مظفرآباد (کشمیرڈیجیٹل) آزاد کشمیر کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب کر لیا گیا ہے، جس میں مختلف اہم امور پر غور اور بڑے فیصلے کئے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔  کشمیر ڈیجیٹل کی رپورٹ کے مطابق آزاد کشمیر کابینہ کے اجلاس میں اہم حکومتی معاملات زیر بحث آنے کی توقع ہے، جبکہ

آزاد کشمیر کابینہ کل آئندہ کے لائحہ عمل پر مشاورت کرے گی Read More »

حویلی کہوٹہ

وادی نیلم،اڑنگ کیل میں سیاح دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

نیلم (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر کی وادی نیلم کے سیاحتی مقام اڑنگ کیل میں ہائیکنگ کے دوران سیاح دل کا دورہ پڑنے سے جان کی بازی ہار گیا۔ واقعے کے بعد متعلقہ حکام نے ضروری کارروائی کرتے ہوئے متوفی کے اہل خانہ کو اطلاع دے دی جبکہ لاش ڈی ایچ کیو ہسپتال آٹھمقام منتقل کر

وادی نیلم،اڑنگ کیل میں سیاح دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق Read More »

3ملکی سیریز:شاہین کی تباہ کن بولنگ، انگلینڈ کی ٹیم 241 رنز پر ڈھیر

 پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ون ڈے ٹرائی سیریز کے چوتھے میچ میں انگلینڈ کی پوری ٹیم 46.4 اوورز میں 241 رنز پر ڈھیر ہوگئی، قومی ٹیم کو میچ جیتنے کیلئے 242 رنز کا آسان ہدف ملا ہے۔  قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا

3ملکی سیریز:شاہین کی تباہ کن بولنگ، انگلینڈ کی ٹیم 241 رنز پر ڈھیر Read More »

5لاکھ طلباءوطالبات کیلئے کروم بکس اور انٹرنیٹ فراہمی کا آغاز

 وزیراعظم شہباز شریف نے ملک بھر کے سکولوں اور دینی مدارس کے 5 لاکھ ذہین طلبہ و طالبات کو جدید ڈیجیٹل سہولیات فراہم کرنے کے منصوبے کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے۔  منصوبے کے تحت آئندہ دو سال کے دوران میرٹ کی بنیاد پر طلبہ میں کروم بکس تقسیم کی جائیں گی جبکہ انہیں انٹرنیٹ

5لاکھ طلباءوطالبات کیلئے کروم بکس اور انٹرنیٹ فراہمی کا آغاز Read More »

پاکستانی آٹو مارکیٹ میں چائینہ3 نئی الیکٹرک اورہائبرڈ گاڑیاں متعارف

کراچی (کشمیرڈیجیٹل)بیسٹ وے گروپ نے چینی کار ساز کمپنی جیلی آٹو گروپ کو پاکستانی مارکیٹ میں متعارف کرا دیا ہے، جس کے تحت تین نئی انرجی گاڑیاں پیش کی گئی ہیں۔ ان میں جیلی EX2 الیکٹرک ہیچ بیک، جیلی EX5 الیکٹرک ایس یو وی اور جیلی اسٹارے EM-i پلگ اِن ہائبرڈ ایس یو وی شامل

پاکستانی آٹو مارکیٹ میں چائینہ3 نئی الیکٹرک اورہائبرڈ گاڑیاں متعارف Read More »

بیرونِ ملک ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے سرکاری پورٹل متعارف

بیرونِ ملک روزگار حاصل کرنے کے خواہشمند پاکستانی شہریوں کیلئے بیورو آف ایمیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کے سرکاری جاب پورٹل پر مختلف ملازمتوں کی خالی آسامیوں کی تفصیلات موجود ہیں۔ اس پلیٹ فارم کے ذریعے امیدوار نہ صرف دستیاب ملازمتوں کے بارے میں معلومات حاصل کرسکتے ہیں بلکہ بھرتی کرنے والی ایجنسی اور متعلقہ آسامی

بیرونِ ملک ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے سرکاری پورٹل متعارف Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کا عوامی ریلیف سے متعلق بڑا اعلان متوقع،اگلے 48 گھنٹے اہم

 وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے عوام کو ریلیف دینے کے حوالے سے کہ آئندہ 48 گھنٹوں میں اہم اعلان متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی حذیفہ رحمان نے عندیہ دیا ہے کہ آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران عوام کیلئے اچھی خبر سامنے آ سکتی ہے جبکہ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات

وزیراعظم شہباز شریف کا عوامی ریلیف سے متعلق بڑا اعلان متوقع،اگلے 48 گھنٹے اہم Read More »