Bukhari

چیمپئنز ٹرافی 2025: پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ، کس کا پلڑا بھاری؟

اسلام آباد(محمد مجتبیٰ بٹ) چیمپئنز ٹرافی 2025 کا آغاز کل نیشنل سٹیڈیم کراچی میں ہونے جا رہا ہے۔۔ افتتاحی میچ میں میزبان پاکستان کا مقابلہ نیوزی لینڈ سے ہوگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان اس میچ کی اہمیت اور دلچسپی زیادہ ہے کیونکہ حالیہ ٹرائی سیریز میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو دوبار شکست دی ہے […]

چیمپئنز ٹرافی 2025: پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ، کس کا پلڑا بھاری؟ Read More »

ایس ایس پی سید ریاض حیدر بخاری کا زیرتفتیش مقدمات یکسو کرنے کا حکم

مظفر آباد( کشمیر ڈیجیٹل )ایس ایس پی مظفرآباد سید ریاض حیدر بخاری کی زیر صدارت کانفرنس ہال ایس ایس پی آفس میں کرائم کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد یوا۔ اجلاس میں عطاء الرحمن ایڈیشنل ایس پی مظفرآباد ،فیصل شفیق ڈی ایس پی صدرمقام ، پرویز حمید ڈی ایس پی سٹی مظفرآباد، سید رضاالحسن گیلانی

ایس ایس پی سید ریاض حیدر بخاری کا زیرتفتیش مقدمات یکسو کرنے کا حکم Read More »

مظفرآباد، ٹرانسپورٹرز کاغیرقانونی اڈوں کیخلاف قانونی جنگ لڑنے کا اعلان

مظفرآباد(رمسعود الرحمن عباسی کشمیر ڈیجیٹل ) دارالحکومت مظفرآباد میں غیر قانونی طور پر کریانہ کی دوکانیں توڑ کر دو دو مرلہ پر اڈے قائم کرنیوالوں کیخلاف ٹرانسپورٹرز نے متحد ہوکر قانونی جنگ لڑنے کا اعلان کردیا۔ سیکرٹری ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے غیر قانونی اڈوں کے حوالے سے جو فیصلہ دیا ضلعی انتظامیہ اس پر عملدرآمد کروائے

مظفرآباد، ٹرانسپورٹرز کاغیرقانونی اڈوں کیخلاف قانونی جنگ لڑنے کا اعلان Read More »

کلین گرین اینڈ مائی ڈریم سٹی مظفرآباد مہم شروع

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل )میونسپل کارپوریشن ، ضلعی انتظامیہ ،این جی اوز،وکلاء ، کونسلرز، سول سوسائٹی اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹس کے تعاون سے’’کلین گرین اینڈ مائی ڈریم سٹی مظفرآباد کمپین ‘‘شروع ہو گئی ۔ مہم کا آغاز دارلحکومت مظفرآباد کے علاقے اپراڈہ سے ہوا۔ افتتاح کے موقع پر “کلین ، گرین اینڈ مائی ڈریم سٹی مظفرآباد کمپین

کلین گرین اینڈ مائی ڈریم سٹی مظفرآباد مہم شروع Read More »

قومی اسمبلی اجلاس : کشمیر کے حق میں قرارداد منظور، اپوزیشن کا قرارداد کی حمایت کا اعلان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل )قومی اسمبلی نے کشمیر کے حق میں قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی جس میں کہا گیا کہ سلامتی کونسل کی قرارداد کے مطابق مسئلہ کشمیر حل کیا جائے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر سید غلام مصطفی شاہ کی صدارت میں شروع ہوا۔ پی ٹی آئی ارکان نے کورم پورا نہیں

قومی اسمبلی اجلاس : کشمیر کے حق میں قرارداد منظور، اپوزیشن کا قرارداد کی حمایت کا اعلان Read More »

وادی لیپا، امن کے متلاشی شہری غاروں ،زیر زمین بینکرز میں پناہ لینے پر مجبور

وادی لیپا(جی ایم بخاری ، کشمیر ڈیجیٹل) ایل او سی پر بسنے والوں کی مشکلات، عدم تحفظ کا شکار زندگیاں اور بقا ء کی جدوجہد، بھارتی فائرنگ اور گولہ باری کے سائے میں زندگی گزارنے والے لوگ امن کے متلاشی ہیں مگر زندگی کی بقاء کیلئےیہ لوگ غاروں اور بنکرز میں پناہ لینے پر مجبور

وادی لیپا، امن کے متلاشی شہری غاروں ،زیر زمین بینکرز میں پناہ لینے پر مجبور Read More »

ریاست میں افراتفری کے پیچھے اجیت دوول ماڈل ، انوارالحق سہولت کار ، سردار تنویر الیاس

بنگوئیں راولاکوٹ( کشمیر ڈیجیٹل ) صدر استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر ، سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان نے کہا کہ آزاد کشمیر پر مسلط بدروح نے ریاست برباد کر کے رکھ دی ۔ آزاد کشمیر میں زندگی کے ہر شعبے سے وابستہ لوگ سراپا احتجاج ہیں ۔ ریاست میں افراتفری اور پریشانی کے پیچھے

ریاست میں افراتفری کے پیچھے اجیت دوول ماڈل ، انوارالحق سہولت کار ، سردار تنویر الیاس Read More »

تراڑیونیورسٹی کیمپس اور متاثرہ فیملی کے مابین معاملات طے ، عمرنذیر کشمیری کا 27 فروری تک الٹی میٹم

راولاکوٹ(کشمیر ڈیجیٹل)راولاکوٹ کے نواحی علاقے تراڑ یونیورسٹی آف پونچھ کیمپس اور متاثرہ فیملی کے مابین معاملات طے پاگئے۔ گزشتہ دو روز قبل تراڑ یونیورسٹی کیمپس انتظامیہ اور ساتھ قریبی ایک فیملی کے درمیان تنازعہ اس وقت کشیدگی اختیار کر گیا تھا ۔ جب یونیورسٹی انتظامیہ نے اے۔سی راولاکوٹ کو ہمراہ پولیس نفری موقع پر لا

تراڑیونیورسٹی کیمپس اور متاثرہ فیملی کے مابین معاملات طے ، عمرنذیر کشمیری کا 27 فروری تک الٹی میٹم Read More »

کیریئر کونسلنگ کا فقدان، سکالرشپس سے عدم آگاہی نوجوانوں کے مستقبل میں رکاوٹ، ایکٹویسٹ لاریب قریشی

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل )ہمارے نوجوانوں کی تعلیم کو عالمی معیار کے مطابق ڈھالنا ضروری ہے تاکہ وہ مستقبل کے چیلنجز کا سامنا کر سکیں۔ ان خیالات کا اظہار یوتھ ایکٹیویسٹ لاریب قریشی نے غلام رضا کاظمی سے کشمیر ڈیجیٹل پوسٹ کارڈ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ایک سوال کے جواب میں یوتھ ایکٹویسٹ لاریب قریشی کا کہنا

کیریئر کونسلنگ کا فقدان، سکالرشپس سے عدم آگاہی نوجوانوں کے مستقبل میں رکاوٹ، ایکٹویسٹ لاریب قریشی Read More »

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی،پاکستان،افغانستان،بھارت اور آسٹریلیا ہارٹ فیورٹ

اسلام آباد (محمد مجتبیٰ بٹ) پاکستان کرکٹ شائقین کیلئے خوشخبری ہے کہ  آئی سی سی ایونٹ کا انعقاد 29 سال کے طویل انتظار کے بعد پاکستان میں ہو رہا ہے۔ 19 فروری سے کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں شروع ہونے والے اس ایونٹ میں دنیا کی 8 ٹاپ کرکٹ ٹیمیں شرکت کریں گی۔ پاکستان کرکٹ

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی،پاکستان،افغانستان،بھارت اور آسٹریلیا ہارٹ فیورٹ Read More »