پی ٹی آئی میں کوئی اختلاف نہیں، آزادکشمیرپر مکس اچار مسلط،عوام کی سامنے بے نقاب ہوچکے، عنصر پیرزادہ
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل )تحریک انصاف میں کوئی اختلاف نہیں۔ اپوزیشن لیڈر خواجہ فاروق احمد اور صدر جماعت سردار عبدالقیوم نیازی دونوں ایک دوسرے کی پشت پر کھڑے ہیں۔ہم عوامی ایکشن کمیٹی کو سیاست میں ویلکم کرتے ہیں، اور ان کے آنے سے آزاد کشمیر کی سیاست میں ایک اچھا اضافہ ہو گا۔ عوامی ایکشن کمیٹی کا […]









