Bukhari

پُرامن امتحانی ماحول کو یقینی بنانے کیلئے پولیس کوطلب کیا گیا، ترجمان جامعہ کشمیر

مظفرآباد(نیوزڈیسک)جامعہ آزاد جموں و کشمیر کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ جامعہ آزاد جموں و کشمیر میں آج صبح 10 بجے امتحانات پُرامن ماحول میں مقررہ وقت پر شروع ہوئے۔ تاہم چند طلبہ نے فیس کی عدم ادائیگی کے باوجود امتحان میں شرکت پر اصرار کرتے ہوئے احتجاج کیا اور […]

پُرامن امتحانی ماحول کو یقینی بنانے کیلئے پولیس کوطلب کیا گیا، ترجمان جامعہ کشمیر Read More »

وزیراعظم انوارالحق کا جانا ٹھہر گیا،عوامی ایکشن کمیٹی کا راستہ روکنے کیلئے سیاسی جماعتوں نے ایکا کرلیا، بڑے کھڑاک کی تیاریاں

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)سیاسی جماعتوں نے عوامی ایکشن کمیٹی کا الیکشن میں راستہ روکنے کیلئے قبل از وقت انتخابات کروانے میں اتفاق کر لیا۔وزیراعظم کی کارکردگی صفر ہے اور ان کے ساتھ موجود ممبران اسمبلی اس وقت وزیراعظم کے خلاف قبر سیاسی کھودنے میں مصروف ہیں۔میری معلومات کے مطابق وزیراعظم آزاد کشمیر کیلئے عید الفطر قربانی کی

وزیراعظم انوارالحق کا جانا ٹھہر گیا،عوامی ایکشن کمیٹی کا راستہ روکنے کیلئے سیاسی جماعتوں نے ایکا کرلیا، بڑے کھڑاک کی تیاریاں Read More »

حکومتی وعدہ خلافیاں ، عوامی ایکشن کمیٹی نے کوٹلی میں8 مارچ کو اہم اجلاس طلب کرلیا

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے اہم اجلاس 8 مارچ کو کوٹلی میں طلب کر لیا۔ ترجمان جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مطابق مسلسل حکومتی وعدہ خلافیوں کے باوجود جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی سنجیدگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہر بار حکومت کو وقت دیتی رہی8 دسمبر 2024ء کوہالہ کے مقام پر

حکومتی وعدہ خلافیاں ، عوامی ایکشن کمیٹی نے کوٹلی میں8 مارچ کو اہم اجلاس طلب کرلیا Read More »

وادی لیپا، طوفانی برفباری نے تباہی مچادی، متعدد مکان زمین بوس، متاثرین مسیحا کے منتظر

وادی لیپہ(کشمیر ڈیجیٹل) برف باری نے ہرطرف تباہی مچا کر رکھ دی عوام نے سول نافرمانی کی تحریک چلانے کا عندیہ دیدیا شدید برف باری کے باعث نظام زندگی درہم برہم ہو کر رہ گیا ۔وادی لیپہ کے متعدد مکانات برف باری کے باعث تباہ ہوچکے ۔ حکومت کی جانب سے کسی قسم کی کوئی

وادی لیپا، طوفانی برفباری نے تباہی مچادی، متعدد مکان زمین بوس، متاثرین مسیحا کے منتظر Read More »

میرپور انتظامیہ نے بغیر این او سی کام کرنیوالی16 نجی ہاؤسنگ سوسائٹیز سیل کر دیں

میرپور (کشمیر ڈیجیٹل) ڈپٹی کمشنر آفس میرپور کی جانب سے پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ میرپور میں 16 مختلف پرائیویٹ ہاؤسنگ سوسائٹیز کے دفاتر رجسٹریشن سرٹیفکیٹ یا نو آبجیکشن سرٹیفکیٹ (این او سی) نہ ہونے پر سیل کر دیا۔ ڈپٹی کمشنر میرپور یاسر ریاض کی جانب سے بدھ کے روز حکم نامہ جاری

میرپور انتظامیہ نے بغیر این او سی کام کرنیوالی16 نجی ہاؤسنگ سوسائٹیز سیل کر دیں Read More »

ساوتھ افریقہ کو 50 رنز سے شکست ، نیوزی لینڈ نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

لاہور (کشمیر ڈیجیٹل) قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے راچن رویندرا اور کین ولیمسن نے شاندار سنچریاں بنائیں، دونوں نے دوسری وکٹ پر 164 رنز کی شراکت بنائی۔ نیوزی لینڈ نے ساوتھ افریقہ کو 50

ساوتھ افریقہ کو 50 رنز سے شکست ، نیوزی لینڈ نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا Read More »

وادی لیپا،برف ہٹانے کا کام دوسرے روز بھی جاری، اہم سیکٹرز میں پیشرفت،سڑک بحالی کل متوقع

وادی لیپہ(کشمیر ڈیجیٹل)وادی لیپہ کو ملک کے دیگر علاقوں سے ملانے والی مرکزی شاہراہ کو شدید برفباری کے بعد بحال کرنے کے لیے محکمہ شاہرات کا آپریشن آج دوسرے روز بھی جاری رہا۔ ذرائع کے مطابق محکمہ شاہرات کا ویل لوڈر جو گزشتہ روز لمنیاں سے آگے روانہ ہوا تھا، وہ آج رات تک راجمار

وادی لیپا،برف ہٹانے کا کام دوسرے روز بھی جاری، اہم سیکٹرز میں پیشرفت،سڑک بحالی کل متوقع Read More »

امتحانی نظم و ضبط میں خلل ڈالنے کی کوشش قابلِ قبول نہیں، یونیورسٹی انتظامیہ کا کارروائی کا عندیہ

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیر کی انتظامیہ نے سختی سے واضح کیا ہے کہ امتحانی نظم و ضبط میں خلل ڈالنے کی کسی بھی کوشش کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ آج سٹی کیمپس میں قانون کے چند طلبہ نے امتحانی عمل میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کی، جس میں مرکزی دروازے

امتحانی نظم و ضبط میں خلل ڈالنے کی کوشش قابلِ قبول نہیں، یونیورسٹی انتظامیہ کا کارروائی کا عندیہ Read More »

جامعہ کشمیر کے طلباء کا فیسوں میں اضافے کیخلاف احتجاج ، وائس چانسلر کا مطالبات ماننے سے انکار

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)سٹی کیمپس یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیر کے قانون کے طلباء نے آج مظفرآباد، آزاد جموں و کشمیر میں انتظامیہ کی جانب سے معمولی فیسوں پر انہیں امتحانات سے روکنے کے بعد احتجاج کیا، وائس چانسلر نے ان کے مطالبات ماننے سے انکار کر دیا۔ یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیر کے شعبہ

جامعہ کشمیر کے طلباء کا فیسوں میں اضافے کیخلاف احتجاج ، وائس چانسلر کا مطالبات ماننے سے انکار Read More »

ملزم ایس ایچ او عمران چوہدری نے پولیس افسران کیخلاف توہینِ عدالت کی درخواست دائرکردی

میرپور(محمد اعظم کشمیر ڈیجیٹل)ملزم عمران چوہدری نے پولیس افسران کیخلاف توہینِ عدالت کی کارروائی کیلئے درخواست دائر کر دی۔میرپور آزاد کشمیر کے ڈسٹرکٹ کریمنل کورٹ میں انسپکٹر عمران احمد نے ایس ایچ او تھوتھال، ایس ایس پی میرپور، اور ڈی آئی جی میرپور کے خلاف توہینِ عدالت کی کارروائی کیلئے درخواست دائر کر دی۔ درخواست

ملزم ایس ایچ او عمران چوہدری نے پولیس افسران کیخلاف توہینِ عدالت کی درخواست دائرکردی Read More »