چکار ، ضلعی انتظامیہ ان ایکشن ، گراں فروشوں کا گھیرا تنگ، تاجروں کو وارننگ جاری
جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم کی ہدایت پر چکار میں رمضان المبارک کے دوران گراں فروشی اور منافع خوری کے خاتمے کیلئے ضلعی انتظامیہ حرکت میں آگئی۔ پرائس کنٹرول کمیٹیاں متحرک ہوگئیں اور روزانہ کی بنیاد پر کاروباری مراکز کی جانچ پڑتال کا عمل جاری ہے۔ڈپٹی کمشنر سید اشفاق گیلانی، ایس پی جہلم ویلی مرزا […]
چکار ، ضلعی انتظامیہ ان ایکشن ، گراں فروشوں کا گھیرا تنگ، تاجروں کو وارننگ جاری Read More »









