Bukhari

کمشنر مظفرآباد مسعود الرحمن تبدیل ، پونچھ ڈویژن تعینات

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)حکومت آزاد جموں وکشمیر نے انتظامی مفاد کے پیش نظر مسعود الرحمن کمشنر مظفرآباد ڈویژن کو تبدیل کر کے کمشنر پونچھ ڈویژن تعینات کر دیا۔عبدالوحید خان کمشنر پونچھ ڈویژن کو تبدیل کر کے بغرض مزید ایڈجسٹمنٹ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کے ساتھ منسلک کر دیا۔ دوسری جانب صدر آزاد کشمیر کی جانب […]

کمشنر مظفرآباد مسعود الرحمن تبدیل ، پونچھ ڈویژن تعینات Read More »

وزیرسپورٹس عاصم شریف بٹ کی شہریت جعلی نکلی،شوکت شاہ کے ممبر اسمبلی بننے کا امکان

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل )آزاد کشمیر کے وزیر سپورٹس عاصم شریف بٹ کا سٹیٹ سبجیکٹ جعلی قرار دے دیا گیا ڈپٹی کمشنر بحالیات نے انکوئری رپورٹ سپریم کورٹ ، ہائی کورٹ اور کمشنر بحالیات میں جمع کروادی ۔ ذرائع کے مطابق عاصم شریف بٹ اپنے سٹیٹ سبجیکٹ کا دفاع نہ کر سکے انکوائری رپورٹ میں وزیر سپورٹس

وزیرسپورٹس عاصم شریف بٹ کی شہریت جعلی نکلی،شوکت شاہ کے ممبر اسمبلی بننے کا امکان Read More »

ہائی سکول بساڑی آزادکشمیر کے امتحانی عملہ کی ملی بھگت،کمپیوٹر سائنس کا پرچہ آئوٹ،سوشل میڈیا پر وائرل

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل )آزاد جموں وکشمیر انٹر میڈیٹ وثانوی تعلیمی بورڈ میر پور کے زیر انتظام آزاد کشمیر بھر کے امتحانی مراکز میں امتحان ثانوی فرسٹ اینول 2025 جو مورخہ 2025-03-11 سے شروع ہوا ۔ امتحان شروع ہونے کے بعد مضمون کمپیوٹر سائنس گروپ اول کا معروضی پرچہ 9:02 منٹ پر بساڑی نیوز گروپ فار بوائز

ہائی سکول بساڑی آزادکشمیر کے امتحانی عملہ کی ملی بھگت،کمپیوٹر سائنس کا پرچہ آئوٹ،سوشل میڈیا پر وائرل Read More »

جیری آفس میں اوورسیز کشمیریوں کیساتھ نارواسلوک ،فیصل منظور کا برطانوی سفیر کو خط ارسال

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل )میرپور کے متعدد کونسلرز حضرات نے میرپور کی سماجی و کاروباری شخصیت سابق صدر چیمبر فیصل منظور سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں برطانوی سفارتخانے میں جیری کیس جمع کروانے پر 150 پائونڈ سے زائد رقم کی وصولی پر گفتگو ہوئی اور اس معاملہ پر برطانوی سفارتخانے کیساتھ آواز اٹھانے کی درخواست کی گئی جس پر

جیری آفس میں اوورسیز کشمیریوں کیساتھ نارواسلوک ،فیصل منظور کا برطانوی سفیر کو خط ارسال Read More »

جعفر ایکسپریس پر دہشتگردوں کا حملہ، سکیورٹی فورسز کا آپریشن، جاری،80 یرغمالی بازیاب،ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

کوئٹہ (کشمیر ڈیجیٹل )بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد سیکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری ، آپریشن کے دوران 80یرغمالیوں کو دہشتگردوں سے بازیاب کروا لیا،رہا ہونے والوں میں 43 مرد، 26 عورتیں اور 11 بچے شامل ہیں،باقی مسافروں کی با حفاظت رہائی کے لئے سیکیورٹی فورسز کوشاں ہیں،دہشت گردوں کے

جعفر ایکسپریس پر دہشتگردوں کا حملہ، سکیورٹی فورسز کا آپریشن، جاری،80 یرغمالی بازیاب،ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ Read More »

جدید ترین فوڈ لیبارٹریز وین جہلم ویلی کیلئے تیار، ڈپٹی کمشنر اشفاق گیلانی نے افتتاح کردیا

ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل)سپریم کورٹ کے حکم پر آزاد کشمیر حکومت نے جدید ترین فوڈ لیبارٹریز وین ،مظفرآباد ڈویژن میں مہیا کر دی ہیں اس حوالے سے ایک ہفتے میں ایک دن یہ وین ضلع جہلم ویلی میں موجود ہو گی. یہ جدید ترین موبائل فوڈ ٹیسٹنگ لیب ہیں جو موقع پر ہی مختلف مصالحہ

جدید ترین فوڈ لیبارٹریز وین جہلم ویلی کیلئے تیار، ڈپٹی کمشنر اشفاق گیلانی نے افتتاح کردیا Read More »

مجتبیٰ بانڈے کے نظریات کا عوامی ایکشن کمیٹی سے کوئی تعلق نہیں!راجہ امجد علی خان کاتہلکہ خیز انٹرویو

بہت سے ممبران اسمبلی کے سٹیٹ سبجیکٹ مشکوک ،مینٹیننس آف پبلک آرڈر مسترد کرتے ہیں، راجہ امجد علی خان انوارالحق نے جھو ٹ کو اپنی طاقت اور اپنا ہتھیار بنارکھا ہے، انکے منہ سے تحریک آزادی کی باتیں اچھی نہیں لگتیں مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل )ہم پچھلے ایک سال سے دیکھ رہے ہیں کہ موجودہ حکومت اور اس کے

مجتبیٰ بانڈے کے نظریات کا عوامی ایکشن کمیٹی سے کوئی تعلق نہیں!راجہ امجد علی خان کاتہلکہ خیز انٹرویو Read More »

خاتون ہراسگی کیس، ملزم عمران چوہدری کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری مسترد

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل )خاتون ہراسمنٹ کیس ، عدالت تحصیل فوجداری میرپور نے نامزد ملزم عمران احمد کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری مسترد کردی۔ برٹش خاتون فرحندہ رحمان اختر کی طرف سے مقدمہ میں سینئر قانون دان محمد شہزاد چوہدری ایڈووکیٹ سپریم کورٹ، سیدہ نازیہ شاہ ایڈووکیٹ، عنصرمحمود مرزا ایڈووکیٹ، چوہدری راشد رشید ایڈووکیٹ ، چوہدری

خاتون ہراسگی کیس، ملزم عمران چوہدری کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری مسترد Read More »

آزادکشمیر میں موٹر وہیکل آن لائن رجسٹریشن کی تیاریاں ، ڈپٹی کمشنر ایکسائز علی اصغر بخاری بریفنگ کیلئے لاہور پہنچ گئے

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل)میرپورآزادکشمیر میں گاڑیوں کی آن لائن رجسٹریشن چیئرمین سی بی آر چوہدری رقیب کی کاوشیں،آزادکشمیر میں موٹر ویکل آن لائن رجسٹریشن سسٹم شروع کرنے کی تیاریاں آخری مرحلے میں داخل ہوگئیں۔ ڈپٹی کمشنر ایکسائز میرپور سرکل علی اصغر بخاری آن لائن ڈیٹا سینٹر اور ڈیٹا بیس سسٹم کی بریفنگ لینے کیلئے ارفع کریم ٹاور

آزادکشمیر میں موٹر وہیکل آن لائن رجسٹریشن کی تیاریاں ، ڈپٹی کمشنر ایکسائز علی اصغر بخاری بریفنگ کیلئے لاہور پہنچ گئے Read More »

سالڈ ویسٹ مینجمنٹ پروجیکٹ کیلئے2 ارب 26 کروڑ 30 لاکھ روپے ملنے کے باوجود معاہدے پر تاحال عملدرآمد نہ ہوسکا، فیـصل جمیل کشمیری کا انکشاف

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان پیپلز پارٹی کے دور میں سالڈ ویسٹ مینجمنٹ پروجیکٹ کیلئے حکومت آزاد کشمیر کو2ارب 26 کڑور 30 لاکھ روپے ملے تھے لیکن اس معاہدے پرکوئی عملدرآمد نہ ہو سکا جس کی وجہ سے شہر کی حالت خراب ہو گئی۔ ان خیالات کا اظہار رہنما عوامی ایکشن کمیٹی فیصل جمیل کشمیری نے کشمیر ڈیجیٹل

سالڈ ویسٹ مینجمنٹ پروجیکٹ کیلئے2 ارب 26 کروڑ 30 لاکھ روپے ملنے کے باوجود معاہدے پر تاحال عملدرآمد نہ ہوسکا، فیـصل جمیل کشمیری کا انکشاف Read More »