Bukhari

چکوٹھی جاتے ہوئے آلٹو گاڑی حادثے کا شکار، ایک شخص زخمی

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)شاہراہِ سرینگر پر ٹریفک حادثہ۔سڑک کنارے نصب بجلی کے پول نے معجزاتی طور پر دو انسانی جانوں کو بڑے سانحہ سے بچا لیا۔چناری سے چکوٹھی جاتے ہوئے کوٹلہ کے قریب آلٹو گاڑی حادثہ کا شکار ہوگئی۔۔ شدید دھند کے باعث گاڑی سڑک کنارے نصب بجلی کے کھمبے سے ٹکرا گئی۔ایک شخص کے زخمی ہونے […]

چکوٹھی جاتے ہوئے آلٹو گاڑی حادثے کا شکار، ایک شخص زخمی Read More »

سدھنوتی، غیر ریاستی پھیری بانوں کے پلندری میں داخلے پر پابندی عائد

پلندری(کشمیر ڈیجیٹل) پلندری شہر اور دیہاتوں میں پھیری کرنے والوں کی شہر میں داخلے پر پابندی عائد کردی۔ ذرائع کے مطابق ڈپٹی کمشنر سدھنوتی سردار عمر فاروق نے دفعہ 144 نافذ کر دیا ۔ ضلع سدھنوتی کی چاروں تحصیلوں کے تھانہ جات کو سختی سے ہدایات جاری کی گئیں کہ وہ پیشہ ور بھکاریوں اور

سدھنوتی، غیر ریاستی پھیری بانوں کے پلندری میں داخلے پر پابندی عائد Read More »

جامعہ کشمیر نے اہم سنگ میل عبور کرلیا،پی این ایم سی نے نرسنگ پروگرام کی منظوری دیدی

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)جامعہ آزاد جموں و کشمیر نے ایک اور اہم سنگِ میل عبور کر لیا۔ پاکستان نرسنگ اینڈ مڈوائفری کونسل (PNMC) نے یونیورسٹی کے بی ایس نرسنگ  اور پوسٹ آر این بی ایس این پروگرامز کو باضابطہ طور پر منظور کر لیا ۔ یہ منظوری کالج آف نرسنگ، مظفرآباد کیلئے ایک بڑی کامیابی سمجھی جا

جامعہ کشمیر نے اہم سنگ میل عبور کرلیا،پی این ایم سی نے نرسنگ پروگرام کی منظوری دیدی Read More »

آزادکشمیر : بریڈر مرغ کےگوشت کی فروخت پرمکمل پابندی عائد کرنےکی سفارش

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)مجسٹریٹ میونسپل کارپوریشن مظفرآباد سردار عمران کی جانب سے بریڈر مرغ کی فروخت پر پابندی عائد کرنے کے لئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کو مکتوب ارسال کردیا۔ مکتوب میں کہا گیا  ہے کہ دوران چیکنگ پایا گیا ہے کہتاجران مرغ مارکیٹ اپنی دوکانات کے باہر تجاوز کر کے پھٹوں پر کثیر تعداد میں بریڈر مرغ

آزادکشمیر : بریڈر مرغ کےگوشت کی فروخت پرمکمل پابندی عائد کرنےکی سفارش Read More »

پاک فوج اور صحت عامہ حویلی کے زیراہتمام شجرکاری مہم شروع، ڈی ایچ او ڈاکٹر جواد افضل نے افتتاح کردیا

حویلی کہوٹہ (کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم آزاد کشمیر کے ویثرن کے مطابق دیگر محکمہ جات کے ساتھ صحت عامہ حویلی نے بھی شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر حویلی ڈاکٹر جواد افضل کی سربراہی میں ہالن شمالی کے مقام پر شجر کاری مہم کا باقاعدہ آغاز پودا لگا کر لیا گیا۔ ٹری

پاک فوج اور صحت عامہ حویلی کے زیراہتمام شجرکاری مہم شروع، ڈی ایچ او ڈاکٹر جواد افضل نے افتتاح کردیا Read More »

سیاسی جماعتیں ڈیلیو کرنے میں ناکام ، عوامی ایکشن کمیٹی عوامی خواب پورا کرسکتی ہے، چیف جسٹس ر منظور الحسن گیلانی

آزادکشمیر کی سیاسی جماعتیں اقتدار کے پوز میں رہ کر چھلانگ لگاتی ہیں اس نظام سے نوجوان نسل تنگ آچکی ہے، سابق چیف جسٹس منظور الحسن گیلانی مسلم کانفرنس ، پیپلزپارٹی ، مسلم لیگ نواز غیرجماعتی شخص کے تابع کام کرنے پر مجبورہیں، ،منظور الحسن گیلانی مسلم کانفرنس 1947 کے نعرے پر چل رہی ہے

سیاسی جماعتیں ڈیلیو کرنے میں ناکام ، عوامی ایکشن کمیٹی عوامی خواب پورا کرسکتی ہے، چیف جسٹس ر منظور الحسن گیلانی Read More »

جموں ، سانبہ سے پاکستانی پرچم والا غبارہ برآمد،علاقے میں کھلبلی مچ گئی

جموں(کشمیر ڈیجیٹل)غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرکے ضلع سانبہ میں سرحدکے قریب سے پاکستان کے جھنڈے اور نام والا غبارہ ملنے کے بعد سنسنی پھیل گئی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ضلع کے گھگوال سیکٹر کے گائو ں پلاونامیں پی آئی اے کے طیارے کی شکل والا غبارہ جس پر غبارے پر پاکستان

جموں ، سانبہ سے پاکستانی پرچم والا غبارہ برآمد،علاقے میں کھلبلی مچ گئی Read More »

باغ، دیسی گھی کی آڑ میں بڑا فراڈ بے نقاب، فیکٹری سیل ، مالک گرفتار کرلیا

باغ (کشمیر ڈیجیٹل)باغ ناجائز منافع خوری ،گراں ،فروشی اور ملاوٹ شدہ و مضر صحت اشیاء خوردونوش فروخت کرنے والوں کے خلاف ضلعی انتظامیہ نے گھیرا مزید تنگ کر دیا ،دیسی گھی کے نام پر فراڈ بے نقاب،انتظامی افسران کا چھاپہ، فیکٹری سیل ، مالک گرفتار،افسر مال سید قمر کاظمی، تحصیلدار سید اناب گیلانی کا پولیس

باغ، دیسی گھی کی آڑ میں بڑا فراڈ بے نقاب، فیکٹری سیل ، مالک گرفتار کرلیا Read More »

سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی صدرآصف زرداری سے ملاقا ت ،شمولیت کی خبروں پر پیپلزپارٹی آزادکشمیر کااظہار ناراضگی

اسلام آباد (کشمیر ڈیجٹیل) ذرائع کے مطابق صدر استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے صدر پاکستان آصف علی زرداری سے ملاقات کی ملاقات کے بعد سردارتنویر الیاس کی پیپلزپارٹی آزاد کشمیر میں شمولیت کی متضاد اطلاعات سامنے آنے پر پیپلزپارٹی آزادکشمیر کا سخت ردعمل سامنے آیا جبکہ ایوان صدر اسلام آباد کے

سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی صدرآصف زرداری سے ملاقا ت ،شمولیت کی خبروں پر پیپلزپارٹی آزادکشمیر کااظہار ناراضگی Read More »

چکار ، مہران کار حادثے کا شکار، بچوں سمیت 5 افراد زخمی

ہٹیاں بالا(کشمیر ڈیجیٹل )چکار کے قریب مین شاہراہ پر( ٹھنڈی کسی) مہران حادثے کا شکار ۔ حادثے میں چکار کے نواحی علاقے منجہ کیری کے رہائشی چوہدری وسیم انکی زوجہ اور بچے شدید زخمی ہوگئے۔ مہران کار حادثے کی اطلاع ملتے ہی مقامی افراد بڑی تعداد میں جائے حادثہ پر پہنچ گئے، شہریون نے سینکڑوں فٹ

چکار ، مہران کار حادثے کا شکار، بچوں سمیت 5 افراد زخمی Read More »