Bukhari

قیوم نیازی

کشمیری قوم اپنی منزل پاکستان ایک نہ ایک دن حاصل کرکے رہیں گے، سردارعبدالقیوم نیازی

راولپنڈی (کشمیرڈیجیٹل) صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر و سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی نے کہا ہے کہ 23 مارچ پاکستان کی تاریخ میں انتہائی اہمیت حامل کا دن ہے ۔ یہ وہ دن ہے جب قائد اعظم محمد علی جناح کی قیادت میں منٹو پارک لاہور میں قردار پاکستان منظور کی گئی […]

کشمیری قوم اپنی منزل پاکستان ایک نہ ایک دن حاصل کرکے رہیں گے، سردارعبدالقیوم نیازی Read More »

آزادکشمیربھر میں عیدالفطر کی عام تعطیلات کااعلان

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل ) آزاد کشمیر حکومت کی جانب سے عیدالفطرکے موقع پر 31 مارچ بروز پیر سے 2 اپریل بروز بدھ تک عام تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ۔ عیدالفطر پر تعطیلات کے حوالے سے حکومت آزادکشمیر نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ۔ یاد رہے کہ حکومتِ پاکستان نے بھی عیدالفطر کے موقع پر سرکاری

آزادکشمیربھر میں عیدالفطر کی عام تعطیلات کااعلان Read More »

عید سے قبل بارشوں کانیا سلسلہ شروع،پہاڑو ں پر برف باری کا امکان،محکمہ موسمیات

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل )عید الفطر سے قبل ملک بھرمیں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 25 سے 27 مارچ کے دوران بالائی اور وسطی علاقوں میں بارش کا امکان جبکہ پہاڑوں پر ژالہ باری اور برف باری کا بھی امکان ہے۔ آزادکشمیر ، گلگت بلتستان بونیر، دیر، مالاکنڈ، صوابی،

عید سے قبل بارشوں کانیا سلسلہ شروع،پہاڑو ں پر برف باری کا امکان،محکمہ موسمیات Read More »

زمین سے محبت کا اظہار، پارلیمنٹ سمیت تمام سرکاری عمارتوں کی لائٹیں بند

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان میں زمین سے محبت کے اظہار کیلئے ارتھ آور منایا گیا۔پاکستان میں ایک گھنٹے کیلئے پارلیمنٹ ہاؤس، سپریم کورٹ اور ایوان صدر کی لائٹیں بند کر دی گئیں۔ لاہور میں واپڈا ہاؤس کی روشنیاں گل کی گئیں۔پشاور میوزیم، کراچی میں مزار قائد، کوئٹہ میں بلوچستان اسمبلی کی لائٹیں بند کی گئیں، ارتھ

زمین سے محبت کا اظہار، پارلیمنٹ سمیت تمام سرکاری عمارتوں کی لائٹیں بند Read More »

لیسوا امتحانی سینٹر میں بوٹی مافیا کا راج، ڈی ای او نےتعینات عملہ معطل کردیا ، انکوائری کمیٹی تشکیل

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل ) امتحانی سینٹر میں نقل سکینڈل سامنے آتے ہی محکمہ تعلیم آزادکشمیر متحرک ہوگیا ۔ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر خواجہ ذاکر بانڈے کی کارروائی ۔ لیسواہ امتحانی سنٹر پر مبینہ طور پر نقل کروانے کی پاداش میں بوائزز ہائی سکول لیسوا کا سٹاف معطل ،جبکہ چیئرمین تعلیمی بورڈ میرپور کی جلد آمد اور امتحانی سینٹر میں

لیسوا امتحانی سینٹر میں بوٹی مافیا کا راج، ڈی ای او نےتعینات عملہ معطل کردیا ، انکوائری کمیٹی تشکیل Read More »

وزیراعظم انوارالحق سے چیئرمین ضلع کونسل طیب منظور کیانی کی ملاقات ، بلدیاتی مسائل حل کی یقین دھانی

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل )وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق سے چیئرمین ضلع کونسل جہلم ویلی طیب منظور کیانی کی ملاقات، ملاقات میں ضلع جہلم ویلی کے مختلف مسائل، بلدیاتی اداروں کے لیے قانون سازی، اور فنڈز کی فراہمی جیسے اہم امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ اس موقع پر وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے

وزیراعظم انوارالحق سے چیئرمین ضلع کونسل طیب منظور کیانی کی ملاقات ، بلدیاتی مسائل حل کی یقین دھانی Read More »

چیئرمین حریت کانفرنس مسرت عالم بٹ، میر واعظ عمرفاروق کی پاکستانی عوام کویوم پاکستان کی مبارکباد پیش

سرینگر(کشمیر ڈیجیٹل)کل جماعتی حریت کانفرنس کے غیر قانونی طورپر نظر بند چیئرمین مسرت عالم بٹ ، میر واعظ عمرفاروق سید شبیر احمد شاہ،آسیہ اندرابی سمیت ، دیگر حریت رہنماوں نے مشترکہ بیان میں ”یوم پاکستان“ کے موقع پر پاکستانی عوام اور حکومت کو مبارکباد دیتے ہوئے ملک کی ترقی ، استحکام اور دن دوگنی اور

چیئرمین حریت کانفرنس مسرت عالم بٹ، میر واعظ عمرفاروق کی پاکستانی عوام کویوم پاکستان کی مبارکباد پیش Read More »

سرینگر سمیت کشمیر بھر میں قائداعظم، آرمی چیف جنرل عاصم منیر،پاکستانی پرچم والے پوسٹر چسپاں

سرینگر(کشمیر ڈیجیٹل )غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں 23مارچ کو یوم پاکستان کے سلسلے میں سرینگر سمیت مختلف علاقوں میں پاکستانی پرچم لہرائے گئے اور پاکستانی حکومت اور عوام کو مبارکباد پیش کرنے کے لئے سرینگر سمیت مختلف علاقوں میں پوسٹر چسپاں کئے گئے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ علاقے میں

سرینگر سمیت کشمیر بھر میں قائداعظم، آرمی چیف جنرل عاصم منیر،پاکستانی پرچم والے پوسٹر چسپاں Read More »

وادی لیپا، پاک فوج کے تعاون سے کرکٹ ٹورنامنٹ راج قلندر نے اپنے نام کرلیا

وادی لیپہ(کشمیر ڈیجیٹل) وادی لیپہ میں پاک فوج کے تعاون سے جاری پہلا فلڈ لائٹس کرکٹ ٹورنامنٹ کشمیر ڈیجیٹل کی سپانسرڈ ٹیم راج قلندر نے اپنے نام کر لیا۔ میچ کا فیصلہ سوپر آور میں ہوا پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے راج قلندر نے 6 اور میں 92 رنز کا ہدف دیا۔ جسے جنگجو فائٹر نے

وادی لیپا، پاک فوج کے تعاون سے کرکٹ ٹورنامنٹ راج قلندر نے اپنے نام کرلیا Read More »

فوڈ اتھارٹی کی موبائل لیبارٹری بھمبر پہنچ گئی،ملاوٹ مافیا کا گھیراتنگ

بھمبر (کشمیر ڈیجیٹل)ملاوٹ مافیاکے گرد شکنجہ کس دیا ،فوڈ اتھارٹی کی موبائل لیبارٹری بھمبر پہنچ گئی ،آئیل مصالحہ جات پانی، دودھ دہی دال سمیت دیگر اشیاء ضروریہ کے معیار کی فوری پٹرتال اور مصدقہ رزلٹ آئے گا۔۔ بھمبر موبائیل لیبارٹری کاباقاعدہ افتتاح ڈپٹی کمشنر مرزا ارشدمحمودجرال نے فیلڈ میں عملی مظاہرہ دیکھ کر کیا مختلف

فوڈ اتھارٹی کی موبائل لیبارٹری بھمبر پہنچ گئی،ملاوٹ مافیا کا گھیراتنگ Read More »