چکوٹھی،والی بال ٹورنامنٹ سنسنی خیز مقابلوں کے بعد اختتام پذیر، کنڈری ٹیم نے ٹرافی اپنے نام کرلی
جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) چکوٹھی میں پاک فوج کے زیر اہتمام فلڈ لائٹس (نائٹ) والی بال ٹورنامنٹ اختتام پذیر،سنسنی خیز مقابلوں کے بعد کنڈری(کھلانہ) کی ٹیم نے ٹورنامنٹ کا فائنل جیت کر ٹرافی اپنے نام کر لی۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے زیر اہتمام چار روز تک جاری رہنے والے والی بال ٹورنامنٹ […]









