Bukhari

مہنگائی کا طوفان ، حکومت کا تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے سے انکار

اسلام آباد(کشمیر ڈیسک)ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے پیش نظر تنخواہ دار طبقے کی تنخواہ میں اضافہ ہوا نہ ہی کوئی ریلیف دیا گیا، اس حوالے سے وفاقی حکومت نے تنخواہ دار طبقے کو فوری ریلیف دینے سے معذرت کرلی ۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں حکومت نے تنخواہ دار طبقے پر بوجھ زیادہ ہونے کو تسلیم […]

مہنگائی کا طوفان ، حکومت کا تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے سے انکار Read More »

حکومت نے مطالبات نہ مانے تو کسی صورت الیکشن نہیں ہونے دینگے ، راجہ صہیب ممبر کورکمیٹی عوامی ایکشن کمیٹی کا اعلان

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل )نوجوانوں نے تائو بٹ سے لیکر بھمبر تک عوامی ایکشن کمیٹی کی تحریک میں ایک اہم کردار ادا کیا۔ عوامی حقوق کیلئے آوازاٹھائی۔ میری ذاتی رائے ہے، اگر حکومت نے ہمارے مطالبات نہ مانے تو ہم کسی صورت الیکشن نہیں ہونے دیں گے۔ان خیالات کا اظہار ممبر کورکمیٹی جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی راجہ صہیب

حکومت نے مطالبات نہ مانے تو کسی صورت الیکشن نہیں ہونے دینگے ، راجہ صہیب ممبر کورکمیٹی عوامی ایکشن کمیٹی کا اعلان Read More »

یوم پاکستان23 مارچ:وفاقی ٹریفک پولیس نے ٹریفک پلان جاری کردیا، بڑا انتباہ جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) اسلام آباد ٹریفک پولیس نے یوم پاکستان 23 مارچ کے موقع پر راولپنڈی اسلام آباد میں ٹریفک کی روانی کا پلان جاری کردیا ۔ ٹریفک پلان کے مطابق بڑی گاڑیاں، ٹرک، ٹرالر، مزدا اور تمام مال بردارگاڑیوں کا 22 مارچ دوپہر 12 سے 23 مارچ سہ پہر 3 بجے تک اسلام آباد

یوم پاکستان23 مارچ:وفاقی ٹریفک پولیس نے ٹریفک پلان جاری کردیا، بڑا انتباہ جاری Read More »

خسارے میں چلنے والے 1700 یوٹیلیٹی سٹورز بند، ہزاروں ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) سینیٹر عون عباس کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی صنعت و پیداوار کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے مستقبل پر بریفنگ دی گئی۔ ایم ڈی یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے کہا ہے کہ آڈٹ نہ ہونے کے سبب یوٹیلیٹی اسٹورز کی نجکاری رک گئی، آڈٹ مکمل ہونے پر

خسارے میں چلنے والے 1700 یوٹیلیٹی سٹورز بند، ہزاروں ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ Read More »

سابق صدرآزادکشمیر کیپٹن جنرل سید علی احمد شاہ کی 35 ویں برسی عقیدت واحترام سے منائی گئی

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل)سابق صدرآزاد کشمیر و تحریک آزادی کشمیر کے ممتاز رہنما غازی ملت کیپٹن جنرل سید علی احمد شاہ ؒکی 35ویں سالانہ برسی سرکاری طور پر نہایت ہی عقیدت واحترام اور مذہبی طریقے سے منائی گئی۔ مرحوم کے مقبرہ پر جموں وکشمیر لبریشن سیل، ضلعی انتظامیہ،محکمہ اوقاف اور سید علی احمد شاہ میموریل سوسائٹی کی

سابق صدرآزادکشمیر کیپٹن جنرل سید علی احمد شاہ کی 35 ویں برسی عقیدت واحترام سے منائی گئی Read More »

وفاقی وزراء اور وزرائے مملکت ،مشیروں کی تنخواہوں میں 188 فیصد اضافے کی سمری منظور

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل ) وفاقی کابینہ اراکین کی تنخواہوں اور الاؤنس میں اضافے کی منظوری دے دی گئی۔وفاقی کابینہ نے وزراء اور وزرائے مملکت کی تنخواہوں میں اضافے کی سمری منظور کرلی۔ بل کی منظوری کے بعد وفاقی وزیر، وزیرمملکت اور مشیر کی تنخواہ 5 لاکھ 19 ہزار روپے ہوگی۔ذرائع کے مطابق وفاقی وزیروں، وزرائے

وفاقی وزراء اور وزرائے مملکت ،مشیروں کی تنخواہوں میں 188 فیصد اضافے کی سمری منظور Read More »

رمضان پیکیج کی شفاف تقسیم، ڈپٹی کمشنر اشفاق گیلانی سے بلدیاتی نمائندوں کی اہم ملاقات

جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) ڈپٹی کمشنر جہلم ویلی سید اشفاق گیلانی سے چیئرمین میونسپل کمیٹی سجاول خان، ممبران ضلع کونسل آصف اقبال مغل، راجہ انور حسین، وائس چیئرمین میونسپل کمیٹی شیخ ممتاز حسین، چیئرمین یونین کونسل سراں راجہ اعجاز خان، وائس چیئرمین یوسی کھلانہ عبدالقدیراور کونسلر یوسی سیناں دامن سید جواد ہمدانی نے رمضان

رمضان پیکیج کی شفاف تقسیم، ڈپٹی کمشنر اشفاق گیلانی سے بلدیاتی نمائندوں کی اہم ملاقات Read More »

محکمہ تعلیم نسواں نیلم کی بادشاہی ، 4 ماہ سے سکول بند، طلباء وطالبات تعلیم سے محروم

نیلم ویلی(کشمیر ڈیجیٹل ) محکمہ تعلیم نسواں نیلم کی اخپل بادشاہی کا نظام ، 4ماہ سے بندگرلز پرائمری سکول گہوری اور گھموٹ نہ کھل سکے۔وزیرتعلیم،سیکرٹری تعلیم، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرنسواں نیلم کی من مانیوں سےطلباء وطالبات کا تعلیمی سال ضائع کئے جانے کے مترادف ہے ۔۔ مقامی تعلیمی کمیٹی کی مشاورت کے بغیر معلمات کاتبادلہ کرکے

محکمہ تعلیم نسواں نیلم کی بادشاہی ، 4 ماہ سے سکول بند، طلباء وطالبات تعلیم سے محروم Read More »

وادی لیپہ میں برائلر مرغی کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافہ، عوام سراپا احتجاج

لیپہ (جی ایم بخاری کشمیر ڈیجیٹل) وادی لیپہ میں برائلر مرغی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ عوام کے لیے ایک نیا امتحان بن چکا ہے۔ بار بار انتظامیہ کو صورتحال سے آگاہ کرنے کے باوجود کوئی عملی اقدامات نہیں کیے جا رہے، جبکہ شیور مرغ مافیا کی لوٹ مار کا بازار گرم ہے۔ مظفرآباد میں

وادی لیپہ میں برائلر مرغی کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافہ، عوام سراپا احتجاج Read More »

آزادکشمیر پولیس کی بڑی کارروائی ، آزادپتن سے دہشتگرد گرفتار، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

سدھنوتی(سخاوت سدوزئی،کشمیر ڈیجیٹل) سدھنوتی پولیس کی بڑی کارروائی، پاکستان کو آزاد جموں کشمیر سدھنوتی سے ملانے والے انٹری پوائنٹ آزاد پتن سے فتنہ الخوارج کا دہشتگرد گرفتار کر لیا گیا۔ سپرٹینڈنٹ پولیس سدھنوتی راجہ ندیم عارف نے پریس کانفرنس میں انکشاف کیا کہ پولیس نے آزاد پتن سے ثاقب غنی کو گرفتار کر لیا جس

آزادکشمیر پولیس کی بڑی کارروائی ، آزادپتن سے دہشتگرد گرفتار، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد Read More »