وزیراعظم شہبازشریف کا ہر سال 10 مئی کو یوم معرکہ حق منانے کا اعلان
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم شہباز شریف کا آپریشن بُنیان مرصوص کی شاندار کامیابی پر ہر سال 10 مئی کو یوم معرکہ حق منانے کا اعلان ،ساتھ ہی حکومت آئندہ جمعۃ المبارک کو یوم تشکر بھی منائے گی۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ یوم معرکہ حق ہر سال پورے ملک میں جوش و خروش اور […]
وزیراعظم شہبازشریف کا ہر سال 10 مئی کو یوم معرکہ حق منانے کا اعلان Read More »









