وزیراعظم انوارالحق کا ایل او سی کا دورہ،زخمی افراد میں امدادی چیک تقسیم
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے موسٹ سینئروزیر/وزیرداخلہ کرنل ریٹائرڈ وقار احمد نور کے ہمراہ لائن آف کنٹرول سماہنی سیکٹر کا دورہ کیا، بھارتی فائرنگ سے زخمی افراد کو حکومت کی طرف سے امدادی چیک تقسیم کئے۔ وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا کہ اس مشکل گھڑی میں وہ […]
وزیراعظم انوارالحق کا ایل او سی کا دورہ،زخمی افراد میں امدادی چیک تقسیم Read More »









