Bukhari

آزادکشمیرسمیت بالائی علاقوں میں 13 جون سے مون سون بارشوں کا امکان،ایس ڈی ایم اے

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں 13 جون سے مون سون بارشوں کا امکان ہے ۔ محکمہ ایس ڈی ایم اے کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق کل بروز جمعرات سے گرج چمک کیساتھ بارش، ژالہ باری کا امکان ہے ۔ آزادکشمیر میں شدید بارش کے باعث نالوں میں طغیانی ، تیز ہوائوں سے بجلی […]

آزادکشمیرسمیت بالائی علاقوں میں 13 جون سے مون سون بارشوں کا امکان،ایس ڈی ایم اے Read More »

وفاقی محتسب منصور قادر ڈار خورشید آباد پہنچ گئے،کھلی کچہری، شہریوں نے شکایات کے انبار لگادیئے

حویلی کہوٹہ ( کشمیر ڈیجیٹل ، عمر بٹ سے ) وفاقی محتسب کے زیر اہتمام بوائز انٹر کالج خورشید آباد میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔ کیبری میں فیڈرل ایجسنز پی ٹی اے ، نادرا ، بی آئی ایس پی ، بینک ، بیت المال کے نمائندوں نے خصوصی شرکت کی۔ شہریوں کی جانب

وفاقی محتسب منصور قادر ڈار خورشید آباد پہنچ گئے،کھلی کچہری، شہریوں نے شکایات کے انبار لگادیئے Read More »

بجلی کے کون سے آلات کتنی بجلی کھاتے ہیں؟ معلوماتی رپورٹ

مہنگائی کے اس دور میں ہر شخص اخراجات کو کنٹرول کرتے ہوئے اپنی تنخواہ یا آمدن کے حساب سے مہینہ گزارنے کی کوشش کرتا ہے۔ اس صورت حال میں جہاں اشیا کی قیمتیں زیادہ ہونے سے شہری پریشان ہیں وہیں بجلی کا بل ایک ایسی بڑی وجہ ہے جو ہر دوسرے گھر کے ماہانہ بجٹ

بجلی کے کون سے آلات کتنی بجلی کھاتے ہیں؟ معلوماتی رپورٹ Read More »

ٹرمپ کے کشمیریوں کے حق میں بیان دینے پر بھارتی سیخ پا، امریکی پرچم نذر آتش

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جنگ بندی کرانے کا دعویٰ بھارت کے شہریوں کو ہضم نہیں ہو رہا اور شدید احتجاج کرتے ہوئے امریکی پرچم نذر آتش کردیا۔ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مسئلہ کشمیر کو حل کرانے کی کوششوں پر بھی بھارتی شہری سیخ پا ہو گئے، انتہا پسند

ٹرمپ کے کشمیریوں کے حق میں بیان دینے پر بھارتی سیخ پا، امریکی پرچم نذر آتش Read More »

ایڈھاک ملازمین آزادکشمیر کا حکومت کیخلاف ریاست گیر احتجاج کا اعلان

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) ایڈھاک ملازمین آزادکشمیر نے مستقل نہ کرنے پر 20 جون سے احتجاج کا اعلان کردیا ۔ سینٹرل پریس کلب میںپریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایڈھاک ملازمین کے رہنمائوں راجہ غلام جیلانی، سید کرامت سبزواری، سالک رشید عباسی اور دیگر نے کہا کہ آزادکشمیر بھر میں 2632 غیرجریدہ ملازمین 5 تا 25 سال

ایڈھاک ملازمین آزادکشمیر کا حکومت کیخلاف ریاست گیر احتجاج کا اعلان Read More »

پی ایس ایل 10 کی ٹکٹوں کی واپسی پیر سے شروع ہوگی

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان سپر لیگ 10 کے میچوں کے ری شیڈول ہونیوالے ٹکٹوں کی واپسی کا عمل پیر 16 جون سے شروع ہوگا، ملتان اور راولپنڈی کے میچز ری شیڈولنگ کی وجہ سے نہیں ہوسکے تھے۔ پی سی بی کے مطابق شائقین کو رقم کی واپسی 16 سے 20 جون تک عمل میں لائی جائے گی،

پی ایس ایل 10 کی ٹکٹوں کی واپسی پیر سے شروع ہوگی Read More »

غیر ملکیوں کیلئے بڑی خبر، امریکی شہریت کیلئے ٹرمپ گولڈ کارڈ ویب سائٹ لانچ

واشنگٹن(کشمیر ڈیجیٹل) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گولڈ کارڈ نئی ویب سائٹ لانچ کر دی جس کے ذریعے غیر ملکی شہری ’گولڈ کارڈ‘ کیلئے اپنی دلچسپی ظاہر کر سکتے ہیں۔ یہ کارڈ امریکی شہریت کی طرف ایک خصوصی راستہ فراہم کرے گا، بشرطیکہ درخواست دہندہ امریکی حکومت کو پانچ ملین ڈالر ادا کرے۔ ٹرمپ نے

غیر ملکیوں کیلئے بڑی خبر، امریکی شہریت کیلئے ٹرمپ گولڈ کارڈ ویب سائٹ لانچ Read More »

تباہ ہونیوالے ائیر انڈیا طیارے میں برطانوی،کینیڈین،پرتگالیوں سمیت سوار تمام 241 افراد ہلاک

احمد آباد(کشمیر ڈیجیٹل)بھارتی شہر احمد آباد میں سرکاری ائیرلائن ائیر انڈیا کا مسافر طیارہ گرکر تباہ ہوگیا جس میں سوار تمام 241 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حادثےکا شکار طیارے میں 169 بھارتی شہری، 52 برطانوی، ایک کینیڈین اور 7 پرتگالی شہریوں سمیت 11 بچے بھی موجود تھے۔ رپورٹس کے مطابق ائیر انڈیا

تباہ ہونیوالے ائیر انڈیا طیارے میں برطانوی،کینیڈین،پرتگالیوں سمیت سوار تمام 241 افراد ہلاک Read More »

بینک سے 5لاکھ یا زائد رقم نکلوانے پر شہری کو پولیس سکیورٹی لینا لازمی قرار

کراچی(کشمیر ڈیجیٹل) بینک سے رقم لے کر نکلنے والوں کے تحفظ کیلئے پولیس نے نئی ایڈوائزری جاری کردی، پولیس کو مطلع کرنا لازمی ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ساؤتھ پولیس نے بتایا کہ 5لاکھ یا اس سے زائد رقم نکلوانے پر شہری کو پولیس سیکیورٹی لینا لازم ہوگا، بینک مینجر متعلقہ تھانے کو فون کرکے سیکیورٹی

بینک سے 5لاکھ یا زائد رقم نکلوانے پر شہری کو پولیس سکیورٹی لینا لازمی قرار Read More »

آزاد کشمیر : مارچ تک بجلی پر 81 ارب روپے سے زائد سبسڈی، 6 ارب کا منافع، وزیر اعظم کے تمام دعوے غلط نکلے

مظفرآباد(ذوالفقار علی ،کشمیر انوسٹی گیشن ٹیم ) آزاد کشمیر کی حکومت نے رواں مالی سال کے پہلے نو ماہ میں یعنی یکم جولائی سنہ دو ہزار چوبیس سے 31 مارچ سنہ دو ہزار پچیس تک آزاد کشمیر نے تین کمپنیوں پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی ، اسلاآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی اور گجرانوالہ الیکٹرک سپلائی کمپنی سے

آزاد کشمیر : مارچ تک بجلی پر 81 ارب روپے سے زائد سبسڈی، 6 ارب کا منافع، وزیر اعظم کے تمام دعوے غلط نکلے Read More »