طویل ترین سورج گرہن،کون سے خطے میں دیکھا جاسکے گا؟ماہرین کا انتباہ جاری
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)تاریخ میں ایک نیا باب لکھا جانے والا ہے، کیونکہ اگست 2027 میں سورج کو لگنے والا مکمل سورج گرہن 21 ویں صدی کا سب سے طویل سورج گرہن ہوگا۔ ماہرین فلکیات کے مطابق یہ گرہن کم از کم 6 منٹ اور 23 سیکنڈز تک جاری رہے گا، جو اسے اس صدی کا […]
طویل ترین سورج گرہن،کون سے خطے میں دیکھا جاسکے گا؟ماہرین کا انتباہ جاری Read More »









