Bukhari

سفید بال بڑھاپے کی علامت نہیں بلکہ جسم کے خلیوں کی خاموش چیخ جو مدد مانگ رہے ہیں

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل رپورٹ)سفید بال بڑھاپے کی علامت نہیں ہیں۔ ہر چار میں سے ایک شخص کی عمر 30 سال سے پہلے ہی بال سفید ہونے لگتے ہیں۔ یہ آپ کے جسم کے خلیوں کی خاموش چیخ ہے جو مدد مانگ رہے ہیں۔ سفید بال اکثر غذائی کمی، تناؤ، آکسیڈیٹیو اسٹریس اور جینیاتی اثرات […]

سفید بال بڑھاپے کی علامت نہیں بلکہ جسم کے خلیوں کی خاموش چیخ جو مدد مانگ رہے ہیں Read More »

آزادکشمیر : مون سون بارشیں، طغیانی کا خدشہ،سیاحوں کومحتاط رہنے کی ہدایت

مظفرآباد،اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی 25 سے 28 جون تک مون سون بارش کا امکان ہے۔ 26 سے 28 جون کے دوران پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہے، جس کے باعث مقامی آبادی اور سیاحوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے 25 جون سے

آزادکشمیر : مون سون بارشیں، طغیانی کا خدشہ،سیاحوں کومحتاط رہنے کی ہدایت Read More »

ایران

امریکا کی جانب سے جوہری تنصیبات پر حملوں کے بعد ایران نے بھرپور جوابی کارروائی کا اعلان کردیا

امریکا کی جانب سے جوہری تنصیبات پر حملوں کے بعد ایران نے بھرپور جوابی کارروائی کا اعلان کردیا ۔ ایرانی پاسداران انقلاب کے رہنماؤں نے خبردار کیا ہے کہ امریکا اپنی جارحیت کا خمیازہ بھگتے گا اور مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی مفادات کو نشانہ بنایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے لیے اب

امریکا کی جانب سے جوہری تنصیبات پر حملوں کے بعد ایران نے بھرپور جوابی کارروائی کا اعلان کردیا Read More »

ایران

ایران نے اپنی جوہری تنصیبات پر امریکی فضائی حملوں کی تصدیق کردی

ایران نے اپنی جوہری تنصیبات پر امریکی فضائی حملوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی فردو جوہری سائٹ کو براہِ راست نشانہ بنایا گیا ۔ اس کے علاوہ اصفہان اور نطنز میں قائم دیگر جوہری مراکز پر بھی حملے کیے گئے ۔ ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ  کوئی بڑا نقصان نہیں

ایران نے اپنی جوہری تنصیبات پر امریکی فضائی حملوں کی تصدیق کردی Read More »

کمپیوٹر

موبائل اور کمپیوٹر سے دوری نہ رکھنے والے نوجوان ذہنی تھکاوٹ کا شکار

آج کا دور جدید ٹیکنالوجی اور سوشل میڈیا کا دور ہے، جہاں کمپیوٹر، اسمارٹ فون اور دیگر ڈیجیٹل ڈیوائسز ہماری روزمرہ زندگی کا اہم حصہ بن چکی ہیں۔ مگر اس سہولت نے ایک نئے مسئلے کو بھی جنم دیا ہے، جسے ماہرین “ڈیجیٹل فٹیگ” یا “ڈیجیٹل تھکاوٹ” کا نام دیتے ہیں ۔ طویل وقت تک

موبائل اور کمپیوٹر سے دوری نہ رکھنے والے نوجوان ذہنی تھکاوٹ کا شکار Read More »

ٹرمپ

ٹرمپ کا بڑا دعویٰ : ایران کی 3 نیوکلیئر تنصیبات پر امریکی حملے کا اعلان

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ نے ایران کی تین اہم نیوکلیئر تنصیبات پر کامیاب حملہ کیا، جس کے نتیجے میں فردو جوہری مرکز کو مکمل طور پر تباہ کردیا گیا ۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ٹرتھ سوشل” پر اپنے پیغام میں ٹرمپ نے کہا کہ امریکی افواج نے ایران

ٹرمپ کا بڑا دعویٰ : ایران کی 3 نیوکلیئر تنصیبات پر امریکی حملے کا اعلان Read More »

بل کلنٹن

اسرائیلی وزیراعظم ایران سے جنگ کے ذریعے اپنے اقتدار کو طول دینا چاہتے ہیں:سابق امریکی صدر

سابق امریکی صدر بل کلنٹن نے اسرائیلی وزیراعظم پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بنیامین نیتن یاہو ایک عرصے سے ایران سے جنگ چھیڑنے کے خواہش مند ہیں کیونکہ اس سے وہ اپنے اقتدار کو طول دے سکتے ہیں۔ ایک حالیہ انٹرویو میں بل کلنٹن کا کہنا تھا کہ انہوں نے سابق صدر

اسرائیلی وزیراعظم ایران سے جنگ کے ذریعے اپنے اقتدار کو طول دینا چاہتے ہیں:سابق امریکی صدر Read More »

ایران

ایران کا اسرائل پر تازہ حملہ : بین گورین ایئرپورٹ اور دیمونا ایٹمی ری ایکٹر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

ایران کی جانب سے اسرائیلی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے جوابی حملوں کا سلسلہ زور پکڑ گیا ہے۔ ایران کے پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے تل ابیب میں واقع بین گورین ایئرپورٹ، اسرائیلی فوج کے مرکزی کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر اور دیمونا میں واقع ایٹمی ری ایکٹر سمیت کئی

ایران کا اسرائل پر تازہ حملہ : بین گورین ایئرپورٹ اور دیمونا ایٹمی ری ایکٹر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ Read More »

حسن نواز

قومی کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بیٹر حسن نواز رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز نوجوان بلے باز حسن نواز رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔ 22 سالہ کرکٹر نے اپنی شادی کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو خوشخبری دی اور لکھا، الحمدللہ، نئے سفر کا آغاز۔ تیز ترین سنچری بنانے کا اعزاز اپنے نام کرنے والے حسن نواز

قومی کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بیٹر حسن نواز رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے Read More »

امریکی سفیر

امریکی سفیر ڈوروتھی شیا نےاسرائیل پر دہشت گردی پھیلانے کا الزام لگا دیا

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ایک ہنگامی اجلاس کے دوران امریکی سفیر ڈوروتھی شیا کی زبان پھسل گئی اور غیر ارادی طور پر اسرائیل پر دہشت گردی پھیلانے کا الزام لگا بیٹھیں ۔ اس واقعے نے عالمی سفارتی حلقوں میں فوری توجہ حاصل کر لی ۔ غیرملکی خبر رساں اداروں کے مطابق ڈوروتھی شیا

امریکی سفیر ڈوروتھی شیا نےاسرائیل پر دہشت گردی پھیلانے کا الزام لگا دیا Read More »