یمن کی نصف آبادی بدترین بھوک کا شکار، قحط کا خدشہ
یمن (کشمیر ڈیجیٹل)یمنی حکومت کے زیرانتظام جنوبی علاقوں میں غذائی تحفظ کی صورتحال سنگین صورت اختیار کر گئی جہاں تقریباً نصف آبادی کو شدید غذائی قلت کا سامنا ہے اور بیشتر لوگوں کو یہ پریشانی لاحق رہتی ہے کہ انہیں اگلا کھانا کہاں سے اور کیسے ملے گا۔ اقوام متحدہ کی سرپرستی میں غذائی تحفظ […]
یمن کی نصف آبادی بدترین بھوک کا شکار، قحط کا خدشہ Read More »









