محرم الحرام : امن وامان قائم رکھنے کیلئے ڈپٹی کمشنر بینش جرال کے سخت احکامات جاری
جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل نیوز )ڈپٹی کمشنر بینش جرال کی زیر محرم الحرام میں امن وامان کو برقراررکھنے کے حوالہ سے اجلاس کا انعقاد، اجلاس میں ایس پی مرزا زاہد حسین، ضلعی انتظامیہ، ضلعی آفیسران پولیس، ضلعی امن کمیٹی اور کے ارکین انجمن تاجران نے شرکت کی۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر جہلم ویلی محترمہ […]
محرم الحرام : امن وامان قائم رکھنے کیلئے ڈپٹی کمشنر بینش جرال کے سخت احکامات جاری Read More »









