Bukhari

کشمیری سیاستدان: بیرون ممالک کشمیر یوں کے سفیر یا سیر سپاٹوں کے شہزادے؟

مظفرآباد(ذوالفقار علی +کشمیر انوسٹی گیشن ٹیم ) ایک بار پھر وہی خبر گردش میں ہے کہ آزاد کشمیر اسمبلی کے کچھ معزز ارکان پر مشتمل ایک وفد کو بیرونِ ملک بھیجا جائے تاکہ وہ دنیا کو مسئلہ کشمیر پر “آگاہ” کر سکیں۔ وہی پرانی تجویز، وہی پرانے چہرے، اور وہی پرانی نیت — کہ بس […]

کشمیری سیاستدان: بیرون ممالک کشمیر یوں کے سفیر یا سیر سپاٹوں کے شہزادے؟ Read More »

مقبوضہ کشمیر:پاکستانی انٹیلی جینس ایجنسی نےبھارتی را کے مذموم مقاصد بے نقاب کردیئے

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)اسپیشل انٹیلیجینس رپورٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں مختلف مقامات پر غیر مقامی دہشت گردوں کی موجودگی کی مصدقہ اطلاعات ہیں۔ غیر مقامی دہشت گرد بد نام زمانہ را کی پُشت پناہی میں سر گرم ہیں۔غیر مقامی دہشت گرد قابض افواج کے اڈّوں اور مورچوں کے پاس آزادانہ گھومتے پھرتے ہیں۔ لائن آف کنٹرول

مقبوضہ کشمیر:پاکستانی انٹیلی جینس ایجنسی نےبھارتی را کے مذموم مقاصد بے نقاب کردیئے Read More »

آزاد کشمیر:مزید طوفانی بارشیں ، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری، آئندہ 12گھنٹے اہم

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نےاایک بار پھر آزادکشمیر اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری کردیا ۔ این ڈی ایم اے کے مطابق آزادکشمیر کے مختلف اضلاع حویلی ، باغ، راولاکوٹ، ہٹیاں بالا، چکار، نیلم ویلی کے مختلف علاقوں میں شدید بارش، ندی نالوں کی پیشگوئی

آزاد کشمیر:مزید طوفانی بارشیں ، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری، آئندہ 12گھنٹے اہم Read More »

وزیراعظم شہبازشریف کی جانیں بچانے والے ہیروز سےملاقات، 25,25 لاکھ انعام سے نوازدیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم شہباز شریف سےگلگت بلتستان میں انسانی جانیں بچانے والے قومی ہیروز نے ملاقات کی، وزیراعظم نے تینوں افراد کو انعام اور سرٹیفکیٹ بھی دیئے۔ وزیراعظم سے ملاقات کرنے والوں میں وصیت خان، انصار اور محمد خان شامل تھے۔ ان تینوں ہیروز نےگلوف (گلیشیئر پھٹنے)کی بروقت اطلاع دے کر 300 جانیں بچائیں۔

وزیراعظم شہبازشریف کی جانیں بچانے والے ہیروز سےملاقات، 25,25 لاکھ انعام سے نوازدیا Read More »

محکمہ جنگلات حویلی کی ملی بھگت، ٹمبرمافیا نے ڈھوک بولی والا میں جنگل کا صفایا کردیا

حویلی (کشمیر ڈیجیٹل ) آزادکشمیر کے دور دراز کے علاقے اور حویلی کے سیاحتی مقام کھٹناڑ اور ڈھوک بولی والا کے جنگل کا صفایا ۔ ٹمبر مافیا نے تباہی مچادی، ذرائع کے مطابق محکمہ جنگلات حویلی کی ملی بھگت سے ڈھوک بولی والا کاجنگل اُجڑنے لگا۔ ڈھوک بولی والا میں واقع جنگل کے قیمتی درخت

محکمہ جنگلات حویلی کی ملی بھگت، ٹمبرمافیا نے ڈھوک بولی والا میں جنگل کا صفایا کردیا Read More »

معروف سکالر انجینئر علی مرزا تھری ایم پی اوکے تحت گرفتار

جہلم (کشمیر ڈیجیٹل)نیشنل سائبر کرائم ایجنسی نے جہلم سے انجینئر محمد علی مرزا کو گرفتار کرلیا۔ جہلم میں معروف سوشل میڈیا اسکالر انجینئر محمد علی مرزا کو 3 ایم پی او کے تحت گرفتار کر لیا ۔ معروف سکالر محمد علی مرزا کو سخت سکیورٹی میں تحویل میںلے لیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر جہلم سید میثم

معروف سکالر انجینئر علی مرزا تھری ایم پی اوکے تحت گرفتار Read More »

قیمتوں

20 کلو آٹے کے تھیلےکی قیمت میں 217 روپے اضافہ، 1800روپے تک ریکارڈ

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزادکشمیر ، گلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔حالیہ ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلےکی قیمت میں 217 روپے تک کا اضافہ ہوا۔ کراچی اور اسلام آباد کےشہری ملک میں سب سے مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ہیں۔ شہر

20 کلو آٹے کے تھیلےکی قیمت میں 217 روپے اضافہ، 1800روپے تک ریکارڈ Read More »

میجر جنرل نور ولی ایڈیشل سیکرٹری وزارت داخلہ تعینات، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)میجر جنرل نور ولی خان 3 سال کیلئے وزارت داخلہ میں ایڈیشنل سیکرٹری کے فرائض انجام دینگے ، وفاقی حکومت نے نوٹس جاری کردیا نئی ذمہ داری سنبھالنے کے بعد وہ سول آرمڈ فورسز کے معاملات دیکھیں گے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ میجر جنرل نور

میجر جنرل نور ولی ایڈیشل سیکرٹری وزارت داخلہ تعینات، نوٹیفکیشن جاری Read More »

ٹرمپ کا مسئلہ کشمیر پر ثالثی کا اعلان، آزادکشمیر کی سیاسی قیادت نے بھی سرجوڑ لئے

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس کمیٹی کے چیئرمین/سپیکر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر کی صدارت میں جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس میں سابق وزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان،کل جماعتی حریت کانفرنس کے کنوینیر غلام محمد صفی،اپوزیشن لیڈر خواجہ فاروق احمد،وزراء حکومت راجہ فیصل

ٹرمپ کا مسئلہ کشمیر پر ثالثی کا اعلان، آزادکشمیر کی سیاسی قیادت نے بھی سرجوڑ لئے Read More »

سابق سرکاری آفیسر سید اعجاز بخاری خضری نے قلیل عرصے میں قرآن مجید کا قلمی نسخہ تیار کرلیا

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل ، رپورٹ)آزاد کشمیر کا اعزاز۔ سابق محکمہ ذکواۃ وعشر کے سابق افسر اعجاز بخاری خضری القرآن پاک ہاتھ لکھنے کی سعادت حاصل کرنیوالے جنہوں نے قلیل مدت تین میں قرآن کریم کا قلمی نسخہ تیار کرلیا ۔ ذرائع کے مطابق محکمہ زکواۃ و عشر کے ریٹائرڈ ہونہار آفیسر سید اعجاز حسین بخاری نے تین ماہ

سابق سرکاری آفیسر سید اعجاز بخاری خضری نے قلیل عرصے میں قرآن مجید کا قلمی نسخہ تیار کرلیا Read More »