Bukhari

بلوچ عوامی ایکشن کمیٹی کا احتجاجی دھرناجاری، شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلان

بیٹھک اعوان (کشمیر ڈیجیٹل ) بلوچ عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے اپنے عوامی و اجتماعی مطالبات کے حق میں دیے جانے والے احتجاجی دھرنے نے شدت اختیار کر لی۔ عوامی ایکشن کمیٹی نے آج علاقے بھر میں مکمل پہیہ جام اور شٹرڈاؤن ہڑتال کرنے کا اعلان کردیا۔ دھرنا تین روز قبل سے جاری ہے […]

بلوچ عوامی ایکشن کمیٹی کا احتجاجی دھرناجاری، شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلان Read More »

چالان پالیسی مسترد،ٹرانسپورٹرز کی پہیہ جام ہڑتال، انٹری پوائنٹس بند کرنے کی دھمکی

پلندری( بیورورپورٹ ) ٹرانسپورٹ ورکر یونین سدہنوتی و پونچھ ڈویژن نے أزادکشمیر حکومت کی طرف سے نئی چالان پالیسی کو یکسر مسترد کرتے ہوئے بڑے احتجاچ کا اعلان کردیا۔ پہلے مرحلے میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز کی سطح پر بھرپور احتجاج کر کے عوام کو اس ظلم کے خلاف اگاہی دیں گے اگر حکومت أزادکشمیر نے

چالان پالیسی مسترد،ٹرانسپورٹرز کی پہیہ جام ہڑتال، انٹری پوائنٹس بند کرنے کی دھمکی Read More »

ہنزہ ،گلیشیئرپھٹ گیا،سیلابی ریلہ ہوٹل میں داخل، سیاحوں نے بھاگ کر جان بچائی

ہنزہ (کشمیر ڈیجیٹل) گلیشیئر پگھلنے سے ندی نالوں میں طغیانی، پانی نجی ہوٹل کے احاطے میں داخل، سیاح پھنس گئے،آئین آباد نالے میں طغیانی کے باعث مقامی آبادی اور سیاح شدید متاثر ۔ طغیانی کی وجہ سے پیدا ہونے والا سیلابی ریلہ معروف ہوٹل “لکسس” میں داخل ہو گیا، جس کے نتیجے میں ہوٹل کا

ہنزہ ،گلیشیئرپھٹ گیا،سیلابی ریلہ ہوٹل میں داخل، سیاحوں نے بھاگ کر جان بچائی Read More »

حکومت غیر ریاستی ممبر اسمبلی کا تحفظ کرنا چھوڑ دے ورنہ راستہ روکیں گے،فاروق حیدرکاانتباہ

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کا کہ حکومت آزادکشمیر ایک جعلی اسٹیٹ سبجیکٹ کے حامل شخص کو تحفظ دینے کی ناکام کوشش کررہی ہے۔ کابینہ کسی غیر ریاستی کو ریاستی شہری نہیں بنا سکتی ۔ اس حوالے سے تمام آئینی قانونی فورمز پر اس کے خلاف چارہ جوئی کرینگے ۔سید

حکومت غیر ریاستی ممبر اسمبلی کا تحفظ کرنا چھوڑ دے ورنہ راستہ روکیں گے،فاروق حیدرکاانتباہ Read More »

جہلم ویلی ،مون سون بارشیں، ڈپٹی کمشنر بینش جرال کی تمام متعلقہ محکموں کو الرٹ رہنے کی ہدایت

جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل)ڈپٹی کمشنر جہلم ویلی بینش جرال کی زیر صدارت مون سون بارشوں کے حوالہ سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ حالیہ مون سون بارشوں کے پیش نظر تمام انتظامی اداروں ریسکیو 1122، محکمہ شاہرات، محکمہ برقیات، سیول ڈیفنس ،محکمہ ہیلتھ اور دیگر متعلقہ اداروں کو کسی بھی ہنگامی صورتحال سے بروقت نمٹنے

جہلم ویلی ،مون سون بارشیں، ڈپٹی کمشنر بینش جرال کی تمام متعلقہ محکموں کو الرٹ رہنے کی ہدایت Read More »

ان لینڈ ریونیو حکام ان ایکشن، ٹیکس نادہندگان کے گرد گھیرا تنگ، 1 کروڑ 25 لاکھ سے زائدرقم وصول

میرپور(کشمیر اردوڈیجیٹل)انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ کا ٹیکس نادہندگان کے گرد گھیرا تنگ، انلینڈ ریونیو ڈیپارٹمنٹ ، میرپور نےمختلف نا دہندگان سے ایک کروڑ25 لاکھ سے زائد رقم وصول کر لی۔ انڈسٹریل ایریا میرپور میں قائم صنعتی یونٹس سے سیلز ٹیکس اور ایجوکیشن سیس کی مد میں بقایا جات ریکور کر لیے۔ چیئرمین سینٹرل بورڈ آف ریونیو

ان لینڈ ریونیو حکام ان ایکشن، ٹیکس نادہندگان کے گرد گھیرا تنگ، 1 کروڑ 25 لاکھ سے زائدرقم وصول Read More »

اسسٹنٹ کمشنر باغ

باغ شہر میں تجاوزات، اسسٹنٹ کمشنر کلیم عباس ان ایکشن،گرینڈ آپریشن کی تیاریاں

باغ(کشمیر ڈیجیٹل نیوز)اسسٹنٹ کمشنر باغ سید کلیم عباس نے کہا ہے کہ باغ شہر سے تجاوزات ہر صورت ختم کی جائیں گی تاجران شہریان صحافی اور سول سوسائٹی انتظامیہ کے تجاوزات کے خلاف آپریشن میں تعاون کریں۔۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے تجاوزات کے خاتمے کے حوالے سے منعقدہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوے

باغ شہر میں تجاوزات، اسسٹنٹ کمشنر کلیم عباس ان ایکشن،گرینڈ آپریشن کی تیاریاں Read More »

پاک ،امریکہ مذاکرات میں اہم پیشرفت، تجارتی معاہدے کی تکمیل پر اتفاق

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان اور امریکہ کے درمیان جاری تجارتی مذاکرات میں اہم پیشرفت سامنے آگئی، دونوں ممالک نے آئندہ ہفتے تک معاہدے کو حتمی شکل دینے پر اتفاق کیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب اور امریکی وزیر تجارت ہاورڈ لُٹنِک کے مابین باہمی ٹیرفس (reciprocal tariffs) سے

پاک ،امریکہ مذاکرات میں اہم پیشرفت، تجارتی معاہدے کی تکمیل پر اتفاق Read More »

ایس ایچ او راجہ سہیل خان کی معطلی کیخلاف عوام سڑکوں پرآگئی، دھرنا، فوری بحالی کا مطالبہ

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)ایس ایچ او تھانہ سول سیکرٹریٹ راجہ سہیل خان کی بااثر شخصیات کی ایماء پر معطلی کیخلاف مظفرآباد کے شہری سڑکوں پر نکل آئے ۔راجہ انصر کی قیادت میں ٹانگ سٹینڈ سے روڈ کو بند کر دیا ۔ شہریوں کا پولیس افسر کیخلاف کارروائی کیخلاف دھرنا،۔ شہریوں کا کہنا تھا کہ اگر اپنی خواہشات

ایس ایچ او راجہ سہیل خان کی معطلی کیخلاف عوام سڑکوں پرآگئی، دھرنا، فوری بحالی کا مطالبہ Read More »

ایرانی نیوکلیئر تنصیبات پر امریکی حملے ناکام ہوئے،پینٹاگون کا انکشاف

نیویارک(کشمیر ڈیجیٹل)امریکی فوج کی جانب سے گزشتہ ہفتے ایران کی تین اہم جوہری تنصیبات پر کیے گئے فضائی حملے ایران کے جوہری پروگرام کو مکمل طور پر تباہ کرنے میں ناکام رہے اور یہ حملے بمشکل چند ماہ کی تاخیر کا باعث بنے۔ یہ انکشاف پینٹاگون کے ماتحت کام کرنے والی امریکی ڈیفنس انٹیلیجنس ایجنسی

ایرانی نیوکلیئر تنصیبات پر امریکی حملے ناکام ہوئے،پینٹاگون کا انکشاف Read More »