Bukhari

سپریم کورٹ آزادکشمیر: ایم ایس ڈگری ہولڈر ملازمین ایم فل الائونس کیلئے اہل قرار

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل )ایم فل الائونس اب ایم ایس ڈگری کے حامل ملازمین کو بھی ملے گا۔سپریم کورٹ آزاد کشمیر نے دائر اپیل پر فیصلہ سنادیا ‍‍‍‍ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ نے ایم ایس ڈگری کے حامل سرکاری ملازمین کو ایم فل الاؤنس کیلئے اہل قرار دیدیا۔ سپریم کورٹ نے متعلقہ محکمہ جات کو ہدایت جاری […]

سپریم کورٹ آزادکشمیر: ایم ایس ڈگری ہولڈر ملازمین ایم فل الائونس کیلئے اہل قرار Read More »

سانحہ سوات؛ شہزاد محبوب معطل، سلیم جان نئے ڈپٹی کمشنر تعینات

دیر(کشمیر ڈیجیٹل)سانحہ سوات پر صوبائی حکومت نے ڈی سی سوات شہزاد محبوب کو معطل کر کے سلیم جان کو نیا ڈی سی سوات تعینات کر دیا گیا۔ سانحہ سوات کے بعد خیبرپختونخوا حکومت نے غفلت برتنے پر اہم انتظامی کارروائی کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) سوات شہزاد محبوب کو فوری طور پر معطل کر

سانحہ سوات؛ شہزاد محبوب معطل، سلیم جان نئے ڈپٹی کمشنر تعینات Read More »

سردار تنویرالیاس پیپلزپارٹی مرکزی سیکرٹریٹ پہنچ گئے، فقید المثال استقبال ، پارٹی پرچم لہرادیا

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کے بعد سابق وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان جب پہلی مرتبہ اسلام آباد کے ایف ایٹ سیکرٹریٹ پہنچے تو وہاں کا منظر ایک عظیم الشان عوامی اجتماع میں تبدیل ہو گیا۔ پارٹی کارکنان، بلدیاتی نمائندگان، سینئر سیاسی رہنما اور مختلف اضلاع

سردار تنویرالیاس پیپلزپارٹی مرکزی سیکرٹریٹ پہنچ گئے، فقید المثال استقبال ، پارٹی پرچم لہرادیا Read More »

ملک باسط شریف اعوان پیپلز پارٹی میں شامل،پارٹی کو تقویت ملے گی،چوہدری یٰسین

اسلام آباد(سخاوت سدوزئی،کشمیر ڈیجیٹل) صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد  کشمیر کے صدر چوہدری یاسین نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی شہداء کی وارث پارٹی ہے۔ حلقہ بلوچ  سےملک باسط شریف اعوان کوپیپلز پارٹی میں شمولیت پر انہیں دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں، ان کا بروقت فیصلہ ہے جس کی ہم تحسین کرتے

ملک باسط شریف اعوان پیپلز پارٹی میں شامل،پارٹی کو تقویت ملے گی،چوہدری یٰسین Read More »

ہٹیاں بالا، قبضہ مافیا کا محکمہ مال کیساتھ گٹھ جوڑ،شہری زمین سے محروم

ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)قہوہ فروش کی فریادہماری زمین واپس دلوائی جائے، ورنہ خودکشی پر مجبور ہوں گےکوٹلہ چناری کے غریب محنت کش سید ذوالفقار شاہ اپنی دو ہمشیرگان سیدہ مہرین کاظمی اور سیدہ نورین کاظمی کے ہمراہ انصاف کی دہائی دینے ڈسٹرکٹ پریس کلب ہٹیاں بالا پہنچ گئے۔ متاثرہ شخص نے صحافیوں سے گفتگو

ہٹیاں بالا، قبضہ مافیا کا محکمہ مال کیساتھ گٹھ جوڑ،شہری زمین سے محروم Read More »

بھارت کو ایک اور بڑی ناکامی؛ سندھ طاس معاہدے پر ثالثی عدالت کی پاکستانی موقف کی حمایت

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)سندھ طاس معاہدے پر ثالثی عدالت نے پاکستان کے مؤقف کی تائید کرتے ہوئے بھارت کے معاہدے کو یک طرفہ طور پر معطل کرنے اور ثالثی عدالت کے کردار کو محدود کرنے کے مطالبات کو مسترد کردیا۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ عدالت نے سندھ طاس معاہدے کا بغور جائزہ لیا۔ سندھ

بھارت کو ایک اور بڑی ناکامی؛ سندھ طاس معاہدے پر ثالثی عدالت کی پاکستانی موقف کی حمایت Read More »

گاڑی ، پلاٹ ، اثاثے خریداری کیلئے بڑی شرط عائد، سرٹیفکیٹ لازمی قرار

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) فنانس بل میں انکم ٹیکس کی شق 114 سی میں تبدیلی کردی ، جس میں گاڑی یا پلاٹ خریدنے کے لئے بڑی شرط عائد کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق فنانس بل میں ترمیم کے تحت گاڑیاں، جائیدادیں اور اثاثے خریدنے کیلئے ایف بی آر سے اہلیت کا سرٹیفکیٹ لازمی قرار دیدیا۔ فنانس

گاڑی ، پلاٹ ، اثاثے خریداری کیلئے بڑی شرط عائد، سرٹیفکیٹ لازمی قرار Read More »

ایس سی او اجلاس: چین نے بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کودوبارہ بولنےسے روک دیا

شنگھائی(کشمیر ڈیجیٹل)شنگھائی تعاون تنظیم وزرائے دفاع اجلاس میں اس وقت سفارتی تناؤ دیکھنے میں آیا جب پاکستانی وزیر دفاع خواجہ آصف کی تقریر کے بعد بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے دوبارہ بولنے کی اجازت مانگی تو چینی وزیر نے ان کی درخواست مسترد کر دی۔ اجلاس کے دوران خواجہ آصف نے پاکستان میں

ایس سی او اجلاس: چین نے بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کودوبارہ بولنےسے روک دیا Read More »

سٹیٹ بینک آف پاکستان کا یکم جولائی بروز منگل کو بینک بند رکھنے کا اعلان

کراچی(کشمیر ڈیجیٹل)یکم جولائی کو بینک ہالیڈے کے سبب تمام بینکس اور مالیاتی ادارے عوام لین دین کے لیے بند رہیں گے۔ اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق یکم جولائی 2025ء (منگل) کو بینک تعطیل کے باعث عوامی لین دین کے لیے بند رہے گا۔ لہٰذا اِس روز تمام بینک/ ترقیاتی مالی ادارے / مائیکروفنانس بینک

سٹیٹ بینک آف پاکستان کا یکم جولائی بروز منگل کو بینک بند رکھنے کا اعلان Read More »

ڈپٹی کمشنرانلینڈریونیو میرپورکی مشہور برانڈ کیخلاف تگڑی کارروائی،اڑھائی کروڑ وصول

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل)ڈپٹی کمشنرانلینڈ ریونیو ڈیپارٹمنٹ میرپور کی ملک کے مشہور برانڈ کی سیلز ٹیکس کی عدم ادائیگی کیخلاف تگڑی کارروائی کی ۔ مالی سال 2024 اور 2025 میں عوام الناس سے برانڈ نے کپڑوں کی فروخت میں 18 فیصد کے حساب سے کٹوتی کی تھی۔ مگر مالیہ سرکار میں بروقت جمع نہ کروایا گیا۔ محمود

ڈپٹی کمشنرانلینڈریونیو میرپورکی مشہور برانڈ کیخلاف تگڑی کارروائی،اڑھائی کروڑ وصول Read More »