Bukhari

ڈپٹی کمشنر باغ کا مذہبی منافرت پھیلانے والوں کیخلاف سخت ایکشن لینے ، فوری گرفتاری کا حکم

باغ( کشمیر ڈیجیٹل ) ڈپٹی کمشنر باغ راجہ محمد صداقت خان نے کہا کہ مذہبی منافرت پھیلانے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا،سوشل میڈیا پر کسی بھی مسلک کے خلاف پوسٹ اپلوڈ کرنے اور سٹیج سے دوسرے مسلک کے خلاف گفتگو کرنے والوں کو فوری گرفتار کیا جائے گا۔ بین المسالک ہم آہنگی […]

ڈپٹی کمشنر باغ کا مذہبی منافرت پھیلانے والوں کیخلاف سخت ایکشن لینے ، فوری گرفتاری کا حکم Read More »

آزادکشمیر اسمبلی کے ناک تلے غربت کا ناچ، غریب شہری بچی کے علاج کیلئے دربدر، کھانا ہے نہ کپڑے ،مسیحا کا منتظر

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل ، مدیحہ عباسی سے)آزادکشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں غربت کا ننگا ناچ جاری ، حکومتی ایوانوں اور بڑی بڑی گاڑیوں ،بنگلوں ،کاروں ، کوٹھیوں کے شہر اور عوامی مسائل حل کا ڈھنڈورا پیٹنے والے سیاستدانوں کی ناک کے نیچے ہزاروں افراد دو وقت کی روٹی کے حصول کیلئے مجبور ہوچکے ۔ ایک طرف وزیراعظم انوارالحق

آزادکشمیر اسمبلی کے ناک تلے غربت کا ناچ، غریب شہری بچی کے علاج کیلئے دربدر، کھانا ہے نہ کپڑے ،مسیحا کا منتظر Read More »

پانڈو سیکٹر: تیندوا گھر کے صحن میں کھیلتی ہوئی 8 سالہ بچی کو اٹھا کر لے گیا

جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل)پانڈو سیکٹر کے نواحی گائوں نلئی ڈبراں کی وادی میں تیندوے نے گھر پر حملہ کردیا۔ اہلِخانہ کے مطابق دن 4 بجے پانڈو سیکٹر کے نواحی گاؤں نلئی ڈبراں کی وادی میں ایک درد ناک حادثہ پیش آیا۔۔۔ 9 سالہ بچی اپنے گھر کے برآمدے میں کھیل رہی تھی اچانک تیندوے نے

پانڈو سیکٹر: تیندوا گھر کے صحن میں کھیلتی ہوئی 8 سالہ بچی کو اٹھا کر لے گیا Read More »

چین: ایک دن میں سال بھر کی بارش سے تباہی؛ 19ہزار افرادکا انخلاء، ایمرجنسی نافذ

بیجنگ (کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں جہاں بارشوں نے تباہی مچادی وہاں چین بھی نہ بچ سکا۔ ذرائع کے مطابق چین کے صنعتی شہر باوڈنگ میں ایک ہی دن کے اندر تقریباً پورے سال کے برابر بارش ہونے کے بعد شدید سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی. چینی میڈیا کے مطابق محکمہ موسمیات

چین: ایک دن میں سال بھر کی بارش سے تباہی؛ 19ہزار افرادکا انخلاء، ایمرجنسی نافذ Read More »

گلگت : تاریخ میں پہلی بار مٹی اور کیچڑ کا سیلاب، مکانات سینکڑوں کنال اراضی تباہ،10 افراد جاں بحق

گلگت (کشمیر ڈیجیٹل)گلگت کے علاقے جوتل میں بارش کے بعد مٹی اور کیچڑ کا سیلاب آگیا جس کے نتیجے میں مکانات مکمل تباہ ہوگئے، سیکڑوں کنال زرعی اراضی کو نقصان پہنچا۔، باغات سمیت فصلیں بھی سیلاب کی نذر ہو گئیں۔ سیلابی صورت نے نظام زندگی درہم برہم کردیا۔ تربیلا، کالاباغ ، چشمہ، گڈو اور سکھر

گلگت : تاریخ میں پہلی بار مٹی اور کیچڑ کا سیلاب، مکانات سینکڑوں کنال اراضی تباہ،10 افراد جاں بحق Read More »

سماہنی، خیبر پختونخوا کا نوجوان نہاتے ہوئے نالے میں ڈوب کر جاں بحق

سماہنی ( کشمیر ڈیجیٹل):سماہنی نالے میں نہاتے ہوئے ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں اپر دیر، خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والا 23 سالہ نوجوان مزدور فاروق خان ولد عتیق الرحمن جان کی بازی ہار گیا۔ تفصیلات کے مطابق فاروق خان، جو مزدوری کی غرض سے سماہنی آیا ہوا تھا، آج سہ پہر سماہنی نالہ

سماہنی، خیبر پختونخوا کا نوجوان نہاتے ہوئے نالے میں ڈوب کر جاں بحق Read More »

پاک ،امریکہ سٹریٹیجک تعلقات، امریکی جنرل مائیکل کوریلا کو نشانِ امتیاز (ملٹری) سے نوازدیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)حکومتِ پاکستان نے امریکی سینٹرل کمانڈ (یو ایس سینٹکام) کے کمانڈر جنرل مائیکل ای کوریلا کو پاکستان اور امریکا کے درمیان دیرپا عسکری تعاون کے فروغ میں ان کی شاندار خدمات کے اعتراف میں نشانِ امتیاز سے نوازا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ایوانِ صدر

پاک ،امریکہ سٹریٹیجک تعلقات، امریکی جنرل مائیکل کوریلا کو نشانِ امتیاز (ملٹری) سے نوازدیا Read More »

سپورٹس ایونٹس ،پاکستان نے اپنے کھلاڑیوں کو بھارت جانے سے روک دیا

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان کا بھارت میں منعقدہ کسی بھی اسپورٹس مقابلے میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ پاکستان نے سکیورٹی وجوہات کی بنا پر تمام کھیلوں کی ٹیموں کو ہمسایہ ملک بھارت جانے سے روک دیا۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ کی طرف سے باقاعدہ طورپر اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ ترجمان پی ایس بی کے

سپورٹس ایونٹس ،پاکستان نے اپنے کھلاڑیوں کو بھارت جانے سے روک دیا Read More »

ایشیا کپ: پاک بھارت میچ 14ستمبر کو ہو گا، میچز کا شیڈول جاری

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل) ایشیاکپ 2025،میچز کا شیڈول سامنے آگیا جس کے مطابق پاک بھارت میچ 14ستمبر کو ہو گا۔ صدر ایشیئن کرکٹ کونسل محسن نقوی نے ایکس سے جاری پیغام میں ایشیا کپ کا شیڈول جاری کیا ہے، پاکستان اور بھارت گروپ اے کا حصہ ہیں، ان کے علاوہ یو اے ای اور عمان بھی اسی

ایشیا کپ: پاک بھارت میچ 14ستمبر کو ہو گا، میچز کا شیڈول جاری Read More »

فلپائن، سمندری طوفان نے تباہی مچادی،لینڈ سلائیڈنگ سے 30 افراد ہلاک، 7لاپتہ

منیلا۔26جولائی (اے پی پی):فلپائن میں سمندری طوفان کے باعث آنے والے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 30 افراد ہلاک اور 7لاپتہ ہو گئے ہیں ۔ شنہوا کے مطابق نیشنل ڈیزاسٹر رسک ریڈکشن اینڈ مینجمنٹ کونسل (این ڈی آر آر ایم سی) نےرپورٹ میں بتایا کہ فلپائن میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 30 افراد ہلاک

فلپائن، سمندری طوفان نے تباہی مچادی،لینڈ سلائیڈنگ سے 30 افراد ہلاک، 7لاپتہ Read More »