سعودی عرب : ٹریفک کا المناک حادثہ ، ایک ہی خاندان کے 7 پاکستانی جاں بحق
جدہ (کشمیر ڈیجیٹل) سعودی عرب میں ایک خوفناک ٹریفک حادثے میں عمرہ ادائیگی کیلئے گئے پاکستانی خاندان کے سات افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے بعد پاکستانی خاندان ٹریفک حادثے کا شکار ہوگیا۔ قافلے میں شامل 13 افراد عرفات سے مدینہ منورہ کی طرف روانہ […]
سعودی عرب : ٹریفک کا المناک حادثہ ، ایک ہی خاندان کے 7 پاکستانی جاں بحق Read More »









