Bukhari

پٹرول بائیکس الیکٹرک میں تبدیل کروانے والوں کیلئے 1لاکھ روپے انعام کا اعلان

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)حکومت پنجاب کا پٹرول بائیک الیکٹرک میں تبدیل کروانے والوں کو ایک لاکھ روپے نقد انعام دینے کا اعلان ۔ سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب کو ماحولیاتی آلودگی سے پاک کرنا وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ویژن ہے، ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے کیلئے صوبہ بھر […]

پٹرول بائیکس الیکٹرک میں تبدیل کروانے والوں کیلئے 1لاکھ روپے انعام کا اعلان Read More »

ہائیکورٹ:این ٹی ایس تقرری قانون کی تبدیلی کیخلاف دائر درخواست سماعت کیلئے منظور

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)عدالت العالیہ آزاد جموں و کشمیر نے گریڈ 5تا 15کی خالی اسامیوں پر تقرریوں کیلئے نون لیگ کے دور میں بذریعہ تھرڈ پارٹی (این ٹی ایس)بھرتی کے قانون کو تبدیل کرنے کی نسبت ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے دائر کردہ رٹ سماعت کیلئے منظور کر لی ۔ سماعت جج ہائی کورٹ

ہائیکورٹ:این ٹی ایس تقرری قانون کی تبدیلی کیخلاف دائر درخواست سماعت کیلئے منظور Read More »

راولپنڈی: سدرہ قتل کیس میں گرفتار باپ، بھائی اور سابق شوہر کا اعتراف جرم،4 روزہ ریمانڈ پر جیل منتقل

راولپنڈی(کشمیر ڈیجیٹل) 17 سالہ سدرہ کے قتل کے جرم میں گرفتار باپ، بھائی اور سابق شوہر کا عدالت نے چار روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا، ملزمان نے جرم کا اعتراف کرلیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنڈی میں سترہ سالہ لڑکی سدرہ کو غیرت کے نام پر قتل کرنے کے جرم میں گرفتار چھ ملزمان

راولپنڈی: سدرہ قتل کیس میں گرفتار باپ، بھائی اور سابق شوہر کا اعتراف جرم،4 روزہ ریمانڈ پر جیل منتقل Read More »

ان لینڈریونیو ملازمین کی 10 اگست سے دفاتر غیر معینہ مدت کیلئے بند کرنے کی دھمکی

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ ان لینڈ ریونیو ویلفیئر ایسوسی ایشن آزادکشمیر کے ملازمین نے حکومتی وعدہ خلافیوں اور مسلسل نظراندازی کے خلاف احتجاج کا دائرہ وسیع کر دیا ہے۔ ملازمین کی روزانہ تین گھنٹوں کی قلم چھوڑ ہڑتال دوسرے روز بھی جاری رہی، جس سے ریاستی ریونیو سسٹم بری طرح متاثر ہو رہا ہے۔ ایسوسی ایشن

ان لینڈریونیو ملازمین کی 10 اگست سے دفاتر غیر معینہ مدت کیلئے بند کرنے کی دھمکی Read More »

ریاست بھر میں ہڑتالیں ، ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل میں تاخیر،انوارالحق تاریخ کے کمزور ترین وزیراعظم نکلے

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)انوارالحق تاریخ کے کمزور ترین وزیراعظم ثابت ہوئے جن کے دور میں ہر کام اور ہر منصوبے کی تکمیل میں تاخیرپر عوام کے شدید ردعمل کی وجہ سے ریاستی رٹ کمزور ہوئی ۔ عوام میں یہ تاثرعام ابھرنے لگا ہے کہ اس سارے عمل کے پیچھے وزیراعظم خود ہیںیہ واضح رہے کہ موجودہ وزیراعظم انوارالحق

ریاست بھر میں ہڑتالیں ، ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل میں تاخیر،انوارالحق تاریخ کے کمزور ترین وزیراعظم نکلے Read More »

ہونڈا کی نئی 150 سی سی موٹرسائیکل اور الیکٹرک سکوٹر متعارف

کراچی (کشمیرڈیجیٹل)ہونڈا اٹلس نے پاکستان میں باضابطہ طور پر دو نئے دو پہیہ گاڑیاں متعارف کروادیں ۔ ہونڈا اٹلس نے پاکستان میں سی جی 150 اور الیکٹرک موٹرسائیکل متعارف کرادی، یہ مقامی صارفین کیلئے الیکٹرک موٹر بائیک کے حوالے سے ایک اہم قدم ثابت ہو گا۔ اٹلس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک

ہونڈا کی نئی 150 سی سی موٹرسائیکل اور الیکٹرک سکوٹر متعارف Read More »

جہلم ویلی: انسانی آبادی پر حملہ کرنیوالا تیندوا انجام کو پہنچ گیا

جہلم ویلی(کشمیر ڈیجیٹل)خونخوار درندہ انجام کو پہنچا، دہشت کی علامت اور 8 سالہ معصوم بچی کی جان لینے والا خونخوار درندہ بلآخر موت کے گھاٹ اُتار دیا گیا۔ جہلم ویلی کی یونین پاہل کے علاقہ ڈبراں سنگڑ شمالی میں 26 جولائی کو 8 سال کی معصوم بچی کو جان سے مارنے والا چیتے بلاآخر انجام

جہلم ویلی: انسانی آبادی پر حملہ کرنیوالا تیندوا انجام کو پہنچ گیا Read More »

آڈیٹرز اے جی آفس کی اجارہ داری کیخلاف متاثرین دومیشی پھٹ پڑے ،وزیراعظم سے نوٹس لینے کا مطالبہ

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل )اے جی آفس کے آڈیٹرز کی اجارہ داری، ظلم وستم کیخلاف متاثرین دومیشی پریس کانفرنس میں پھٹ پڑے۔۔ آڈیٹر اے جی آفس چوہدری عبدالرزاق،غلام اسحاق،چوہدری شبیر،چوہدری غلام مصطفی ایڈووکیٹ،ڈی ایف سی تھانہ گھڑی دوپٹہ چوہدری ظہیر کے ظلم وستم کے ثبوت میڈیا کو پیش کر دئیے۔ ڈپٹی کمشنر مظفرآباد بھی ظالموں کیساتھ

آڈیٹرز اے جی آفس کی اجارہ داری کیخلاف متاثرین دومیشی پھٹ پڑے ،وزیراعظم سے نوٹس لینے کا مطالبہ Read More »

’آپریشن سندور‘ کی ناکامی کے بعد بھارت کا نیا فیک انکاؤنٹر منصوبہ ’آپریشن مہادیو‘ بے نقاب

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل )سکیورٹی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت نے ’آپریشن سندور‘ کی ناکامی پر پردہ ڈالنے کے لیے ایک نیا مذموم فوجی منصوبہ ’آپریشن مہادیو‘ شروع کر دیا ہے۔ اس آپریشن کے تحت بھارتی فورسز غیر قانونی طور پر حراست میں لیے گئے معصوم پاکستانیوں کو جعلی مقابلوں (فیک انکاؤنٹرز) میں استعمال

’آپریشن سندور‘ کی ناکامی کے بعد بھارت کا نیا فیک انکاؤنٹر منصوبہ ’آپریشن مہادیو‘ بے نقاب Read More »

آزادکشمیر ،گلگت بلتستان میں سیلابی صورتحال، لینڈسلائیڈنگ کا امکان، الرٹ جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)این ڈی ایم اے نےآزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں ممکنہ بارشوں کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ۔ این ڈی ایم اے کے مطابق 28 سے 31 جولائی کے دوران شدید بارش متوقع اس دوران کشمیر کےمختلف علاقوں مظفر آباد، وادی نیلم ، باغ اور حویلی جبکہ گلگت، اسکردو، ہنزہ اور

آزادکشمیر ،گلگت بلتستان میں سیلابی صورتحال، لینڈسلائیڈنگ کا امکان، الرٹ جاری Read More »