Bukhari

امریکی صدر ٹرمپ کا بھارت پر آئندہ 24 گھنٹوں میں مزید ٹیرف لگانے کا اعلان

نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بھارت پر آئندہ 24 گھنٹوں میں مزید ٹیرف عائد کرنے کا اعلان ۔ اپنے پیغام میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں میں بھارت کے موجودہ 25 فیصد ٹیرف میں اضافہ کیا جائے گا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ بھارت اچھا تجارتی پارٹنر نہیں ہے، کیونکہ […]

امریکی صدر ٹرمپ کا بھارت پر آئندہ 24 گھنٹوں میں مزید ٹیرف لگانے کا اعلان Read More »

وفاقی حکومت نے سبسڈی کے تحت الیکٹرک بائیکس اسکیم کی منظوری دیدی،طلباء مفت مستفید ہونگے

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل )حکومتِ پاکستان نے ایک نئی اسکیم کی باضابطہ منظوری دے دی ہے جس کے تحت شہریوں کو سبسڈی کے تحت الیکٹرک بائیکس فراہم کی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ECC) نے منگل کے روز وزارت صنعت و پیداوار کی جانب سے پیش کی گئی الیکٹرک بائیکس اور

وفاقی حکومت نے سبسڈی کے تحت الیکٹرک بائیکس اسکیم کی منظوری دیدی،طلباء مفت مستفید ہونگے Read More »

سوشل سیکٹر پرائم منسٹر ڈائریکٹیو پروجیکٹس کے نام پر 54 کروڑ74 لاکھ50 ہزار روپے خرچ کر ڈالے

مظفرآباد(ذوالفقار علی+کشمیر انوسٹی گیشن ٹیم)آزاد کشمیر کی حکومت نے ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد لوکل گورنمنٹ ترقیاتی بجٹ میں ایم ایل اے فنڈز ختم کرکے سوشل سیکٹر پرائم منسٹر ڈائریکٹیو پروجیکٹس کے نام سے ایک نیا پروگرام شروع کیاگیاہے۔ اس منصوبے کے تحت مالی سال 2024-25 میں 54 کروڑ 74 لاکھ 50 ہزار روپے

سوشل سیکٹر پرائم منسٹر ڈائریکٹیو پروجیکٹس کے نام پر 54 کروڑ74 لاکھ50 ہزار روپے خرچ کر ڈالے Read More »

عمر ایوب، شبلی فراز، حامد رضا اور زرتاج گل سمیت 9ارکان پارلیمنٹ نااہل قرار

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 9 ارکان پارلیمنٹ کو نااہل قرار دے دیا۔ سینیٹ میں قائد حزب اختلاف شبلی فراز، قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب، سربراہ سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا، زرتاج گل اور جنید افضل ساہی کو نااہل قرار دیا گیا۔ ان

عمر ایوب، شبلی فراز، حامد رضا اور زرتاج گل سمیت 9ارکان پارلیمنٹ نااہل قرار Read More »

کنگ سلمان ریلیف سینٹر : آزادکشمیر کے 6ہزار متاثرہ خاندانوں میں فوڈ پیکجز تقسیم

مظفرآباد(سٹاف رپورٹر)کنگ سلمان ریلیف نے آزاد جموں و کشمیر کے دس اضلاع میں قدرتی آفات سے متاثرہ 6,000 خاندانوں میں فوڈ پیکجز کی تقسیم کامیابی سے مکمل کر لی ۔ ان اضلاع میں مظفرآباد میں 325 فوڈ پیکجز ، وادی جہلم میں 542 فوڈ پیکجز ، نیلم میں 433 فوڈ پیکجز ، کوٹلی میں 796

کنگ سلمان ریلیف سینٹر : آزادکشمیر کے 6ہزار متاثرہ خاندانوں میں فوڈ پیکجز تقسیم Read More »

مظفرآباد، گردو نواح میں تیندووں ، چیتوں کا راج، وائلڈ لائف حکام خاموش تماشائی

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل رپورٹ)آزادکشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد اور گرد و نواح کے علاقوں میں تندوؤں اور چیتوں کا راج برقرار، گزشتہ پندرہ دنوں کے دوران ایک کمسن بچی کو نشانہ بنایا جا چکا ہے۔ جبکہ کئی دیہی علاقوں میں مویشیوں کو چیر پھاڑ کر ہلاک کرنے کے واقعات میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔علاقہ مکینوں کے

مظفرآباد، گردو نواح میں تیندووں ، چیتوں کا راج، وائلڈ لائف حکام خاموش تماشائی Read More »

ماہرین تعلیم ،صحافتی حلقوں کا بھارتی گوڈی میڈیا پروپیگنڈے کے مقابلےکیلئے میڈیا اتحاد کا مطالبہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) معروف صحافیوں، ماہرین تعلیم اور انسانی حقوق کے کارکنوں نے بھارت کےغیرقانونی زیر تسلط جموں وکشمیر میں معلومات کی ناکہ بندی کے خاتمہ کےلئے مربوط اورجامع میڈیا مہم پر زور دیا ہے۔ انسٹیٹیوٹ فار ڈائیلاگ، ڈویلپمنٹ اینڈ ڈپلومیٹک اسٹڈیز کے زیر اہتمام یونائیٹڈ کشمیر جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے تعاون سے اسلام آباد

ماہرین تعلیم ،صحافتی حلقوں کا بھارتی گوڈی میڈیا پروپیگنڈے کے مقابلےکیلئے میڈیا اتحاد کا مطالبہ Read More »

dr mushtaq

مسئلہ کشمیر زندہ ، مودی کے دن گنے جاچکے ہیں،مسلم ممالک کمزور پالیسیاں ترک کریں ، ڈاکٹر مشتاق خان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)جماعت اسلامی آزاد کشمیرگلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشاق خان نے کہاہے کہ لاکھوں کشمیریوں اور فلسطینیوں کا خون آزاد ی کی نوید لے کر طلوع ہوگا۔۔ ہندوستان اور اسرائیل طاقت کے نشے میں انسانیت کاقتل عام کررہے ہیں،اسلامی ممالک کے حکمران اپنا کردار ادا کریں تو کشمیراور فلسطین دنوں میں آزادہوسکتے

مسئلہ کشمیر زندہ ، مودی کے دن گنے جاچکے ہیں،مسلم ممالک کمزور پالیسیاں ترک کریں ، ڈاکٹر مشتاق خان Read More »

امریکہ پاکستان کیلئے سب سے بڑا برآمدی ملک بن گیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)امریکہ پاکستان کیلئے سب سے بڑا برآمدی ملک بن گیا ذرائع وزارت تجارت کے مطابق پاکستان کا امریکا کے ساتھ تجارتی سرپلس 4 سال میں 14 ارب 44 کروڑ ڈالرز پر پہنچ گیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ امریکا کے لیے 4 سال میں پاکستانی برآمدات 23 ارب 24 کروڑ ڈالرز رہیں

امریکہ پاکستان کیلئے سب سے بڑا برآمدی ملک بن گیا Read More »

تصدیق کئے بغیر کوئی خبر سوشل میڈیا پر شیئر نہ کریں،اللہ کے سامنے جوابدہ ہونا پڑےگا، امام کعبہ شیخ یاسر الدوسری

مکہ مکرمہ: مسجد الحرام کے امام اور خطیب شیخ یاسر الدوسری نے خطبہ جمعہ میں مسلمانوں پر زور دیا کہ وہ سوشل میڈیا پر خبریں شیئر کرنے سے پہلے ان کی تصدیق کریں اور جعلی یا خریدے گئے اکاؤنٹس کے مواد سے اجتناب کریں جو جھوٹے فتوے اور من گھڑت بیانات پھیلاتے ہیں۔ شیخ یاسر

تصدیق کئے بغیر کوئی خبر سوشل میڈیا پر شیئر نہ کریں،اللہ کے سامنے جوابدہ ہونا پڑےگا، امام کعبہ شیخ یاسر الدوسری Read More »