Bukhari

سونے

آزادکشمیر، پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ،فی تولہ3لاکھ59ہزار سے تجاوز

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر سمیت مختلف شہروں میں سونے کی گرتی ہوئی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ، عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونا مزید مہنگا ہو گیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 13 ڈالر کے اضافے سے 3 ہزار 366 ڈالر […]

آزادکشمیر، پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ،فی تولہ3لاکھ59ہزار سے تجاوز Read More »

فیصل ممتازراٹھور کی کاوشیں رنگ لے آئیں، یونیورسٹی آف حویلی ایکٹ منظور

حویلی (کشمیر ڈیجیٹل رپورٹ: سید سعید بخاری) یونیورسٹی آف حویلی کا قیام آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی نے باضابطہ طور پر یونیورسٹی آف حویلی کے قیام کا ایکٹ پاس کر لیا ۔ یہ فیصلہ حویلی کے عوام کے دیرینہ خواب کی تعبیر اور تعلیمی میدان میں اہم پیش رفت ہے۔فیصل ممتاز راٹھور نے اس کامیابی

فیصل ممتازراٹھور کی کاوشیں رنگ لے آئیں، یونیورسٹی آف حویلی ایکٹ منظور Read More »

قومی اسمبلی کشمیریوں کی آواز بن گئی، بھارتی اقدامات کیخلاف مذمتی قرارداد منظور

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)قومی اسمبلی مظلوم کشمیریوں کی آواز بن گئی ۔ 5 اگست کے بھارتی اقدامات کے خلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ قرارداد وفاقی وزیر امور کشمیر امیر مقام نے پیش کی۔ قرارداد میں کہا گیا کہ پاکستان بھارتی یکطرفہ اقدامات کو مسترد کرتا ہے۔ بین الاقوامی اصولوں اور جنیوا کنونشن

قومی اسمبلی کشمیریوں کی آواز بن گئی، بھارتی اقدامات کیخلاف مذمتی قرارداد منظور Read More »

گزٹیڈ آفیسرز ایسوسی ایشن کا اہم اجلاس، حویلی سانحہ کی مکمل انکوائری کا مطالبہ

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)گزٹیڈ آفیسرز ایسوسی ایشن کا خصوصی اجلاس – حویلی واقعہ پر اہم فیصلےآج گزیٹیڈ آفیسرز ایسوسی ایشن کا ایک خصوصی اجلاس زیر صدارت صدر یاسر علی گیلانی منعقد ہوا، جس میں محکمہ برقیات حویلی کے ایکسین سمیت دیگر معزز افسران نے شرکت کی۔ ڈاکٹر فیصل رحیم، ایڈیشنل جنرل سیکریٹری نے میٹنگ ایجنڈا فورم

گزٹیڈ آفیسرز ایسوسی ایشن کا اہم اجلاس، حویلی سانحہ کی مکمل انکوائری کا مطالبہ Read More »

بھارتی میڈیا کا پونچھ سیکٹر پر گولہ باری کا ایک اور پروپیگنڈا بے نقاب

تتہ پانی،پونچھ مہنڈر سیکٹر(کشمیرڈیجیٹل رپورٹ)بھارتی میڈیا نے پانچ اگست کو مقبوضہ جموں کشمیر کو خصوصی حیثیت کے خاتمے کے6 برس مکمل ہونے پر ایک بار پھر پروپیگنڈا شروع کردیا ۔بھارتی نیوز چینلز پر پونچھ سیکٹر میں گولہ باری کی خبریں سراسر جھوٹا پروپیگنڈا ثابت ہوئیں۔ جنگ بندی لائن کے ملحقہ علاقوں اس وقت معمولات زندگی

بھارتی میڈیا کا پونچھ سیکٹر پر گولہ باری کا ایک اور پروپیگنڈا بے نقاب Read More »

ہم ہیں پاکستانی ، پاکستان ہمارا ہے کا نعرہ کشمیریوں کی روح میں بس چکا،سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)یومِ استحصال کشمیر کے موقع پر ڈی چوک اسلام آباد میں ایک بڑی عوامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سردار تنویر الیاس خان نے کشمیریوں کی جدوجہدِ آزادی کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ ان کا ولولہ انگیز اور تاریخی خطاب کشمیریوں

ہم ہیں پاکستانی ، پاکستان ہمارا ہے کا نعرہ کشمیریوں کی روح میں بس چکا،سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس Read More »

ان لینڈریونیو ملازمین کی ہڑتال جاری، مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو شدید ردعمل دینے کا اعلان

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ ان لینڈ ریونیو آزادکشمیر کے ملازمین کی جانب سے ان لینڈ ریونیو ویلفیئر ایسوسی ایشن کی کال پر قلم چھوڑ ہڑتال کا سلسلہ مسلسل جاری ہے، جبکہ ملازمین نے دفاتر کی تالہ بندی وقتی طور پر موخر کر کے احتجاج کی شدت کو برقرار رکھا ہوا ہے۔ ویلفیئر ایسوسی ایشن کے مرکزی

ان لینڈریونیو ملازمین کی ہڑتال جاری، مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو شدید ردعمل دینے کا اعلان Read More »

سونا

آزادکشمیر سمیت مختلف شہروں میں سونا کمی کیساتھ فی تولہ3 لاکھ 58 ہزار روپے ریکارڈ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر سمیت پاکستان کے مختلف شہروں میں سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھائو کا سلسلہ جاری ہے،کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی دیکھنے میں آئی ۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونا 1500 روپےسستا ہوا جس کے بعد فی تولہ سونا

آزادکشمیر سمیت مختلف شہروں میں سونا کمی کیساتھ فی تولہ3 لاکھ 58 ہزار روپے ریکارڈ Read More »

پولیس نے اپوزیشن لیڈر خواجہ فاروق احمد کی قیادت میں نکالی گئی ریلی آزادی چوک روک لی

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)سابق وزیراعظم وبانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے دو سال پورے ہونے پر گزشتہ روز ملک بھر کی طرح آزادکشمیر میں بھی بھرپور احتجاج کیا گیا۔ ریاستی دارالحکومت مظفرآباد میں قائد حزب اختلاف خواجہ فاروق احمد کی قیادت میں ایگروٹیک گرائونڈ سے عمران خان رہائی ریلی کا آغاز کیا گیا۔ تاہم

پولیس نے اپوزیشن لیڈر خواجہ فاروق احمد کی قیادت میں نکالی گئی ریلی آزادی چوک روک لی Read More »

سرکاری ملازمین کیلئے اپنے گھر کا خواب تکمیل کے مراحل میں، بذریعہ قرعہ اندازی 1220 فلیٹس کی منظوری

لاہور (کشمیر ڈیجیٹل رپورٹ)سرکاری ملازمین کیلئے اپنا گھر بنانے کا خواب حقیقت بننے لگا۔پنجاب حکومت نے بذریعہ قرعہ اندازی 1220 فلیٹس دینے کی منظوری دیدی تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 28 واں اجلاس منعقد ہوا، جس میں 130 نکات پر مشتمل وسیع ایجنڈے کی منظوری دی گئی۔

سرکاری ملازمین کیلئے اپنے گھر کا خواب تکمیل کے مراحل میں، بذریعہ قرعہ اندازی 1220 فلیٹس کی منظوری Read More »