Bukhari

نو مئی،خدیجہ شاہ5،یاسمین راشد،اعجاز چوہدری،سرفراز چیمہ کو 10،10 سال قید کا حکم،شاہ محمود قریشی بری،

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے اعلیٰ عدلیہ کے جج کے اسکواڈ میں شامل گاڑی جلانے کے کیس میں یاسمین راشد سمیت پی ٹی آئیکے 4دیگر سینئر رہنماؤں کو 10 سال اور ایک خاتون رہنما کو 5 سال قید کی سزا سنادی جبکہ شاہ محمود قریشی کو بری کردیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج منظر […]

نو مئی،خدیجہ شاہ5،یاسمین راشد،اعجاز چوہدری،سرفراز چیمہ کو 10،10 سال قید کا حکم،شاہ محمود قریشی بری، Read More »

یاماہا موٹرکمپنی کا پاکستان میں اپنا آپریشن بند کرنے کا اعلان

لاہور(کشمیرڈیجیٹل)یاماہا موٹر پاکستان (پرائیویٹ) لمیٹڈ نے پاکستان میں موٹر سائیکل کی تیاری بند کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا ۔ کمپنی نے اپنی ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر جاری نوٹس میں کاروباری پالیسی میں تبدیلی کو اس فیصلے کی وجہ قرار دیا ہے۔ کمپنی کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے

یاماہا موٹرکمپنی کا پاکستان میں اپنا آپریشن بند کرنے کا اعلان Read More »

کشمیری سیاستدانوں کے سیلاب متاثرہ خیبرپختونخوا کے سیرسپاٹے، عوام کا شدید ردعمل سامنے آگیا

مظفرآباد(ذوالفقار علی +کشمیر انوسٹی گیشن ٹیم )آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں سپیکر کی سربراہی میں تشکیل دی گئی متنازعہ’’خصوصی کمیٹی‘‘ نے بارشوں سے بری طرح متاثر ہونیوالے صوبے خیبر پختونخواہ کے دارالحکومت پشاور کا تفریح دورہ کیا۔ جس پر تنازعہ کھڑا ہوگیا ۔ اس تنازعے کی وجہ یہ ہے کہ اس کمیٹی نے

کشمیری سیاستدانوں کے سیلاب متاثرہ خیبرپختونخوا کے سیرسپاٹے، عوام کا شدید ردعمل سامنے آگیا Read More »

ایشیاء کپ 2025 ، افغان کرکٹ ٹیم کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

یواے ای (کشمیر ڈیجیٹل)ایشیاء کپ 2025 ، افغان کرکٹ ٹیم کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ۔ تفصیلات کےمطابق افتتاحی میچ میں افغانستان اور ہانگ کانگ کی ٹیمیں ابوظہبی اسٹیڈیم میں مدمقابل ہیں ۔ایشیاء کپ کے پہلے میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے دونوں ٹیمیں ایونٹ کا فاتحانہ آغاز

ایشیاء کپ 2025 ، افغان کرکٹ ٹیم کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ Read More »

اسرائیل کا قطر میں فضائی حملہ، حماس کے سینئر رہنما خلیل الحیہ شہید ہوگئے

دوحہ (کشمیر ڈیجیٹل)اسرائیل کا قطرمیں فضائی حملہ، ذرائع کے مطابق کتارا کے علاقے میں کئی دھماکے سنے گئے: اسرائیل نے قطر پر فضائی حملہ کرکے مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سینیئر ترین رہنما خلیل الحیہ کو شہید کردیا۔ عینی شاہدین کے مطابق دوحا میں کتارا کے علاقے میں کئی دھماکے سنے گئے جس کے

اسرائیل کا قطر میں فضائی حملہ، حماس کے سینئر رہنما خلیل الحیہ شہید ہوگئے Read More »

بھارت نے دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑدیا، ایک بار پھر ایمرجنسی نافذ

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)بھارتی آبی جارحیت بدستور جاری ، بھارت نے ایک بار پھر دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑدیا۔ وزارت آبی وسائل نے نقصانات سے بچنے کیلئے ہنگامی الرٹ جاری کردیا۔ وزارت آبی وسائل کے مطابق بھارت نے سفارتی چینل سے پاکستان کو آگاہ کیا، بھارت نے مقامات پر اونچے درجے کے سیلاب سے آگاہ کیا

بھارت نے دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑدیا، ایک بار پھر ایمرجنسی نافذ Read More »

ایشیاء کپ :ایک ٹرافی 8 دعویدار، کس کا چلے گا وار؟ یواے ای میں میلہ سجنے کیلئے ہے تیار

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)ایک ٹرافی 8 دعویدار، کس کا چلے گا وار، ایشیا کپ کی تیاریاں عروج پر، آٹھ ٹیموں نے مقابلے کیلئے کمرکس لی، میلہ منگل سے متحدہ عرب امارات میں سجے گا۔ تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ میں شامل ٹیموں کے کپتانوں کی میڈیا کانفرنس اور ٹرافی کیساتھ فوٹو سیشن صبح ساڑھے گیارہ بجے دبئی

ایشیاء کپ :ایک ٹرافی 8 دعویدار، کس کا چلے گا وار؟ یواے ای میں میلہ سجنے کیلئے ہے تیار Read More »

عوامی ایکشن کمیٹی غیر قانونی گروہ ، ہائیکورٹ آزادکشمیر میں پٹیشن دائر, 30 فریقین کو نوٹسز جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل، مسعود عباسی سے)آزاد کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی / عدالت عالیہ میں پٹیشن دائر کردی ۔ تفصیلات کے مطابق سردار عمران حسین ولد سردار جنت حسین تحصیل راولاکوٹ،سردار احسن خان ولد نصیر احمد خان چھوٹا گلہ بنجوسہ تحصیل راولاکوٹ ،منیر ریاض ولد ریاض احمد بوسہ گلہ تھوراڑ کی جانب سے آزاد کشمیر ہائیکورٹ

عوامی ایکشن کمیٹی غیر قانونی گروہ ، ہائیکورٹ آزادکشمیر میں پٹیشن دائر, 30 فریقین کو نوٹسز جاری Read More »

فلاح عام ٹرسٹ پر شب خون: تعلیم پر حملہ یا سوچوں کی جنگ؟

از: محمد شہباز نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں کشمیری نوجوانوں اور بچوں کو تعلیمی طور پر پسماندہ رکھنے کے اپنے مذموم اور شیطانی منصوبے کے تحت جماعت اسلامی مقبوضہ جموں وکشمیر کے زیر اہتمام فلاح عام ٹرسٹ کی تعلیمی سرگرمیوں کو سرکاری تحویل میں لینے کے احکامات صادر

فلاح عام ٹرسٹ پر شب خون: تعلیم پر حملہ یا سوچوں کی جنگ؟ Read More »

آزادکشمیر: سرکاری تعلیمی اداروں کی حدود میں سیاسی و غیرسرکاری سرگرمیوں پر پابندی عائد

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)سیکرٹریٹ ایلیمنٹری اینڈ سکینڈری ایجو کیشن آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر نے سرکاری تعلیمی ادارہ جات کی حدود میں سیاسی و دیگر غیر سرکاری سر گرمیوں کے انعقاد پر پابندی عائد کر دی ۔ سیکرٹریٹ ایلیمنٹری اینڈ سکینڈری ایجو کیشن کی جانب سے جاری ہونے والے سرکلر کے مطابق عمومی مشاہدے کے مطابق

آزادکشمیر: سرکاری تعلیمی اداروں کی حدود میں سیاسی و غیرسرکاری سرگرمیوں پر پابندی عائد Read More »