Bukhari

وفاقی کابینہ اجلاس، پاک فوج مخالف مہم چلانے والوں کا گھیرا تنگ، کارروائی کا حکم

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی کابینہ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر شہدا اور افواجِ پاکستان کے خلاف تضحیک آمیز مواد اور بیانات کی شدید مذمت کرتے ہوئے شرپسند عناصر کے سدباب کے لیے سخت کارروائی کی ہدایت کردی۔ کابینہ نے افواجِ پاکستان کے افسران و جوانوں کو خراجِ تحسین پیش کیا جو سرحدوں کی حفاظت […]

وفاقی کابینہ اجلاس، پاک فوج مخالف مہم چلانے والوں کا گھیرا تنگ، کارروائی کا حکم Read More »

ڈی جی نیب لاہور سلیم شہزاد عہدے سے مستعفی

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور سلیم شہزاد نے استعفیٰ دے دیا۔ ڈی جی نیب سلیم شہزاد نے 4 صفحات پرمشتمل استعفیٰ پیش کردیا۔ ڈی جی نیب نے کہا کہ بھاری دل کے ساتھ استعفیٰ دے رہا ہوں، صحت اور کچھ اور وجوہات کے باعث مزید نیب میں رہ نہیں سکتا۔

ڈی جی نیب لاہور سلیم شہزاد عہدے سے مستعفی Read More »

منہ سے ٹیبل ٹینس بال 51 بار اچھالنے کا نیا عالمی ریکارڈ

نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل )امریکی شہری ڈیوڈ رش نے 30 سیکنڈز میں منہ سے ٹیبل ٹینس بال کو دیوار سے ٹکرا کرسب سے زیادہ باؤنسز کرنے کا اپنا ہی عالمی ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ دنیا کے سب سے زیادہ گنیز ورلڈ ریکارڈز رکھنے والے ڈیوڈ رش نے سمندر میں سفر کے دوران 30 سیکنڈز میں 51

منہ سے ٹیبل ٹینس بال 51 بار اچھالنے کا نیا عالمی ریکارڈ Read More »

بدزبانی کرنیوالوں کو منہ توڑ جواب دینا جانتے ہیں ، راجہ فاروق حیدر

چناری(کشمیر ڈیجیٹل) سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا کہ بد زبانی کرنے والوں کو منہ توڑ جواب دینا جانتے ہیں میرے گھر کی طرف کوئی آیا تو یہ بھول جائے کہ کورا واپس جائیگا ہم نے چوڑیاں نہیں پہنی ہوئیں جو لوگ بد کلامی کررہے ہیں اپنی زبان کو لگام دیں

بدزبانی کرنیوالوں کو منہ توڑ جواب دینا جانتے ہیں ، راجہ فاروق حیدر Read More »

پچیس ہزار میں بہترین موبائل فونز کی فہرست سامنے آ گئی

راولپنڈی(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان میں موبائل فون ہرگزرتے دن کیساتھ ہرشخص کی ضرورت بنتا جارہا ہے ۔اسمارٹ موبائل فون اب ہر شخص کی ضرورت بن چکے ہیں۔ اب اگر آپ سستے اور معیاری اسمارٹ موبائل فون کی تلاش میں ہے۔ تو ہم نے آپ کی اس مشکل کو حل کرنے کی ہر ممکن کوشش کی ہے۔ 15

پچیس ہزار میں بہترین موبائل فونز کی فہرست سامنے آ گئی Read More »

راولپنڈی: افسوسناک واقعہ ، 10 روپے نے نوجوان کی جان لے لی

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل) تھانہ وارث خان کے علاقے میں 10 روپے کے تنازع پر چھری کے وار سے نوجوان کو قتل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق 20 سالہ صمد کو گلاس فیکٹری چوک کے قریب 4روز قبل چھریاں ماری گئیں تھی۔ صمد 5 روز زندگی موت کی کشمکش میں رہنے کے بعد آج جان کی

راولپنڈی: افسوسناک واقعہ ، 10 روپے نے نوجوان کی جان لے لی Read More »

خطرناک مواد کی اطلاع، لندن ہیتھرو ایئرپورٹ خالی کروالیا

لندن کے ہیّتھرو ایئرپورٹ کے ٹرمینل 4 کے ایک حصے کو ممکنہ خطرناک مواد کی اطلاع پر مسافروں سے خالی کرا لیا گیا۔ اچانک ملنے والے اطلاع نے مسافروں اور عملے میں بے چینی پیدا کر دی۔ ایئرپورٹ کے ترجمان کے مطابق ٹرمینل 4 کا چیک اِن ایریا بند کر کے خالی کرا لیا گیا

خطرناک مواد کی اطلاع، لندن ہیتھرو ایئرپورٹ خالی کروالیا Read More »

ملک بھر میں سونے کی اونچی اڑان،قیمت 3لاکھ 88 ہزار سے تجاوز

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر سمیت ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں بیک وقت سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 100روپے کا اضافہ دیکھنے میں آیا آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 4100 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 3 لاکھ 88 ہزار 100 روپے تک پہنچ

ملک بھر میں سونے کی اونچی اڑان،قیمت 3لاکھ 88 ہزار سے تجاوز Read More »

نیپال : مظاہرین مشتعل، متعدد وزراء کے گھر نذر آتش،تجوریوں سے پیسے نکال کر لٹادیئے

نیپال(کشمیر ڈیجیٹل) سوشل میڈیا پر پابندی اور حکومتی بدعنوانی پر نوجوانوں کا پرتشدد احتجاج ،وزراء کی تجوریوں سے رقوم نکال کر لٹا دیئے۔ سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا گیا کہ مظاہرین نے وزیر توانائی کی تجوری سے کرسی نوٹوں کو نکال کر ہوا میں اچھا دیئے گئے۔ واضح رہے کہ

نیپال : مظاہرین مشتعل، متعدد وزراء کے گھر نذر آتش،تجوریوں سے پیسے نکال کر لٹادیئے Read More »

نیپرا کا بجلی کی قیمت میں کمی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ نیپرا کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ڈسکوز صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں ایک روپیہ 79 پیسے فی یونٹ کمی کی گئی ڈسکوز صارفین کیلئے بجلی کے نرخوں میں کمی جولائی کی ماہانہ

نیپرا کا بجلی کی قیمت میں کمی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری Read More »