Bukhari

آزادکشمیر: سرکاری تعلیمی اداروں کی حدود میں سیاسی و غیرسرکاری سرگرمیوں پر پابندی عائد

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)سیکرٹریٹ ایلیمنٹری اینڈ سکینڈری ایجو کیشن آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر نے سرکاری تعلیمی ادارہ جات کی حدود میں سیاسی و دیگر غیر سرکاری سر گرمیوں کے انعقاد پر پابندی عائد کر دی ۔ سیکرٹریٹ ایلیمنٹری اینڈ سکینڈری ایجو کیشن کی جانب سے جاری ہونے والے سرکلر کے مطابق عمومی مشاہدے کے مطابق […]

آزادکشمیر: سرکاری تعلیمی اداروں کی حدود میں سیاسی و غیرسرکاری سرگرمیوں پر پابندی عائد Read More »

گلگت بلتستان تاجروں کا احتجاج، سوست امیگریشن بند ، آمدورفت معطل

سکردو(کشمیر ڈیجیٹل)گلگت بلتستان کے تاجروں نے پاک چین بارڈر پر دھرنے کے پچاس دن مکمل ہونے پر پاکستان اور چین کے مابین آمد و رفت بند کر دی جس سے سیکڑوں مسافر اور اور سیاح پھنس گئے ہیں۔ تاجروں کی احتجاجی تحریک کی قیادت کرنے والے ممتاز کاروباری شخصیت و سابق صدر چمبر آف کامرس

گلگت بلتستان تاجروں کا احتجاج، سوست امیگریشن بند ، آمدورفت معطل Read More »

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ سب سے زیادہ کس ملک نے جیتا؟ پاکستان کتنی بار فاتح رہا؟

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)ایشیاکپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا 17 واں ایڈیشن کل سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہورہا ہے جس کیلئے ایونٹ میں شامل ٹیموں کی جانب سے بھرپور تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ ایشیاکپ 2025 میں 8 ٹیموں کو 2 گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ بھارت ایونٹ میں ٹائٹل کا دفاع کرے گا۔یہ ٹورنامنٹ ٹی

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ سب سے زیادہ کس ملک نے جیتا؟ پاکستان کتنی بار فاتح رہا؟ Read More »

پتلا ترین آئی فون 17 سریز متعارف کروانے کی تیاریاں، نئے فیچر سامنے آگئے

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل )انٹرنیشنل موبائل کمپنی ایپل کی جانب سے 9 ستمبر 2025 کو آئی فون 17 سیریز کو متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے یہ سیریز معمول کے آئی فون 17، آئی فون 17 پرو اور 17 پرومیکس کے ساتھ کمپنی کے سب سے پتلے اسمارٹ فون آئی فون 17 ائیر پر مشتمل ہوگی۔

پتلا ترین آئی فون 17 سریز متعارف کروانے کی تیاریاں، نئے فیچر سامنے آگئے Read More »

پاکستان اور سری لنکا کے مابین ون ڈے سیریز کا شیڈول جاری

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 3 ایک روزہ بین الاقوامی میچز پر مشتمل سیریز کا باضابطہ شیڈول جاری کردیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز رواں سال نومبر میں کھیلی جائے گی، جس کا باضابطہ شیڈول جاری کر دیا۔ پی سی بی کے مطابق

پاکستان اور سری لنکا کے مابین ون ڈے سیریز کا شیڈول جاری Read More »

کشمیری سیاسی قیادت خیبرپختونخوا اسمبلی پہنچ گئی ، شاندار استقبال

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی کی خصوصی کمیٹی براے کشمیر کا دورہ خیبر پختونخوا کا پہلا روز وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سپیکر بابر سلیم سواتی اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباد اللہ و دیگر سیاسی قیادت سے ملاقاتیں ۔۔ خیبر پختون خواہ اسمبلی میں ایک دن کشمیر کیلئے مختص ، صوبائی اسمبلی ممبران کا کشمیریوں کیساتھ بھرپور

کشمیری سیاسی قیادت خیبرپختونخوا اسمبلی پہنچ گئی ، شاندار استقبال Read More »

پولیس اہلکاروں کی معطلی پرعوام سڑکوں پر ،کوہالہ روڈ بند

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)شراب پکڑنے کی پاداش میں چار پولیس اہلکاروں کو معطل کرنے پر عوام سڑکوں پر آ گئی۔ چند دن قبل کوہالہ پولیس چوکی پہ رات کی تاریکی میں پولیس نے دو افراد سے بڑی مقدار میں شراب اسلحہ ناجائز پکڑتے ہوئے گرفتار کر لیا تھا۔ تاہم دونوں ملزمان بااثر تھے جسکی پاداش میں ایس

پولیس اہلکاروں کی معطلی پرعوام سڑکوں پر ،کوہالہ روڈ بند Read More »

امریکی سپر اسٹور میں بھارتی لڑکیوں کی چوریاں، ویڈیوز وائرل

نیویارک(کشمیر ڈیجیٹل)ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خاتون پولیس کی موجودگی میں زور زور سے روتی، ہانپتی اور سانس لینے میں دشواری کا شکار ہیں جبکہ اہلکار انہیں پرسکون ہونے کا مشورہ دیتے ہیں۔ ایک پولیس افسر نے کہا ’ گہری سانس لیجیے، آپ کو ہائپر وینٹیلیٹ نہیں کرنا چاہیے، مجھے آپ سے بات

امریکی سپر اسٹور میں بھارتی لڑکیوں کی چوریاں، ویڈیوز وائرل Read More »

مہاجرین جموں کشمیرکا 13 ستمبر کو ہر گھر بند تحریک کا اعلان

مظفرآباد( کشمیر ڈیجیٹل)مہاجرین جموں کشمیر 1989 نے 13 ستمبر کو اپنے حقوق کیلئے ” ہر گھر بند ” احتجاجی تحریک کا اعلان کردیا ۔ اپنے ہی ملک اور ریاست میں حقوق پر شب خون نہیں مارنے دیں گے۔ 10 ستمبر پریس کانفرنس کے زریعے اپنا مقدمہ پاکستان کی عوام کے سامنے پیش کریں گے۔ 13

مہاجرین جموں کشمیرکا 13 ستمبر کو ہر گھر بند تحریک کا اعلان Read More »

کینسر کے علاج میں بڑی پیشرفت: روسی سائنسدانوں نے ویکسین تیار کرلی

ماسکو(کشمیر ڈیجیٹل)روسی طبی ماہرین نے کینسر کے علاج کیلئے ویکسین تیار کرلی جسے اس موذی بیماری کے علاج میں بڑی پیش رفت قراردیاجارہاہے۔ روسی سائنسدانوں نے اعلان کیا ہے کہ کینسر کے علاج کے لیے تیار کی جانے والی mRNA ویکسین ’’اینٹرو مکس‘‘ کلینیکل استعمال کے لیے تیار ہے۔ اس بات کا اعلان روسی فیڈرل

کینسر کے علاج میں بڑی پیشرفت: روسی سائنسدانوں نے ویکسین تیار کرلی Read More »