ذخیرہ اندوزوں کیخلاف شکنجہ سخت، گندم کی قیمت 800 روپے فی من کمی
لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)پنجاب میں ذخیرہ اندوزوں کیخلاف شکنجہ سخت کرنے کے بعد گندم کی فی من قیمت میں 800 روپے کمی ہوگئی۔ معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب سلمی بٹ کا کہنا ہے سیلاب کی آڑ میں منصوعی قلت پیدا کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جا رہا ہے، پنجاب میں گندم کی کوئی قلت نہیں، اگلے […]
ذخیرہ اندوزوں کیخلاف شکنجہ سخت، گندم کی قیمت 800 روپے فی من کمی Read More »









