Bukhari

قطر پر حملہ، یو اے ای نے اسرائیل کو ائیر شو میں شرکت سے روک دیا

دبئی (کشمیرڈیجیٹل)قطر پر اسرائیل کے فضائی حملے کے تناظر میں متحدہ عرب امارات میں ہونے والے ائیر شو میں اسرائیل کو شرکت نہ کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔ اسرائیلی اخبار ’ٹائمز آف اسرائیل‘ نے انکشاف کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کو رواں برس نومبر میں ہونے والے ائیر شو نومبر […]

قطر پر حملہ، یو اے ای نے اسرائیل کو ائیر شو میں شرکت سے روک دیا Read More »

ایشیا کپ، پاکستانی ٹیم آج عمان کیخلاف پہلا میچ کھیلے گی

یواے ای (کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان کرکٹ ٹیم آج بروز جمعہ دبئی میں عمان کے خلاف اپنا افتتاحی میچ کھیلتے ہوئے ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کا آغاز کرے گی۔ ریڈیو پاکستان کے مطابق ٹورنامنٹ کا آغاز منگل کو ہوا، جہاں افغانستان نے ہانگ کانگ کو 94 رنز سے شکست دی۔ بدھ کو بھارت نے میزبان متحدہ

ایشیا کپ، پاکستانی ٹیم آج عمان کیخلاف پہلا میچ کھیلے گی Read More »

البانیا اے آئی ورچوئل وزیرتعینات کرنیوالا دنیا کا پہلا ملک بن گیا

البانیہ دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے جس نے ایک مصنوعی ذہانت (AI) پر مبنی ورچوئل وزیر کو تعینات کردیا ہے۔ دلچسپ امر یہ ہے کہ یہ وزیر کوئی انسان نہیں بلکہ کمپیوٹر کوڈ اور پکسلز سے تخلیق کردہ ڈیجیٹل شخصیت ہے جسے ’دیئیلا‘ کا نام دیا گیا ہے، جس کا مطلب البانوی زبان

البانیا اے آئی ورچوئل وزیرتعینات کرنیوالا دنیا کا پہلا ملک بن گیا Read More »

ایشیا کپ: بنگلادیش نے ہانگ کانگ کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

ابوظہبی(کشمیر ڈیجیٹل)ایشیا کپ کے تیسرے میچ میں بنگلادیش نے ہانگ کانگ کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ابوظبی میں کھیلے گئے میچ میں بنگلادیش نے 144 رنز کا ہدف 3 وکٹوں کے نقصان پر 18 ویں اوور میں حاصل کیا۔ بنگلادیش کی جانب سے کپتان لٹن داس 59 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ پرویز

ایشیا کپ: بنگلادیش نے ہانگ کانگ کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی Read More »

فیک کالز اور وٹس ایپ کے ذریعے اراکین سینیٹ کو بھی لوٹ لیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)فراڈیوں نے فیک کالز اور وٹس ایپ کے ذریعے اراکین سینیٹ کو بھی لوٹ لیا جبکہ سینیٹرز نے فوری ریکوری اور تحقیات کا مطالبہ کیا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سینیٹر علی ظفر کی زیر صدارت پی ٹی وی ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں منعقد

فیک کالز اور وٹس ایپ کے ذریعے اراکین سینیٹ کو بھی لوٹ لیا Read More »

ناروے سے تعلق رکھنے والے فٹبالر پاکستان کی نمائندگی کیلئے اہل قرار

ناروے (کشمیر ڈیجیٹل)فیفا نے 32 سال کے مڈفیلڈر اعتزاز حسین کی ناروے فٹبال سے پاکستان فٹبال میں تبادلےکی توثیق کردی ہے۔ اعتزاز نے 2 سال قبل پاکستان کا پاسپورٹ بھی حاصل کرلیا تھا اور وہ اب پاکستان کی نمائندگی کے اہل ہیں۔ اعتزاز حسین مولڈے فٹبال کلب میں ایرلنگ ہالینڈ کے ساتھ فٹبال کھیل چکے

ناروے سے تعلق رکھنے والے فٹبالر پاکستان کی نمائندگی کیلئے اہل قرار Read More »

کینیڈا جانیوالے افرادکیلئے بڑی خوشخبری،کم ازکم اُجرت کانیاقانون نافذ

اونٹاریا(کشمیرڈیجیٹل) کینیڈا کے صوبے اونٹاریا کی حکومت نے ملازمین کی کم سے کم اجرت میں خاطر خواہ اضافہ کردیا۔ حکومت نے اعلان کیا ہے کہ یکم اکتوبر 2025 سے اونٹاریا صوبے میں کم از کم اجرت بڑھا کر 17.60 ڈالر فی گھنٹہ کر دی جائے گی۔ ایک رپورٹ کے مطابق اس وقت صوبے میں کم

کینیڈا جانیوالے افرادکیلئے بڑی خوشخبری،کم ازکم اُجرت کانیاقانون نافذ Read More »

انڈونیشیا، ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، کئی گھنٹوں کے بعد ملبہ مل گیا،4 افراد جاں بحق

چکارتہ(کشمیر ڈیجیٹل)انڈونیشیا میں ایک افسوسناک ہیلی کاپٹر حادثے میں تمام چار افراد جاں بحق ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق ہیلی کاپٹردورانِ پرواز اچانک لاپتہ ہوگیا تھا جس کے بعد ریسکیو ٹیموں نے کئی گھنٹوں تک تلاش کا عمل جاری رکھا۔۔ حکام کے مطابق ہیلی کاپٹر کا ملبہ ایک پہاڑی ڈھلوان پرپایا گیا جو سطح سمندر سے

انڈونیشیا، ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، کئی گھنٹوں کے بعد ملبہ مل گیا،4 افراد جاں بحق Read More »

پاکستان سے برطانیہ کیلئے براہ راست پروازوں کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان سے برطانیہ کیلئے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا ۔ ذرائع کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی برطانیہ سے تھرڈ کنٹری آپریٹر TCOکی بروقت منظور ی نہیں لے سکی ۔ پی آئی اے ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ٹی سی او کی منظوری ملنے

پاکستان سے برطانیہ کیلئے براہ راست پروازوں کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا Read More »

مون سون بارشیں مزید2 سے تین دن جاری رہیں گی، چیئرمین این ڈی ایم اے

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)نیشنل ڈیزاسٹرمنیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے چیئرمین لیفٹننٹ جنرل انعام حیدر ملک نے کہا ہے کہ آئندہ 2 سے 3روز مون سون جاری رہے گا، ہیڈ پنجند اور گڈو بیراج پر پانی کا بہاؤ تیز ہے تاہم ستلج، راوی اور چناب میں صورت حال قابو میں ہے۔ وفاقی وزیر نے

مون سون بارشیں مزید2 سے تین دن جاری رہیں گی، چیئرمین این ڈی ایم اے Read More »