Bukhari

پاکستان کے معدنی ذخائر برطانیہ سے بھی دوگنا زیادہ، امریکی جریدے فارن پالیسی کا اعتراف

لندن (کشمیر ڈیجیٹل)دنیا بھر میں پاکستان کے معدنی ذخائر کی عالمی اہمیت کا اعتراف کیا جا رہا ہے۔۔ امریکی جریدہ فارن پالیسی کے مطابق؛ پاکستان کے معدنی ذخائر 2 لاکھ 30 ہزار مربع میل پر محیط ہیں یہ معدنی ذخائر اعلیٰ عالمی معیار اور برطانیہ کے رقبے سے دوگنا ہیں۔۔ امریکی جرید ے کے مطابق […]

پاکستان کے معدنی ذخائر برطانیہ سے بھی دوگنا زیادہ، امریکی جریدے فارن پالیسی کا اعتراف Read More »

کنگ سلمان ریلیف سینٹرمستحق خاندانوں کی خودکفالت کیلئے سرگرم ، مویشیوں کی فراہمی شروع

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)کنگ سلمان ہیومینیٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر نے محکمہ ریلیف، بحالی و آبادکاری خیبر پختونخوا، صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی اور اپنے نفاذی شراکت دار ادارے پیس اینڈ ڈیویلپمنٹ آرگنائزیشن کے اشتراک سے پاکستان میں مستحق خاندانوں کے معاشی بااختیار بنانے کیلئے مویشیوں کی فراہمی کے منصوبے کا باضابطہ آغاز کر دیا۔ تقریب کے

کنگ سلمان ریلیف سینٹرمستحق خاندانوں کی خودکفالت کیلئے سرگرم ، مویشیوں کی فراہمی شروع Read More »

سیکٹر کمانڈر آزادکشمیر بریگیڈیئر فائق ایوب پر الزامات کی حقیقت کیا ہے؟ سینئر صحافی عابد عندلیب نے سب کچھ سامنے رکھ دیا

تحریر:عابد عندلیب عوام کا سمندر ابھی راولاکوٹ نہیں پہنچا تھا کہ نظام نے آخری ہچکی لی اور تمام مطالبات منظور ہوگئے ۔۔ عوام کی قیادت کرنے والے اگر خود آگ میں نہ جل رہے ہوں، ان کے حرفوں سے اور ان کے لہجوں سے شعلے نہ اٹھ رہے ہوں، تو کسی کی اپیل کام آ

سیکٹر کمانڈر آزادکشمیر بریگیڈیئر فائق ایوب پر الزامات کی حقیقت کیا ہے؟ سینئر صحافی عابد عندلیب نے سب کچھ سامنے رکھ دیا Read More »

جویریہ زبیر قتل کیس،7 نامزد ملزمان کیخلاف مقدمہ درج، رپورٹ ہائیکورٹ میں پیش

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)ہٹیاں بالا قاضی آباد جویریہ ذبیر بخاری قتل کیس،سات نامزد ملزمان کے خلاف گیارہ ماہ بعد 302 کی ایف آئی آر درج کر کے ہائی کورٹ میں پیش کر دی گئی پولیس کاروائی پر عدالت العالیہ نے اطیمنان کا اظہار کر دیا،جسٹس سردار اعجاز خان نے دوران سماعت ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ 302

جویریہ زبیر قتل کیس،7 نامزد ملزمان کیخلاف مقدمہ درج، رپورٹ ہائیکورٹ میں پیش Read More »

ون ڈے انٹرنیشنل سیریز :شاہین شاہ آفریدی قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مقرر

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان کرکٹ بورڈ نے شاہین شاہ آفریدی کو پاکستان کی ون ڈے ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا۔ بائیں ہاتھ کے فاسٹ باولر جنوبی افریقہ کے خلاف تین میچوں کی ون ڈے انٹرنیشنل سیریز میں پاکستان کی قیادت کریں گے، جو 4 سے 8 نومبر تک فیصل آباد کے اقبال سٹیڈیم میں کھیلی جائے

ون ڈے انٹرنیشنل سیریز :شاہین شاہ آفریدی قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مقرر Read More »

راولاکوٹ: لنڈا بازار میں خریداری کیلئے آنیوالا شخص جوتے میں پھنس گیا، ویڈیووائرل

راولاکوٹ(کشمیر ڈیجیٹل)راولاکوٹ، لنڈا بازار کا دلچسپ واقعہ۔۔!سردیوں کی آمد آمد،لنڈا بازار میں سردیوں کیلئے جوتے خریدنے آنیوالا شخص دکان پر سجائے گئے جوتے کو دیکھتے ہی دکان سے جوتا اٹھا لیا۔ اسی دوران خریدار نے ایک لمبا شوز اٹھایا اور اسے اپنے پائوں میں ڈال لیا اور سائز چیک کرکے اپنا پائوں باہر نکالنے ہی لگا

راولاکوٹ: لنڈا بازار میں خریداری کیلئے آنیوالا شخص جوتے میں پھنس گیا، ویڈیووائرل Read More »

آزادکشمیر کا ایک اور بڑا اعزاز، فیصل اقبال رتیال نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے سی ای او تعینات

اسلام آباد ( کشمیر ڈیجیٹل) میرپور آزادکشمیر کے ہونہار سپوت فیصل اقبال رتیال کو نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کا چیف ایگزیکٹو آفیسر(سی ای او) تعینات کر دیا گیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ فیصل اقبال رتیال آزادکشمیر کی ممتاز سماجی اور علمی و ادبی شخصیت ریٹائرڈ سیکرٹری حکومت محمد اقبال رتیال کے

آزادکشمیر کا ایک اور بڑا اعزاز، فیصل اقبال رتیال نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے سی ای او تعینات Read More »

پاکستانی کرکٹر صہیب مقصود کیساتھ کروڑوں کا فراڈسامنے آگیا

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستانی کرکٹر صہیب مقصود نے الزام عائد کیا ہے کہ ملتان کے ایک کار شوروم کے مالک نے ان کے ساتھ 1.4 کروڑ روپے مالیت کی گاڑی کا فراڈ کیا ۔ کرکٹرصہیب مقصود کے مطابق مذکورہ شوروم مالک نے ان کی گاڑی اصل دستاویزات کے بغیر فروخت کر دی، جب کہ اصل کاغذات تاحال

پاکستانی کرکٹر صہیب مقصود کیساتھ کروڑوں کا فراڈسامنے آگیا Read More »

وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ہفتےسعودی عرب کا دورہ کرینگے

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ہفتے سعودی عرب کا تین روزہ دورہ کریں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہو گی، وزیراعظم پاکستان شہباز شریف دورہ سعودی عرب کے دوران سعودی عرب کی اعلیٰ قیادت سے ملاقات بھی کریں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب میں

وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ہفتےسعودی عرب کا دورہ کرینگے Read More »

اگلے 24 سے 48 گھنٹے اہم، پاک افغان سرحد کھلنے کا امکان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں ملکوں کے حکام نے سرحد کھولنے پر اصولی اتفاق کر لیا ہے، اگر کوئی اور تنازع نہ ہوا تو سرحد کھول دی جائے گی۔ پاک افغان جنگ بندی معاہدے کے بعد 9 روز سے بند طورخم بارڈر کھولنے کی تیاریاں کرلی گئیں، کسٹم اسٹاف کو فوری

اگلے 24 سے 48 گھنٹے اہم، پاک افغان سرحد کھلنے کا امکان Read More »