Bukhari

انسداد دہشتگردی عدالت :عمر ایوب اور زرتاج گل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)انسداد دہشتگردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما عمر ایوب اور زرتاج گل کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔ وفاقی دارالحکومت کی انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب، زرتاج گل سمیت دیگر کے سنگجانی جلسے پر درج مقدمات میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر […]

انسداد دہشتگردی عدالت :عمر ایوب اور زرتاج گل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری Read More »

بے تحاشہ

ٹماٹروں کی فی کلو قیمت 600 روپے سے تجاوز ،قیمتوں کا نیا ریکارڈ قائم

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)اسلام آباد سمیت ملک بھر میں ٹماٹروں کی قیمتوں نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ اسلام آباد سبزی منڈی میں ٹماٹر 480 سے 600 روپے فی کلو تک فروخت ہو رہے ہیں، جبکہ بعض علاقوں میں نرخ 650 روپے فی کلو تک جا پہنچے ہیں۔ اسلام آباد سبزی منڈی کے آڑھتی

ٹماٹروں کی فی کلو قیمت 600 روپے سے تجاوز ،قیمتوں کا نیا ریکارڈ قائم Read More »

عدالتی حکم پر ارشد خان چائے والا کو پاکستانی شہریت مل گئی، شناختی کارڈ بحال

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے ارشد خان چائے والا کا شناختی کارڈ بحال کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔ عدالتی حکم کے بعد ارشد خان کا شناختی کارڈ نادرا نے دوبارہ بحال کر دیا اور نادرا ویری فکیشن بورڈ کی ارشد خان کی پاکستانی شہریت کی تصدیق کردی۔ وکیل عمر اعجاز گیلانی کے مطابق

عدالتی حکم پر ارشد خان چائے والا کو پاکستانی شہریت مل گئی، شناختی کارڈ بحال Read More »

جعلی فون کالز کے ذریعے رقوم کی طلبی،کمشنر آفس کا سخت نوٹس، شہریوں کو انتباہ جاری

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)کمشنر مظفر آباد کو موصول ہونے والی متعدد عوامی شکایات کے مطابق بعض نامعلوم افراد شہریوں کو فون کالز اور پیغامات کے ذریعے یہ باور کروا رہے ہیں کہ وہ کمشنر آفس سے تعلق رکھتے ہیں۔ ان جعلی کالرز کا دعویٰ ہے کہ حکومت کی جانب سے سولر سسٹم مفت یا کم قیمت

جعلی فون کالز کے ذریعے رقوم کی طلبی،کمشنر آفس کا سخت نوٹس، شہریوں کو انتباہ جاری Read More »

نادرا حکام کا بڑے پیمانے پر ادارے میں بھرتی کرنے کا اعلان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے نوکریوں کا اعلان کردیا، واک ان انٹرویوز 3 نومبر 2025 سے شروع ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے کراچی اور اندرون سندھ کے مختلف اضلاع میں 200 جونیئر ایگزیکٹیوز (ڈیٹا انٹری آپریٹرز) کی بھرتی کا اعلان کیا

نادرا حکام کا بڑے پیمانے پر ادارے میں بھرتی کرنے کا اعلان Read More »

بھمبر: ڈی ایچ او ڈاکٹر ارم بتول کا ٹی ایچ کیو ہسپتال برنالہ کا دورہ ،اہم ہدایات جاری

بھمبر(کشمیر ڈیجیٹل)ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر بھمبر ڈاکٹر ارم بتول کا تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال برنالہ اور فرسٹ ایڈ پوسٹ موڑھا سدھا کا دورہ۔ تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کے دورے کے دوران ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نے نو تعمیر شدہ بلڈنگ کا جائزہ لیا اور ضروری ہدایات جاری کی ، تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کے تفصیلی دورہ کے دوران ڈسٹرکٹ ہیلتھ

بھمبر: ڈی ایچ او ڈاکٹر ارم بتول کا ٹی ایچ کیو ہسپتال برنالہ کا دورہ ،اہم ہدایات جاری Read More »

حویلی ، تعلیمی انقلاب کا آغاز، وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خواجہ فاروق احمد نے چارج سنبھال لیا

حویلی فارورڈ کہوٹہ(کشمیر ڈیجیٹل)تعلیمی انقلاب کا آغاز، پروفیسر ڈاکٹر خواجہ فاروق احمد نے وائس چانسلر کا چارج سنبھال لیا — آزاد جموں و کشمیر کے تعلیمی نقشے پر ایک نئے اور تاریخی باب کا آغاز ہو گیا ہے۔ یونیورسٹی آف حویلی کے قیام کے بعد پروفیسر ڈاکٹر خواجہ فاروق احمد کو اس نئی جامعہ کا

حویلی ، تعلیمی انقلاب کا آغاز، وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خواجہ فاروق احمد نے چارج سنبھال لیا Read More »

مکیش امبانی کی اہلیہ نیتا امبانی کے بریسلٹ ٹائپ ہیروں سے جڑے ہینڈبیگ نےدنیا میں دھوم مچادی

بمبئی (کشمیر ڈیجیٹل) امیر ترین بھارتی کاروباری شخصیت مکیش امبانی کی اہلیہ نیتا امبانی حال ہی میں مشہور فیشن ڈیزائنر منیش ملہوترا کی دیوالی تقریب میں شریک ہوئیں، اس دوران ان کے پاس قیمتی ہرمیس بیگ بھی موجود تھا، جو سب کی توجہ کا مرکز بنا رہا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس قیمتی بیگ

مکیش امبانی کی اہلیہ نیتا امبانی کے بریسلٹ ٹائپ ہیروں سے جڑے ہینڈبیگ نےدنیا میں دھوم مچادی Read More »

یمن :انصار اللہ نے اقوام متحدہ کے 20 ملازمین کو حراست میں لے لیا

لندن (کشمیرڈیجیٹل)برطانوی خبر ایجنسی نے دعویٰ کیا کہ یمن میں حوثی اکثریتی تنظیم انصارُ اللہ نے یونیسیف نمائندہ پیٹر ہاکنز سمیت اقوام متحدہ کے20 ملازمین کوحراست میں لے لیا۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق انصارُ اللہ نے دارالحکومت صنعا میں اقوام متحدہ کمپاؤنڈ پر چھاپے کے دوران 5 مقامی اور 15بین الاقوامی اہلکاروں کو حراست

یمن :انصار اللہ نے اقوام متحدہ کے 20 ملازمین کو حراست میں لے لیا Read More »

وفاقی حکومت کا سونے کی درآمد اور برآمد پر پابندی ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی حکومت نے سونےکی درآمد اور برآمد پر پابندی ختم کرنےکا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع وزارت تجارت کے مطابق سونے کی تجارت پر پابندی ہٹانے کے لیے سمری ای سی سی کو بھیجی جائے گی۔ ذرائع وزارت تجارت کا کہنا ہے کہ رواں سال مئی میں سونےکی ایکسپورٹ،امپورٹ پرپابندی عائد کی گئی تھی۔ ذرائع

وفاقی حکومت کا سونے کی درآمد اور برآمد پر پابندی ختم کرنے کا فیصلہ Read More »