شیخ صالح الفوزان مفتی اعظم سعودی عرب مقرر،وزیرکے برابر درجہ مل گیا
ریاض(کشمیر ڈیجیٹل)سابق مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز آل الشیخ کے انتقال کے بعد خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی تجویز پر شیخ صالح الفوزان کو سعودی عرب کا مفتی اعظم مقرر کردیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق شیخ صالح کو سنیئر علما کونسل کا سربراہ بھی مقرر […]
شیخ صالح الفوزان مفتی اعظم سعودی عرب مقرر،وزیرکے برابر درجہ مل گیا Read More »









